Thursday, April 25, 2024
HomeMagazine || میگزینالبرہان دسمبر2013

البرہان دسمبر2013

البرہان دسمبر2013

فکر و نظر

غلامی سے نجات البر ہان کا ایک بڑا ہدف امت کو مغرب کی فکری غلامی سے نجات دلاتا ہے اور ہم سے اس ضمن میں جوبن پڑتا ہے ہم اس سے دریغ نہیں کرتے کیونکہ ہم مجھتے ہیں کہ جب تک ہم لا إله پرمل نہیں کرتے إلا الله کا حق ادا نہیں کر سکتے۔ اس ضمن میں ان سارے ذرائع کا استعمال ضروری ہے جن سے مسلمانوں کی می ذہن سازی ہو سکے (جیے تعلیم اور میڈیا یا ان کے فکر وعمل پر اثر انداز ہوا جا سکے ( جیسے سیای معاشی اور معاشرتی شعبوں کی پالیسیاں)۔

اس حوالے سے ہم ان افراد، اداروں اور تحریکوں کی تائید کرنا اپنا دینا فرض سمجھتے ہیں جو دین کے کسی بھی شعبے میں تعمیری کام کررہے ہیں اور مغرب کی میدا ن کر وتہذیب کی تخریب کورڈ کرنے کے حوالے سے کوئی بھی جد و جہد کر رہے ہیں اور وہ لوگ تو بہت ہی عظیم ہیں، ان کو ہمارا سلام، جومغربی طاغوت کی جارحیت اور بالا دتی کا مقابلہ کرنے کے لیے جہاد کر رہے ہیں اور اپنے لہو کا نذرانہ اللہ کے حضور پیش کر

اس کے ساتھ ہی ہم ان افراد، اداروں تریکوں اور حکومتوں کی مذمت کرنا بھی ضروری سمجھتے ہیں جو اس الھادی تہذیب کے گن گاتے ہیں، مسلم معاشرے میں اس کی تروت کے خواہاں اور اس کے لیے کوشاں ہیں یا اپ قبیل دنیوی مفاد کے لیے ان کے گماشتے کا کردار ادا کرنے میں مشغول ہیں۔

اے اللہ ! ہمیں امریکی غلامی سے نجات دلا۔

Read Online

monthly-al-burhan-dr-ameen-amin

Download

RELATED ARTICLES

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

توجہ فرمائیں eislamicbook healp

Most Popular