Saturday, April 27, 2024
HomeLatest || تازہ ترینماہنامہ البرہان اگست 2014

ماہنامہ البرہان اگست 2014

ماہنامہ البرہان میگزین لاہور

ڈاکٹر امین

monthly-al-burhan-dr-ameen-amin

ماہنامہ البرہان لاہور فکر و نظر

دو مونہا سانپ

جارہے ہیں ۔ چند

مغرب (اپنے حلیفوں سمیت) ہم مسلمانوں کے لیے دو مونہ والا سانپ بن چکا ہے اور دونوں طرف سے ڈس رہا ہے لیکن ہم اپنی جہالت اور نادانی میں اسے آقا اور دوست سمجھتے ہوئے دودھ پلائے جارہے ہیں۔ چند مناظر دیکھیے : .

– امریکہ پاکستان میں قبائلیوں کو اسلحہ اور ڈالر دے رہا ہے کہ پاکستانی تنصیبات پر حملہ کرو۔ دوسری طرف پاکستانی حکومت اور فوج کو اسلحہ اور ڈالر دے رہا ہے کہ بی لوگ انتہا پسند اور دہشت گرد ہیں، ترقی اور جمہوریت کے دشمن ہیں، انہیں کچلو۔

– شام میں وہ حکومت مخالف لبرل اور سیکولر جنگجوؤں کو اسلمہ اور ڈالر دے رہا ہے تا کہ بچے بچے کے مجاہدین کہیں کا میاب نہ ہوجائیں اور دوسری طرف ایران اور حزب الٹ کوتھپکی دے رہا ہے کہ ان ریاست شمنوں کا قلع قمع کرنے کے لیے بشار الاسد حکومت کور و پی، اسلم اور جنابھودو۔

– اس نے مسلمانوں کو تاہ کرنے کے لیے اپنی کامیاب سازشوں سے شیعہ نی کو آپس میں لڑادیا ہے ایک طرف وہ اہل تشیع کو اکثریت ( عراق اور بحرین میں ) اور حقوق (شام، پاکستان، سعودی عرب ………… وغیرہ) کے نام پر ابھارتا ہے اور دوسری طرف اس

نے سنی سواد اعظم ( Mainstream Islam ) کے مزاحمت کارگروہوں کو اسلحہ اور ڈالر دے کر انہیں انتہا پسند اور دہشت گرد ثابت کر دیا ہے جس کی مثال طالبان، القاعدہ، داعش، بوکوحرام جیسے سنی گروپ ہیں۔ امام مینی جب تک زندہ رہے مغرب کے جال میں نہائے لیکن ایران کی موجودہ حکومت شیعیت کے مفاد میں اتحاد بین مسلمین کو بھول کر اس کے ابلیسی جال میں پھنس گئی ہے اور امریکہ کا لاڈلا اسرائیل : عراق، ایران اور مری جیسے مخالفوں کے خانے کے بعد خود کوز یا دہ محفوظ مجھ رہا ہے۔

شیعہ کی کشمکش کا ایک مظہر یہ بھی ہے کہ مغرب نے اپنی سازشوں سے سعودی عرب اور ایران کو بالمقابل لا کھڑا کیا ہے۔ چنانچہ اب امیران شام کی ظالم اقلیتی شیر حکومت کی مدد کر رہا ہے اور سعودی عرب شام کے سنی مجاہدین کی ۔ ایران بحرین کے شیعوں کی پشت پر ہے اور سعودی فوج بار مین کے (سنی) حکمرانوں کو بچانے کے لیے بن چکی ہے۔ پاکستان میں ایران شیعہ گروپوں کی حمایت کررہا ہے اور سعودی

Read Online

monthly-al-burhan-dr-ameen-amin

Download PDF

RELATED ARTICLES

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

توجہ فرمائیں eislamicbook healp

Most Popular