Friday, March 29, 2024
HomeMagazine || میگزینماہنامہ البرہان جولائی 2014

ماہنامہ البرہان جولائی 2014

ماہنامہ البرہان میگزین لاہور

ڈاکٹر امین

monthly-al-burhan-dr-ameen-amin

فکر و نظر

چرلا وراست زدے………..

پہلے زمانے میں حکمران اپنی مرضی کے نتاج حاصل کرنے کے لیے پس پردہ سازشیں کرتے تھے، جوڑ توڑ ہوتا تھا، ڈوریاں ہلائی جاتی تھیں، آدمی خریدے جاتے تھے اور جو کچھ ہوتا تھا چوری چھیے اور پیس پردہ ہوتا تھا لیکن اب زمانہ ترقی کر گیا ہے۔ اب پس پردہ سازشوں کے علاوہ علی الاعلان لاکھوں نہیں کروڑوں اربوں لوگوں کے فکر ونظر کو میڈیا کے زور پر اس اصول پر عمل کرتے ہوئے کہ جھوٹ اتنی کثرت اور تواتر سے بولو، انت اگلیمرائزڈ کرکے پیش کرو کہ وہ پی لئے ) اغوا کر لیا جاتا ہے ان کی سوچ اور ان کے نظریات اور رجحانات کو غلط رخ میں موڑ دیا جا تا ہے۔ مثل امریکہ کے ایک متعصب عیسائی حکمران نے یہودیوں

کے ساتھل کر ۹٫۱۱ کا ڈرامہ کیا جس کے وسیع الاطراف مقاصد تھے جن میں مرکزی حیثیت اسلام اور مسلمان دشمنی کو حاصل تھی۔۔ یہ ڈرامہ کر کے ملک میں خوف و ہراس کی فضا پیدا کی گئی ملکی قوانین میں تبدیلیاں کی گئیں، اربوں ڈالر کا بجٹ منظور کرایا گیا، رائے عامہ کو اسلام اور مسلمانوں کے خلاف کیا گیا تا کہ اشاعت اسلام میں رکاوٹ کھیلے مغرب میں مسلمانوں کی آمد کم ہو اور ان کی پوزیشن کمزور ہو۔ اس ڈرامے کی آڑ میں اور کروسیڈ کے نام پر اور اسلام کا ہوا دکھا کر سارے

یورپ کو ساتھ ملا لیا گیا اور اس افغانستان پر حملہ کر کے اسے تباہ و برباد کر دیا گیا جہاں خاص انداز میں نفاذ شریعت کا عمل جاری تھا اور اس پاکستان کو گھیرنے کی کوشش کی گئی جو پہلی مسلم نیوکلئیر طاقت تھا حالانکہ کوئی افغانی اور پاکستانی 9/۱۱ کے واقعے میں ملوث نہ تھا)۔ مشرق وسطی میں عراق کے طاقتور مسلم حکمران صدام حسین کا اقتدارختم کرنے کے لیے یہ پروپیگنڈا کیا گیا کہ عراق کے تباہ کن کیمیائی ہتھیاروں سے امن عالم اور امریکہ درحقیقت اسرائیل) کے امن کو خطرہ ہے۔ یہ جھوٹ اس کثرت اور ہنر مندی سے بولا گیا ( مثلا ایک عراقی سائنسدان نے ٹی وی اسکرین پرآ کر ساری دنیا کے سامنے تسلیم کیا کہ ہم نے تباہ کن کیمیائی ہتھیار بنائے ہیں کہ ساری دنیا نے اسے تسلیم کر لیا۔ پھر جب عراق کی اینٹ سے اینٹ بجادی گئی ، لاکھوں لوگ قتل کر دیئے گئے، ہزاروں گھر جلا دیئے گئے سیکڑوں عورتوں کی آبروریزی کی گئی لیکن کوئی تباہ کن ہتھیار نہ ملے تو سابق امریکی وزیرخارجہ

Read Online

monthly-al-burhan-dr-ameen-amin

Download PDF

RELATED ARTICLES

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

توجہ فرمائیں eislamicbook healp

Most Popular