تبیین الآثار
تبیین الآثار (اردو شرح کتاب الآثار لامام محمد) علمِ حدیث اور فقہ حنفی کے بنیادی مآخذ میں امام محمد بن حسن شیبانی رحمہ اللہ کی عظیم تصنیف “کتاب الآثار” کو ایک تاریخی اور اساسی مقام حاصل ہے۔ یہ کتاب دراصل ان احادیث اور آثارِ صحابہ و تابعین کا مجموعہ ہے جن پر فقہ حنفی کی […]





























