Wednesday, April 24, 2024
HomeLatest || تازہ ترینماہنامہ البرہان مئی 2015

ماہنامہ البرہان مئی 2015

ماہنامہ البرہان میگزین لاہور

ڈاکٹر امین

monthly-al-burhan-dr-ameen-amin

ماہنامہ البرہان لاہور

فکر و نظر

جاہلیت کی نرسریاں ہم بڑے عرصے سے یہ کہ رہے ہیں کہ ہماری جد يتعلیم کی مغربی طرز کی یو نیورسٹیاں جاہلیت کی نرسریاں ہیں کچھ ان کا سو چوٹین کوئی ہماری بات پر کان نہیں دھرتا۔ جہالت کی ان فیکٹریوں نے ایسے ایسے نابغہ روزگار اور جاہل وز یہ پیدا کیے ہیں جن کو سی چڑیا گھر میں بجھوانا چاہیے یا کم از کم ان کے تخلیق کردہ لطینے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کو بھجوائے جانے چاہیں مثلا جب ہم سکول میں پڑھتے تھے تو اس وقت کے ایک وزیر صاحب ایک ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا معائنہ کرنے گئے اور جوایزر آن کو وزٹ کرا رہا تھا اسے کہنے لگے کہ جب آپ نے اس پانی میں سے بھی نکال لی تو یہ پھو کا ہو گیا اب زرعی زمینوں کو اس کا کیا فائدہ ہوگا ؟ ایک نابغہ عصر وزیر صاحب نے پارلیمنٹ میں فرمایا کہ قرآن کے چالیس پارے ہوتے ہیں ۔ ایک رجل عظیم سورہ اخلاص نہ سنا سکے ۔ اب نواز شریف صاحب کہ اکبر شانی ہیں، ان کی کابینہ کے نورتنوں میں سے ایک جناب پرویز رشید صاحب نے

گانے ، سوانگ بھرنے اور ناچنے والوں سے متعلقین کی ایک مجلس میں ارشاد فرمایا ہے کہ دینی مدرسے جہالت کی فیکٹریاں ہیں اور یہ لوگ لاؤڈسپیکر پر پانچ وقت لوگوں کے کان کھاتے رہتے ہیں۔ ہم اس سے پہلے البرہان میں لکھ چکے ہیں کہ یہ صاحب پرویز ہیں ( بلکہ خسرو پرویز ہیں) رشید نہیں ہیں لیکن کوئی ہماری بات پر کان نہیں دھرتا۔

کل ایک مجلس میں لوگ ان صاحب پر تبصرے کر رہے تھے۔ ایک نے کہا کہ انہیں پاگل خانے جوانا چاہیے۔ دوسرے نے کہا نہیں ٹوڈرمل کے پاس۔ ایک دل جلے نے کہا: انہوں نے پانچ وقت کی از انوں کی تحقیر کی ہے لہذا انہیں پانچ سال کے لیے جیل بھجوایا جائے۔ ہم نے کہا نہیں ان کی سزا کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ انہیں جبرا کسی مدرسے میں پانچ سال کے لیے داخل کرا دیا جائے تا کہ انہیں پتہ چل جائے کام کیا ہوتا ہے اور جہالت کیا ہوتی ہے؟

 

Read Online

monthly-al-burhan-dr-ameen-amin

Download PDF

RELATED ARTICLES

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

توجہ فرمائیں eislamicbook healp

Most Popular