Thursday, April 25, 2024
HomeLatest || تازہ ترینانسائیکلو پیڈیا سیرت النبی

انسائیکلو پیڈیا سیرت النبی

انسائیکلو پیڈیا سیرت النبی

سید عرفان احمد

انسائیکلو پیڈیا سیرت النبی سے استفادہ کیسے؟

انسائیکلو پیڈیا سیرت اس میں تمام معلومات ردیف وار ( الف ب ج کی ترتیب میں دی گئی ہیں۔ آپ جس موضوع کے متعلق معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں اس کے بنیادی عنوان کے تحت مطلوبہ لفظ حروف تہجی کی ترتیب کے لحاظ سے تلاش کریں۔ مثال کے طور پر آپ نبی کریم کی والدہ محترم حضرت آمنہ کے بارے میں جانا چاہتے ہیں تو لفظ آمنہ حرف (آ) میں تلاش کریں۔

ایک ہی موضوع پر معلومات کئی عنوانات میں درج ہوسکتی ہیں ۔ ایسا اس موضوع کی نوعیت کے مطابق کیا گیا ہے تا کہ قاری کو کسی بھی واقع / معلومات کا پس منظر سمجھنے میں آسانی ہو اور سیرت کے نئے قاری کے ذہن میں کوئی اشتباه یا اشکال پیدا نہ ہو۔ 

 آبا و اجداد نبوی “ کے ذیل میں بھی آپ کو حضرت آمنہ کے بارے میں معلومات ملیں گیں۔

انسائیکلو پیڈیا کے شروع میں فہرست مضامین دی گئی ہے۔ یہ فہرست اس ترتیب سے ہے، جس ترتیب سے تمام اندراجات درج کیے گئے ہیں ۔ اس کی مدد سے ایک نظر میں تمام عنوانات سامنے آجاتے ہیں۔

کسی شخصیت یا کسی خاس واقعے کی معلومات حاصل کرنے کے لیے اس شخصیت یا واقعے کے مرکز می ان کو بنیاد بنا کر مضمون تلاش کیجئے۔ مثال کے طور پر آپ غزوہ بدر کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو بدر، غزوہ کے تحت غزوہ بدر کے بارے میں معلومات آپ کو میں گی۔ اسی طرح حضرت علامہ انور شاہ کشمیری کے بارے میں معلومات انورشاه نمیری ، مولا کے ضمن میں ملیں گی۔

ه ی نشان آپ کو ہر صفحہ پرکھی گئی جبکہ ملے گا۔ اس نشان کا مطلب ہے کہ آپ جو مضمون پڑھا رہے ہیں، اس سے متعلق مزید معلوپات کے لیے مرید عنوانات میں بی به موضوع ملے گا، اور اس سے آگے جو عنوانات ہیں وہ زیر مطاعم مضمون سے متعلق مز به عنوانات اندراجات کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔

Encyclopedia Seerat -un- Nabi [Sallallahu Alaihi Wasallam]

By Syed Irfan Ahmad

Read Online

ڈاون لوڈ

RELATED ARTICLES

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

توجہ فرمائیں eislamicbook healp

Most Popular