About Us!

ای اسلامک بک پر خوش آمدید

ای اسلامک بک ویب سائٹ آپ کو بالکل مفت اسلامک اور دیگر معلوماتی کتابیں آن لائن پڑھنے، اور پی ڈی ایف ڈاون لوڈ کرنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔

ای اسلامک بک پر ہزاروں کتابیں موجود ہیں۔ خاص طور پر مدارس اسلامیہ میں پڑھایا جانے والا نصاب درس نظامی مکمل یہاں دستیاب ہے۔

درس نظامی کی تمام نصابی کتابیں اور ان کی عربی اردو شروحات بھی یہاں موجود ہیں۔

ای اسلامک بک پر اردو کے علاوہ عربی، انگلش، چائنی، فرنچ، ہندی سمیت کئی زبانوں میں کتابیں موجود ہیں۔

اس ساری کاوش میں آپ لائیک، کمنٹ اور شیئر کے ذریعے ہماری حوصلہ افزائی کر سکتے ہیں۔

شکریہ

Welcome to e-Islamic Book

The e-Islamic Book website provides you to read Islamic and other informative books online and download PDFs for absolutely free.

There are thousands of books on e-Islamic Books. In particular, the curriculum taught in Madrasah Islamia is available here.

All the textbooks of Dars Nizami and their Arabic-Urdu commentary are also available here.

Apart from Urdu, there are books in many languages ​​including Arabic, English, Chinese, French, and Hindi on e-Islamic Book.

In all this effort you can encourage us by liking, commenting, and sharing.

Thanks