Friday, April 19, 2024
HomeLatest || تازہ ترینماہنامہ البرہان مئی 2012

ماہنامہ البرہان مئی 2012

ماہنامہ البرہان میگزین لاہور

ڈاکٹر امین

monthly-al-burhan-dr-ameen-amin

مثالیت پسندی سے عملیت پسندی تک

ستمبر ۱۹۸۹ء میں ہم نے چند دوستوں کو جمع کیا اورتعلیم میں مطلوب کاموں پر سوچ بچار شروع کی۔ وہ دن اور آج کا دن اک خواب آنکھوں میں ٹھہر گیا ہے۔ ثنویت کے خاتھے کا تعلیم کی اسلامی تشکیل نو کا ، دینی و دنیاوی تعلیم کی کمائی کا ایک نئے رول ماڈل تعلیمی ادارے کے قیام کا، تا کہ اسلامی تناظر میں اور عصری حوالے سے فرد کی متوازن تعلیم وتربیت ہو سکے۔

ربع صدی کے اس سفر کے حاصلات پر جب ہم اپنا احتساب کرتے ہیں تو اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ ہم مثالیت پسندی کے دائرے کے اندر سفر کرتے رہے ہیں۔ ہم اپنے خواب سے نہیں ہے لیکن در پیش حقائق کا لحاظ بھی نہیں رکھ پائے۔

اور یہ کہ اسلاف کا طرزمل (خصوصا ان بزرگوں کا جنہوں نے لوگوں کی اصلاح کر کے ان کے دل و دماغ کو بدلا بھی ہے کہ اپنے لوگوں کی اصلاح کرو جتنی ہو سکے۔ غیر ملائم ماحول کوانگیخت کرتے ہوئے اور موجود حقائق کا لحاظ کرتے ہوئے۔ اور اصلاح کا بی ریمل تقاضا کرتا ہے عملیت پسندی کا نہ کہ مثالیت پسندی کا ۔ اپنے آئیڈ یلز کو چھوڑنانہیں چاہیے لیکن اگر ایک جست میں باآسانی منزل پر نہ پہنچا جاسکتا ہو تو سنگ ہائے راہ و انگیخت تو کرنا پڑے گا اور آخری منزل تک پہنچنے کے لیے جگہ جگہ خیر تو نصب کرنے پڑیں گے اور تاریک راتوں میں سرد ہواؤں کا سامنا تو کرنا پڑے گا۔

Al Burhan MAY 2012

Read Online

monthly-al-burhan-dr-ameen-amin

Download PDF

RELATED ARTICLES

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

توجہ فرمائیں eislamicbook healp

Most Popular