Jurisprudence || فقہ
فقہ
فقہ، اصول فقہ، تدوین فقہ، تاریخ فقہ، فقہی مسائل، فتاویٰ جات کی کتابیں یہاں موجود ہیں۔
-
بیعت کی شرعی حیثیت
بیعت کی شرعی حیثیت بسم الله الرحمن الرحیم بیعت کی شرعی حیثیت الحمد لله وكفى وسلام على عباده الذين اصطفى اما بعد قال الله تبارک و تعالی فی القرآن المجيد وَّاتَّبِعُ سَبِيلَ مَنْ أَنَابَ إِلَيَّ سبحن ربک رب العزة عما يصفون وسلام على المرسلين والحمد لله رب العلمين اللھم صلّ على سيدنا محمد وعلى آل سید نا محمد و بارک…
Read More » -
پامسٹری ہاتھوں کی لکیریں دیکھنے کا حکم
پامسٹری ہاتھوں کی لکیریں دیکھنے کا حکم پامسٹری کا حکم؟ کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارہ میں کہ : مولوی محمد عبید الرحمن میں سرکاری ملازم ہوں اور شوقیہ طور پر پامسٹری یعنی ہاتھ کی لکیریں دیکھتا ہوں ، کوئی معاوضہ کسی صورت میں نہیں لیتا۔ ستاروں وغیرہ یا دیگر علوم کا اس سے کوئی تعلق نہیں…
Read More » -
پوتے کی میراث
پوتے کی میراث Potay ki Miras By Mufti Jameel Ahmad Thanvi Read Online Download (5MB) Link 1 Link 2
Read More » -
عورت کی میراث
عورت کی میراث پیش لفظ کائنات میں انسانوں کی جو بستی بسائی گئی ہے، اس کی ابتداء پہلے انسان اور پہلے پیغمبر سیدنا حضرت آدم علیہ السلام سے ہوتی ہے، اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم ہی سے ان کا جوڑا مادر انسانیت حضرت حواء علیہا السلام کو پیدا فرمایا، خلقكم من نفس واحدة وخلق منها زوجها، (النساء: ا ) اس…
Read More » -
تصویرکشی فتاوی کی روشنی میں
تصویرکشی فتاوی کی روشنی میں ایک مفید مجموعہ تقريظ حضرت اقدس مولانا مفتی ابوالقاسم صاحب نعمانی مدظلہ العالی شیخ الحدیث و تم دار العلوم دیو بند سہارن پور یوپی باسمہ سبحانہ وتعالی جب کوئی برائی معاشرہ میں عام ہو جاتی ہے تو اس کی قباحت و شناعت بھی دلوں سے نکل جاتی ہے، جس کی بے شمار مثالیں ہمارے سامنے…
Read More » -
آپ کے مسائل اور ان کا حل
آپ کے مسائل اور ان کا حل قدیم نسخے کے مطابق فہرست جلد 1: ایمانیات۔ تقدیر۔ محاسن اسلام۔ انبیاء کرام۔ عقیدہ حیات النبیؑ۔ معراج۔ حضورؐ کی خواب میں زیارت۔ صحابہ و صحابیات۔ ازواج مطہرات اور حاحبزادیاں۔ اجتہاد و تقلید۔ سنت و بدعت۔ گمراہ فرقے۔ جلد 2: کفر و شرک اور ارتداد کے احکام۔ کفریہ اقوال۔ غیر مسلم سے تعلقات۔ قادیانی فتنہ۔…
Read More » -
تجارتی سود
تجارتی سود باب اول ربا کی قسمیں تجارتی سود کے متحقق ہونے کی شرائط سود کی دو بنیادی قسمیں ربا (سود) کی دو بڑی قسمیں ہیں : الف: قرض پر مشروط نفع حاصل کرنا۔ ب خرید و فروخت کی بعض مخصوص صورتوں میں ایک جانب سے زیادہ چیز دینا شخص یا ادھار معاملہ کرتا۔ ان میں سے پہلی قسم کا تعلق…
Read More » -
قتل مسلم اسباب و وجوہات، احکام و مسائل
قتل مسلم اسباب و وجوہات، احکام و مسائل مقتل مسلم کی شاعت اور اس کی ناجائز صورتیں ناحق کسی انسان جان کا قتل کرنا ان گناہوں اور جرائم میں سے ایک ہے جس کے جرم عظیم ہونے میں کوئی شبہ نہیں ہے، نقل کے لحاظ سے کسی مذہب میں اس کی اجازت ہے نہ ہی عقل کے لحاظ سے کوئی…
Read More » -
دینی امور پر اجرت اور تروایح پڑھانے کی خدمت
دینی امور پر اجرت اور تروایح پڑھانے کی خدمت مولانا مجیب الرحمن بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ وَالصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلى أَشْرَفِ الْأَنْبِيَاء وَالْمُرْسَلِينَ وَخَاتَمِ النَّبِيِّينَ وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ أَجْمَعِينَ وَعَلَيْنَا وَعَلَى مَنْ تَبِعَهُمْ بِإِحْسَانٍ إِلَى يَوْمِ الدِّيْنِ، أَمَّا بَعْدُ تراویح پڑھانے والے، تراویح میں قرآن مجید سنانے والے حفاظ و قراء کرام کو مقتدیوں کی طرف سے…
Read More » -
عقد صیانت، سروس کنٹریکٹ کے مسائل
عقد صیانت، سروس کنٹریکٹ کے مسائل سروس کنٹریکٹ کے مسائل بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ تقریظ حضرت مولانا مفتی زین الاسلام صاحب قاسمی الہ آبادی استاذ و مفتی دارالعلوم دیوبند نحمده ونصلي على رسوله الكريم، أما بعد! زمانے کو قرار نہیں اور مسائل کا انحصار نہیں ، دن بدن نت نئے مسائل روز افزوں ہیں، ہر شعبہ زندگی سے متعلق مختلف…
Read More » -
ووٹ کی شرعی حیثیت
ووٹ کی شرعی حیثیت ووٹ کی شرعی حیثیت ووٹ کی شرعی حیثیت تحریر مولانا ثاقب فاضل جامعہ محمدیہ اسلام آباد تقريظ حضرت مولانا مفتى شكيل احمد صاحب مدرس ومفتى جامعه محمدیه اسلام آباد کتنی حقیقتیں ہیں جو ہمارے رسم و رواج کی دھول سے دھندلا گئیں، کتنے فرائض ہیں جو ہمارے غلط معاشرتی افکار و نظریات کی قربان گاہ پر…
Read More » -
حوادث الفتاوی
حوادث الفتاوی پیش لفظ زمانے کے ساتھ اس دنیا کو اللہ پاک نے تغیر پذیر بنایا ہے، جس کی وجہ سے امکنه، از منہ، اشخاص، افراد، ادوار، احوال میں بھی تغیر ہوتا رہتا ہے، جس کے نتیجے میں نئے مسائل کا پیدا ہونا ایک ناگزیر امر ہے۔ لیکن قربان جائیے ان نفوس قدسیہ اور علماءر بانہین پر جنہوں نے ہر…
Read More » -
مقاصد شریعت
مقاصد شریعت بسم الله الرحمن الرحيم مقدمه شریعت اسلامی انسان کے لئے اللہ تعالی کا بھیجا ہوا نظام حیات ہے۔ یہ بات ظاہر ہے کہ خالق اپنی مخلوق کی ضرورتوں اور صلاحیتوں سے جس قدر باخبر ہو سکتا ہے کوئی اور نہیں ہوسکتا۔ اسی طرح انسان کے نفع و ضرر اور مصالح و مفاسد سے خدائے بصیر وخبیر جس قدر…
Read More » -
ولایت نکاح
ولایت نکاح Wilayat e Nikah Islami Nuqta e Nazar By IFA Read Online Download (8MB) Link 1 Link 2
Read More » -
شرعی اوزان اور پیمائش
شرعی اوزان اور پیمائش ⚖️ شرعی اوزان کی موجودہ قیمتیں ⚖️ آج 11 جمادی الثانیہ 1444ھ/ 4 جنوری 2023 کو پاکستانی مارکیٹ کے مطابق سونے چاندی کی قیمتیں: ❄ ایک تولہ سونا: 187700 پاکستانی روپے۔ ❄ ایک تولہ چاندی: 2100 پاکستانی روپے۔ (روزنامہ اسلام) انھی قیمتوں کی بنیاد پر متعدد شرعی اوزان کی آج کی تاریخ کے مطابق قیمتیں ملاحظہ…
Read More » -
ارشاد السائلین
ارشاد السائلین پیش لفظ نحمده ونصلي على رسوله الكريم، أما بعد: بتوفیق خداوندی گذشته تقریبا ۳۰ سال سے احقر کا شاہی مسجد جامعہ قاسمیہ مدرسہ شاہی مراد آباد میں تراویح کے بعد درس تفسیر کا معمول رہا ہے، لیکن ۱۴۴۱ رمضان المبارک کا مہینہ اس حال میں آیا کہ ” کو رونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے ساری…
Read More » -
فقہی اختلافات حقائق، اسباب، شرعی حیثیت
فقہی اختلافات حقائق، اسباب، شرعی حیثیت اعتقادی اختلاف اسلام میں سخت ناپسندیدہ ہے، اور اس بنیاد پر جو فرقہ بندیاں ہوئی ہیں ، وہ دین وملت کے لئے بھی اور خود ان فرقوں کے لئے بھی سخت نقصان دہ ہے۔ فروعی اختلاف (۲) البتہ وہ اختلاف جس کا تعلق بنیادی معتقدات سے نہ ہو بلکہ فروعی مسائل واحکام اور ذیلی…
Read More » -
فقہ مقارن اور فقہ مذہبی ایک تجزیاتی مطالعہ
فقہ مقارن اور فقہ مذہبی ایک تجزیاتی مطالعہ الحمدالله رب العالمين والصلوة والسلام على سیدالمرسلین ،امابعد “فقہ مذہبی ” اور ” فقہ مقارن ” یہ دونوں عہد جدید کی نئی اصطلاحات ہیں، فقہ کی قدیم کتابوں میں یہ اصطلاحات نہیں ملتیں ، پچھلے ادوار میں علمی وفقہی اختلافات کو بیان کرنے کے لئے “علم الجدل، علم الخلاف ، فقہ الخلاف…
Read More » -
اجتہاد اور کار اجتہاد
اجتہاد اور کار اجتہاد مولانا عتیق احمد بستوی Ijtihad aur Kar e Ijtihad By Maulana Ateeq Ahmad Bastavi Read Online Download (5MB) Link 1 Link 2
Read More » -
تسھیل رؤیت ہلال
تسھیل رؤیت ہلال چاند کب نظر آتا هے ؟ تسھیل رؤیت ہلال درجہ خامسہ و دور و فلکیات میں بالاستیعاب پڑھائے جانے کے قابل مصرف ضروری مباحث پیشتل رسالہ کی تصاویر کی مدد سے وضاحت کہ چاند نظر آنے کے قابل کب ہوتا ہے؟ اہم فنی اصطلاحات اورفقہی امور کی تشرت رویت ہلال سے متعلقہ متعدد غلط فہمیوں کا ازالہ…
Read More » -
تحفۃ المسلمین
تحفۃ المسلمین جس میں اسلامی عقائد، نماز، روزہ، زکوۃ اور حج کے مفصل احکام مذکور ہیں، ذکر و تلاوت اور دعا کے فضائل، دعا کے آداب اور مختلف مواقع کی دائیں درج ہیں، نکاح، طلاق، تجارت، معیشت وغیرہ کے مسائل تفصیل سے لکھے ہیں۔ اولاد کی دینی تعلیم و تربیت کی اہمیت اسلامی معاشرہ کی تفصیل اور اس کی ضرورت…
Read More » -
شریعت میں مذی کے احکام
شریعت میں مذی کے احکام القول القوي في أحكام المذي یعنی شریعت میں مذی کے احکام یہ بات واضح و آشکارا ہے کیا اسلام نے طہارت و پاکی کو آوصا ایران قرار دیا ہے اوراس سلسلہ میں میلی احکام بیان فرمائے ہیں ۔ اسی سلسلہ کے احکامات میں سے وہ اکام بھی ہیں جو دین سے متعلق وارد ہوئے ہیں…
Read More » -
غیر مسلم ملکوں میں مسلمانوں کے مسائل
غیر مسلم ملکوں میں مسلمانوں کے مسائل تمہید آج مختلف اسباب و حرکات کے تحت غیرمسلم ملکوں میں مسلمانوں کی بہت بڑی تعداد مقیم ہے، اور وہ اپنے حالات ظروف کے لحاظ سے پوری طرح مطمئن ہے، اور وہاں سے واپسی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی ان ملکوں میں غیر اسلامی نظام قانون اور ساری روایات کی بنا پر متعدد…
Read More » -
اسعاد الطالب اردو شرح ارشاد العابد
اسعاد الطالب اردو شرح ارشاد العابد اسعاد الطالب اردو شرح ارشاد العابد فقیہ العصر مفتی اعظم حضرت اقدس مفتی رشید احمدؒ کی کتاب ارشاد العابد جو کہ اوقات نماز کا حساب، سمت قبلہ معلوم کرنے کے قواعد اور رؤیت ھلال وغیرہ پر مشتمل ہے کی مفصل شرح۔ تقدیم (از استان تر مفتی ابولبابہ شاہ منصور صاحب دامت برکاتہم) بسم الله…
Read More » -
مفید الوارثین
مفید الوارثین اردو زبان میں سب سے زیادہ مفصل، عام فہم اور مستند کتاب جس میں میراث سے متعلق پیش آنے والی تمام صورتوں کو نقشوں کے ذریعے آسان بنا دیا گیا ہے۔ وکلاء علماء مفتیان کرام اور عوام الناس سب کے لیے یکساں مفید ہے۔ حضرت مولانا سید میاں صاحب اصغر ھسین رحمہ اللہ محدث دارالعلوم دیوبند Mufeed ul…
Read More » -
اسلام اور کفالت عامہ
اسلام اور کفالت عامہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی زیر نظر تصنیف اسلام اور کفالت عامہ اسلام کے اجتماعی نظام میں امداد باہمی اور کفالت عامہ کی تفصیلات کا احاطہ کر رہی ہے جو قرآن حکیم کی آیات سے مترشح اور مستنبط ہیں۔ افراد معاشرہ کے مابین معاشرتی سیاسی دفاعی قانونی اخلاقی اور علمی میادین میں کہاں کہاں…
Read More » -
اصول فقہ کی تاریخ
اصول فقہ کی تاریخ عرض ناشر شریعت محمدی صلى الله عليه وسلم اپنی جامعیت ، کاملیت و ہمہ گیریت کے ساتھ ایسے جامع اصولوں پرمشتمل ہے جو ہر عہد کے جدید معماروں کو راست بنیاد پرغذا فراہم کرتے ہیں۔ حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ میں صحابہ کرام کو کسی بھی قسم کی کوئی دشواری پیش آتی تو حضور کی…
Read More » -
ٹرانس جینڈر یعنی تغیر جنس کا مسئلہ
ٹرانس جینڈر (Transgender) یعنی تغیر جنس کا مسئلہ شرعی اور طبی پہلو تحریر فداء اللہ زیر نگرانی: شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ دارالعلوم کراچی اس کتاب میں ٹرانس جینڈر کی حالیہ بحث میں خلطِ مبحث کا سبب بننے والی کئی ایک اصطلاحات کو واضح کیا گیا ہے اور مسئلے کے مختلف پہلؤوں کو پیشِ نظر رکھ کر ہر…
Read More » -
فقہ اور فقہاء اسلام
فقہ اور فقہاء اسلام فقہ اورفقہائے اسلام ترجمہ مقدمه عدة الرعایت درس نظامی کی معروف ومشہو فقہی کتاب شرح وقایہ کے بے نظیر حاشیه 2 عمدة الرعایت کے مقدمہ (مصنف: ابوالحسنات مولانا عبدا لکھنوی) کا عمده و عام فہم اردو ترجمہ۔ نظر ثانی مفتی محمد جمال الدین قاسمی صدرمفتی دارالعلوم حیدرآباد ترجمه تحقیق وتعلیق مفتی محمد عبدالرحمن قاسمی استان فقہ…
Read More » -
پلاسٹک سرجری فقہ اسلامی کی روشنی میں
پلاسٹک سرجری فقہ اسلامی کی روشنی میں Plastic Surgery Figh Islami ki Roshni mein By IFA India پلاسٹک سرجری جس میں جسم کے ایک چھے سے پڑه، گوشت یا بڑی لے کر جسم کے دوسرے حصے سے اس کو پیوستہ کیا جاتا ہے، اس کا مقصد بھی اپنی شناخت کو چھپانا ہوتا ہے، بھی عیب کو دور کرنا اور جسمانی…
Read More »