حرمت ربا اور غیر سودی مالیاتی نظام
حرمت ربا اور غیر سودی مالیاتی نظام نحمده ونصلي على رسوله الكريم وعلى اله و أصحابه أجمعين حرمت رہا، بلا سود بنکاری اور ربا اور غرر وغیرہ سے پاک مالیاتی نظام کے مسلہ نے دنیائے اسلام میں عموما اور ہمارے ملک میں خصوصا ایک نہایت اہم اور فوری مسلہ کی حیثیت اختیار کر لی ہے، […]





























