Magazine || میگزین

ماہنامہ البرہان

ماہنامہ البرہان میگزین لاہور ڈاکٹر امین ماہنامہ البرہان لاہور فکر و نظر جنگ غلاماں حامد میر پر حملہ، جیپور جنگ کی آئی ایس آئی چیف کے خلاف محاذ آرائی ، فوج کا جوابی وار، اس کے حق میں ریلیاں، پر جیو کی طرف سے توہین اہل بیت عوام میں اشتعال لیکن حکومت کی طرف سے

ماہنامہ البرہان Read More »

ماہنامہ البرہان مئی 2015

ماہنامہ البرہان میگزین لاہور ڈاکٹر امین monthly-al-burhan-dr-ameen-amin ماہنامہ البرہان لاہور فکر و نظر جاہلیت کی نرسریاں ہم بڑے عرصے سے یہ کہ رہے ہیں کہ ہماری جد يتعلیم کی مغربی طرز کی یو نیورسٹیاں جاہلیت کی نرسریاں ہیں کچھ ان کا سو چوٹین کوئی ہماری بات پر کان نہیں دھرتا۔ جہالت کی ان فیکٹریوں نے

ماہنامہ البرہان مئی 2015 Read More »

البرہان اپریل 2012

البرہان اپریل 2012 اپریل ۲۰۱۲ء جب باڑ باغ کو کھانے لگے ایک صاحب نے کہا: امریکہ ہمارے قبائلی علاقہ میں ڈرون حملے کر رہا ہے۔ امریکی مدد سے بھارتی بلوچستان میں سے مداخلت کر رہے ہیں ۔ ملک ٹوٹ رہا ہے، معاشرہ بھر رہا ہے، بے گناہ مررہے ہیں ۔ فوج کھڑی دیکھ رہی ہے،

البرہان اپریل 2012 Read More »

البرہان میگزین جون 2012

ماہنامہ البرہان میگزین لاہور ڈاکٹر امین monthly-al-burhan-dr-ameen-amin ہم مجرم ہیں ہم تسلیم کرتے ہیں کہ ہم مجرم ہیں: ہمارے امراء دولت کی ہوس میں ہر حد کو چھلانگ رہے ہیں۔ – ہمارے غرباء اپنی غربت و افلاس ختم کرنے کے لیے ہر ناجائز کام کرنے کوتیار بلکہ بے چین ہیں۔ – ہمارے حکمران اپنی حب

البرہان میگزین جون 2012 Read More »

ماہنامہ البرہان میگزین جون 2014

ماہنامہ البرہان میگزین لاہور ڈاکٹر امین monthly-al-burhan-dr-ameen-amin مئی۲۰۱۴ء محمد وقاص اسلامی سکول دین کی خدمت کر رہے ہیں البربان منی کے شمارے میں محترمہ ڈاکٹر امین صاحب کا مضمون اسلامی سکول کیوں ناکام ہیں، دیکھا ۔ فاضل مصنف نے اختلاف رائے کا حق دیتے ہوئے البرہان کا پلیٹ فارم پیش کیا جو ان کی وسعت

ماہنامہ البرہان میگزین جون 2014 Read More »

ماہنامہ البرہان جون 2015

ماہنامہ البرہان میگزین لاہور ڈاکٹر امین monthly-al-burhan-dr-ameen-amin فکر و نظر اردو کا مقدمہ اردو کا مقدمہ اس وقت سپر یم کورٹ میں ہے۔ عدالت عظمی حکومت سے سی سے باز پرس کر رہی ہے کہ وہ آ بینی تقاضے کے مطابق اردو کو دفتری اور سرکاری زبان کیوں نہیں بنائی اور حکومت لیت ولعل سے

ماہنامہ البرہان جون 2015 Read More »

البرہان دسمبر2013

البرہان دسمبر2013 فکر و نظر غلامی سے نجات البر ہان کا ایک بڑا ہدف امت کو مغرب کی فکری غلامی سے نجات دلاتا ہے اور ہم سے اس ضمن میں جوبن پڑتا ہے ہم اس سے دریغ نہیں کرتے کیونکہ ہم مجھتے ہیں کہ جب تک ہم لا إله پرمل نہیں کرتے إلا الله کا

البرہان دسمبر2013 Read More »

ماہنامہ البرہان مئی 2012

ماہنامہ البرہان میگزین لاہور ڈاکٹر امین monthly-al-burhan-dr-ameen-amin مثالیت پسندی سے عملیت پسندی تک ستمبر ۱۹۸۹ء میں ہم نے چند دوستوں کو جمع کیا اورتعلیم میں مطلوب کاموں پر سوچ بچار شروع کی۔ وہ دن اور آج کا دن اک خواب آنکھوں میں ٹھہر گیا ہے۔ ثنویت کے خاتھے کا تعلیم کی اسلامی تشکیل نو کا

ماہنامہ البرہان مئی 2012 Read More »

ماہنامہ البرہان جولائی 2015

ماہنامہ البرہان جولائی 2015 میگزین لاہور ڈاکٹر امین monthly-al-burhan-dr-ameen-amin جولائی ۲۰۱۵ء فکر و نظر ياليت قومي يعلمون ان دنوں سیاست دانوں اور سول اور ملٹری بیورو کریسی کی کرپشن کے قصے ہر فرد کی زبان پر ہیں قتل و غارت گری عام ہے، تین تین سال کی بچیوں کے ساتھ زنا بالجبر کے واقعات عام

ماہنامہ البرہان جولائی 2015 Read More »

ماہنامہ البرہان جولائی 2012

ماہنامہ البرہان میگزین لاہور ڈاکٹر امین انقلاب بذریعہ سماجی تبدیلی پاکستانی معاشرے کو انسانوں کے رہنے کے قابل بنانے کے لیے اور اسے اخلاقی و مادی زوال سے نکالنے کے لیے بلکہ اس ڈوبتے جہاز کو بچانے کے لیے اصلاح و خدمت کی ایک زبردست قومی تحریک شروع کر نے کی ضرورت ہے جس کی

ماہنامہ البرہان جولائی 2012 Read More »

ماہنامہ البرہان جولائی 2014

ماہنامہ البرہان میگزین لاہور ڈاکٹر امین monthly-al-burhan-dr-ameen-amin فکر و نظر چرلا وراست زدے……….. پہلے زمانے میں حکمران اپنی مرضی کے نتاج حاصل کرنے کے لیے پس پردہ سازشیں کرتے تھے، جوڑ توڑ ہوتا تھا، ڈوریاں ہلائی جاتی تھیں، آدمی خریدے جاتے تھے اور جو کچھ ہوتا تھا چوری چھیے اور پیس پردہ ہوتا تھا لیکن

ماہنامہ البرہان جولائی 2014 Read More »

ماہنامہ البرہان اگست 2014

ماہنامہ البرہان میگزین لاہور ڈاکٹر امین monthly-al-burhan-dr-ameen-amin ماہنامہ البرہان لاہور فکر و نظر دو مونہا سانپ جارہے ہیں ۔ چند مغرب (اپنے حلیفوں سمیت) ہم مسلمانوں کے لیے دو مونہ والا سانپ بن چکا ہے اور دونوں طرف سے ڈس رہا ہے لیکن ہم اپنی جہالت اور نادانی میں اسے آقا اور دوست سمجھتے ہوئے

ماہنامہ البرہان اگست 2014 Read More »

ماہنامہ البرہان اگست 2022

ماہنامہ البرہان میگزین لاہور ڈاکٹر امین فکر و نظر میر جعفروں کی کثرت كل احباب کی ایک مجلس میں نیٹو سپلائی کی بحالی، وزیرستان میں ہونے والے آپریشن اور ڈاکٹر شکیل آفریدی کا ذکر چھڑ گیا تو ایک صاحب کہنے لگے کہ میں اکثر سوچتا ہوں کہ مسلمان قوم میں میر جعفروں اور میر صادقوں

ماہنامہ البرہان اگست 2022 Read More »

ماہنامہ البرہان ستمبر 2015

ماہنامہ البرہان میگزین لاہور ڈاکٹر امین monthly-al-burhan-dr-ameen-amin ماہنامہ البرہان لاہور فکر ونظر اندر کے دشمن ہمیں اس چیز سے ڈرنے کی ضرورت نہیں کہ کوئی بیرونی دشمن ہم پر حملہ کر کے خدانخواستہ ملک پر قبضہ کر لے گا اور اس کی اینٹ سے اینٹ بجا دے گا بلکہ اس پر متنبہ ہونے کی ضرورت

ماہنامہ البرہان ستمبر 2015 Read More »

ماہنامہ البرہان ستمبر 2014

ماہنامہ البرہان میگزین لاہور ڈاکٹر امین monthly-al-burhan-dr-ameen-amin ستمبر۲۰۱۴ء فکر و نظر سیکولر پاکستان؟ اسلام آباد میں عمران خان اور طاہر القادری کے دھرنوں کو ایک ماہ سے زیادہ ہو گیا ہے لیکن بظاہر ان کا کوئی میں نہیں کیا۔ ایک عام پاکستانی کو ان دھرنوں کے فوری سیاسی تابی سے دیکھی ہے اور ہمیں بھی

ماہنامہ البرہان ستمبر 2014 Read More »

ماہنامہ البرہان ستمبر 2012

ماہنامہ البرہان میگزین لاہور ڈاکٹر امین سارے دینی مسالک کے متحدہ پلیٹ فارم ملی مجلس شرعی کی متفق قرار داد توہین رسالت کی پرزور مذمت جوش کے ساتھ ہوش کی ضرورت حکومت پاکستان نے توہین رسالت کی حالیہ واردات کی مذمت کے لیے جمعہ کو یوم عشق رسول قرار دینے کا احسن اقدام کیا ہے

ماہنامہ البرہان ستمبر 2012 Read More »

ماہنامہ البرہان اگست 2015

ماہنامہ البرہان میگزین لاہور ڈاکٹر امین monthly-al-burhan-dr-ameen-amin اگست ۲۰۱۵ء فکر و نظر فلای اور آزادی عذاب کا فرشتہ ہاتھ میں نئی تلوار لیے کھڑا ہے اور اسے کسی بھی وقت کم ہونے والا ہے بزن بزن اس قوم کی گردن جس نے بدعہدی کی جس نے کہا: اے اللہ! میں ملک دے تا کہ تا

ماہنامہ البرہان اگست 2015 Read More »

ماہنامہ البرہان اپریل 2015

ماہنامہ البرہان میگزین لاہور ڈاکٹر امین فکر و نظر غلامی کی قیمت بجا فرمایا ہمارے سپہ سالار نے جب انہوں نے ان بیرونی قوتوں اور ایجنسیوں کو وارنگ دی جو بلوچستان وغیرہ میں مداخلت سے پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کی کوشش کر رہی ہیں ۔ سفارتی مجبوریوں کی وجہ سے انہوں نے کسی کا نام

ماہنامہ البرہان اپریل 2015 Read More »

Scroll to Top