مکمل درس نظامی نصاب

درس نظامی نصاب مع شروحات

Dars e Nizami Books

اس پیج پر آپ کو مکمل درس نظامی نصاب عربی اردو اور بنگالی میں ملے گا۔ 

یہ کتب آپ نہ صرف آن لائن فری پڑھ سکتے ہیں بلکہ انہیں اپنے موبائل یا لیپ ٹاپ میں ڈاون لوڈ اور سیو بھی کر سکتے ہیں۔

درس نظامی نصاب مع شروحات

اس پیج پر درجہ اولی کی تمام کتب اور ان کی شروحات، درجہ ثانیہ کی تمام کتب اور ان کی شروحات، درجہ ثالثہ کی تمام کتب اور ان کی شروحات، درجہ رابعہ کی تمام کتب اور ان کی شروحات، درجہ خامسہ کی تمام کتب اور ان کی شروحات، درجہ سادسہ کی تمام کتب اور ان کی شروحات، درجہ سابعہ موقوف علیہ کی تمام کتب اور ان کی شروحات، درجہ دورہ حدیث کی تمام کتب اور ان کی شروحات،  جس میں عربی شروحات اور اردو شروحات دونوں شامل ہیں۔

درس نظامی نصاب مع شروحات بنگالی

اسی طرح آخر میں بنگالی اور کچھ ہندی زبان میں شروحات بھی شامل کی گئی ہیں۔

درس نظامی نصاب تعاون

اس پرجیکٹ کی مزید بہتری کے لیے ہمیں آپ کی رہنمائی اور کمنٹ کی ضرورت کے ساتھ ساتھ اس تعاون کی بھی ضرورت ہے کہ اس پیج کو سوشل میڈیا پر زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

ہم کوشش کر رہے ہیں کہ اس پروجیکٹ درس نظامی نصاب ایپ کو زیادہ سے زیادہ آسان، تیز اور بہترین بنایا جائے۔ ہمارا یہ ارادہ بھی ہے کہ ان تمام کتب کو یونی کوڈ فارمیٹ میں فراہم کیا جائے۔ یہ سارا منصوبہ بھاری سرمایہ کاری چاہتا ہے۔ آپ طلباء کی خصوصی دعاوں سے یہ ممکن ہے۔ اس لیے اپنی تعلیمی سرگرمیوں کے دوران ہمارے لیے اور اس ایپ کی بہتری کے لیے ضرور دعا کریں، تاکہ ہم اس ایپ کو یونی کوڈ فارمیٹ میں تیار کرسکیں، اور اللہ تعالیٰ ہمیں اس کی توفیق بھی دے اور جتنا سرمایہ اور افرادی قوت چاہیے وہ بھی فراہم کرے۔ آمین۔ 

اس پروجیکٹ کو پروفیشنل بنانے فنی یا مالی تعاون کرنے کے لیے آپ اس نمبر پر وٹس اپ میسج کرکے رابطہ کر سکتے ہیں۔

03215083475

جزاک اللہ خیرا

مولانا سید عبدالوہاب شاہ

پاکستان


درجہ اولی مکمل نصاب مع شروحات

Darja Ula 1st year


درجہ ثانیہ مکمل نصاب مع شروحات

Dars e Nizami Darja Sania 2nd Year


درجہ ثالثہ مکمل نصاب مع شروحات

Dars e Nizami Darja Salisa 3rd Year


درجہ رابعہ مکمل نصاب مع شروحات

Dars e Nizami Darja Rabea 4 Year


درجہ خامسہ مکمل نصاب مع شروحات

Dars e Nizami Darja Khamesa 5th Year


درجہ سادسہ مکمل نصاب مع شروحات

درجہ سادسہ
درجہ سادسہ

درجہ سابعہ موقوف علیہ مکمل نصاب مع شروحات

درجہ سابعہ مکمل نصاب
درجہ سابعہ مکمل نصاب

درجہ دورہ حدیث مکمل نصاب مع شروحات

دورہ حدیث مکمل نصاب مع شروحات
دورہ حدیث مکمل نصاب مع شروحات

منطق و فلسفہ کتب

منطق و فلسفہ مختلف کتب
منطق و فلسفہ مختلف کتب

درسی عربی کتب

درس نظامی مختلف عربی کتب
درس نظامی مختلف عربی کتب

درس نظامی مختلف کتب
درس نظامی مختلف کتب

Dars-e-Nizami-Syllabus-in-Bangla

বাংলা-ভাষায়-দার্স-ই-নিজামী-কোর্স-সিলেবাস

Dars e Nizami বাংলা ভাষায় দার্স ই নিজামী কোর্স সিলেবাস Dars e Nizami Syllabus in Bangla



امتحانی پرچہ كیسے حل كریں

وفاق المدارس العربیہ پاکستان اور مدارس دینیہ کے امتحانی پرچہ جات کو کیسے حل کیا جائے۔ اس مختصر سی کتاب میں بہت ہی آسان اور خوبصورت انداز میں پیپر اور امتحانی پرچہ جات کو حل کرنے کا طریقہ بتایا گیا ہے۔

How to solve the exam paper

آن لائن پڑھیں

ڈاون لوڈ کریں



قواعد و ضوابط امتحانات وفاق المدارس العربیہ پاکستان

Read Online

Download (1MB)

Link 1      Link 2



مدارس کے لئے نظام تعلیم و تربیت

مدارس کے لئے نظام تعلیم و تربیت حضرت مولانا محمد حنیف جالندھری مدظلہم

Read Online

Download (2MB)

Link 1       Link 2



تدریب المعلمین وفاق المدارس

Tadreeb ul Muallimeen

آن لائن پڑھیں

تدریب المعلمین وفاق المدارس

ڈاون لوڈ کریں

Link 1     Link 2

 



Bani e Dars e Nizami Mulla Nizam ud din Muhammad Ansari Faran

بانی درس نظامی ملا نظام الدین کے حالات زندگی

آن لائن پڑھیں

ڈاون لوڈ



Darsi Nizami kesay parhain

درس نظامی کیسے پڑھیں اور پڑھائیں 

Download



salajeet سلاجیت shilajit 3

جوڑوں کا درد

بواسیر

gallbladder stone پتے کی پتھری



dars e nizami, darse nizami books, darse nizami online, darse nizami pdf, best urdu books darse nizami, dars e nizami syllabus, darse nizami course, dars e nizami online course, dars e nizami online classes, dars e nizami online dawateislami, darse nizami books, darse nizami syllabus pdf, darse nizami online, darse nizami pdf, dars e nizami syllabus, darse nizami course, dawat e islami dars e nizami books, free online darse nizami course, dars e nizami books online, wafaq ul madaris nisab, wafaq ul madaris result, wifaq ul madaris, wifaqulmadaris, wafaq ul madaris salafia, wafaq ul madaris books,  درس نظامی, درس نظامی نصاب , درجہ اولی, درجہ ثانیہ, درجہ ثالثہ, درجہ رابعہ,، درجہ خامسہ, درجہ سادسہ, درجہ سابعہ, درس نظامی دورہ حدیث, درس نظامی لائبریری, درس نظامی شروحات ڈاون لوڈ,