Tuesday, April 23, 2024
HomeLatest || تازہ ترینماہنامہ البرہان میگزین جون 2014

ماہنامہ البرہان میگزین جون 2014

ماہنامہ البرہان میگزین لاہور

ڈاکٹر امین

monthly-al-burhan-dr-ameen-amin

مئی۲۰۱۴ء

محمد وقاص

اسلامی سکول دین کی خدمت کر رہے ہیں البربان منی کے شمارے میں محترمہ ڈاکٹر امین صاحب کا مضمون اسلامی سکول کیوں ناکام ہیں، دیکھا ۔ فاضل مصنف نے اختلاف رائے کا حق دیتے ہوئے البرہان کا پلیٹ فارم پیش کیا جو ان کی وسعت ظرفی اور وسیع المشربی کی دلیل ہے۔ بہتر یہ بڑے درد سے کی گئی ہے لیکن اس درد کی شدت نے اسے راہ اعتدال سے ہٹا کر مائل بہ افراط کردیا ہے۔ پہلا تاثر تو یہ ہے کہ اسلامی سکولوں کے عنوان سے

تھر رکھ کر ملک میں چلنے والے اقلیتی اشرافیہ کے سیکولر، الحاد پسند اور اباحیت فروغ اداروں کا سارا نزلہ بیچارے اسلامی سکولوں پر نکالا گیا ہے۔ گویا فاضل مصنف ملک بھر میں جاری اسلامی طرز کے سکولوں میں جاری سرگرمیوں سے یا تو باخبر ہیں یا مغربی تہذیب ہی سے سرے سے نابلد ہیں اورحض چند ظاہری علامات دیکھ کر ہر چیز پر بن دیکھے اور پر کے مغربی تہذیب کا ٹھپہ لگا رہے ہیں ۔ یہ بات بھی کہی گئی کہ دلیل کی بنیاد پر موقف بیان کیا جارہا ہے لیکن یہ ایک خاص تحت نظر باز اور نظر تو ہے لیکن ان تم دلیل کوئی چیز ہمارے ہاتھ میں آئی ۔

ابتدا میں دو اصولوں کی بات کی گئی ہے۔

تعلیم کے عناصر ترکی کی اسلامی تناظر میں تشکیل جدید ۲- مغربی نظام تعلیم کا کیا کار

جہاں تک پہلے اصول کا تعلق ہے اس کی اہمیت و افادیت سے انکا مکن نہیں اور یہ بھی حقیقت ہے کہ اس بارے میں اب تک جو کام کیا جا سکا ہے وہ اس کے مقابلے میں بہت کم ہے جتنا کہ کیا جانا چاہیے تھا ۔۔۔ لیکن جو کچھ کیا جا چکا ہے یا کیا جا رہا ہے اس کی اہمیت و افادیت سے انکارکسی طور بھی قرین انصاف نہیں ہوگا۔

اس کام کے دو پہلو قابل ذکر ہیں ایک سلبی پہلو ہے جس کے تحت موجودہ راج نصاب ہائے تعلیم کے تجزیه تحلیل کامل ہے جوختلف سطحوں پر جاری ہے۔ جس کی مثال خالد جامعی صاحب کا مضمون بھی ہے ۔۔ اس باب میں تنظیم اساتذہ پاکستان بھی قابل قدر خدمات انجام دے رہی ہے۔

 

Read Online

monthly-al-burhan-dr-ameen-amin

Download PDF

RELATED ARTICLES

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

توجہ فرمائیں eislamicbook healp

Most Popular