Saturday, April 27, 2024

Dars e Nizami Books Collections

Dars e Nizami Books Collections

درس نظامی کتب کا مجموعہ

یہاں پر درس نظامی کی سینکڑوں نصابی کتب کے لنک دیے جارہے ہیں۔ یہ لنک دو طرح سے ہیں۔ 

ایک درجہ کے لحاظ سے یعنی اولی ثانیہ ثالثہ وغیرہ

اور دوسرا حروف تہجی کے لحاظ سے۔

یہ درس نظامی کی کتب آپ پڑھ بھی سکتے ہیں اور ڈاون لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔

Dars e Nizami Books Collections

PDFs Year-wise. درجہ کے لحاظ سے

Collection 1 

Collection 2 

Collection 3

Collection 4 

Collection 5 

Collection 6

Collection 7 

Collection 8

Same PDFs in Alphabetical Order. حروف تہجی کے لحاظ سے

Collection 1 

Collection 2 

Collection 3

Collection 4 

Collection 5 

Collection 6

Collection 7 

Collection 8 

Collection 9

Collection 10 

Collection 11 

Collection 12

Collection 13 

Collection 14 

Collection 15

Dars e Nizami Books Collections
Dars e Nizami Books Collections درس نظامی کتب کا مجموعہ

درجہ اولی نصاب

RELATED ARTICLES

43 COMMENTS

  1. Assalamu Alaikum,
    JazakAllah for posting the books.
    Some of the larger size books (Bushra color) are corrupted. When you open the file and scroll to the end of the PDF, then the last few hundred pages are empty. Books like Al Minhaaj Bushra color etc.

    • Jazakallah for mentioning this problem, I have noticed it as well, this problem seem to be occurring mainly in coloured versions of the books , for now the only solution is that where ever the black & white version of the same book is given please download that as B&W version are mostly not corrupted.

  2. Asalaamu alaikum
    Jazak allah for the books….some of the larger file books as well have problems like Noorul Anwar

  3. As I said earlier there is a special trend in the corruption of PDF files i.e. for coloured PDFs (which are corrupted, not all but mostly) pages after page 147 are corrupted and for B&W PDFs (which are corrupted, not all but a few) pages after page 195 are corrupted.

  4. Asalaamu Alaikum
    is there anyway to solve the probs with the books..anywhere else to download from…. some really great books that are not opening also Hidayah Vol 3 & 4 Bushra not uploaded

  5. Assalamu Alaikum,
    The images of the corrupted files are there. I tried “photopus” software and was able to extract all the images from the corrupted files. I only tried for a couple of files.Try it in’sha Allah.

  6. Asalaamu alaikum ….. i did it guys …Alhamdulillah i found a program that fixes the files and its free! …its called “advanced pdf repair” just search on google for this line “advanced pdf repair torrent” and the piratebay site is the one to go on, its first …. no viuses so no worries ………..does the job in a flash

  7. Jazakallah akintl0 no doubt you have found the correct solution using photopus is sometimes a very long process and also increases the size of the file but this programme does the magic in seconds. I shall not be making any videos now. Please download the software from HERE.

    akintl0 :
    Asalaamu alaikum ….. i did it guys …Alhamdulillah i found a program that fixes the files and its free! …its called “advanced pdf repair” just search on google for this line “advanced pdf repair torrent” and the piratebay site is the one to go on, its first …. no viuses so no worries ………..does the job in a flash

  8. Musalman Bhai :
    All new links are coming soon with fixed PDFs. Jazakallah

    bhai, alphabetical order sy behtar woi tarteb hy jo excel file men hy coz wo wifaq k darjat k etabar sy hy, usy tabdel na karen…han,excel file men page-6/darja sadisa k links sahi nahi hen wo page-2 hi repeat hogya hy.ye kitaben shayad Zeeshan bhai ki uploaded hen, un sy kahen k barah-e-meherbani page-6 k durust links bhi dy den, bohat meherbani ho gi.jazakumullah khaira.

  9. السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ !
    امید ہے کہ آپ سب حضرات خیر و عافیت سے ہوں گے۔
    اللہ تعالی اس ویب سائٹ کے بنانے والے کو بہترین جزاء دیں کہ علم دین کے ایک اہم شعبہ پر کام کر رہے ہیں ۔
    ایک ساتھی نے پوسٹ میں ذکر کیا ہے کہ ایکسل شیٹ میں 6 نمبر شیٹ دوبارہ لگ گئی ہے اصل میں آپ کے توجہ دلانے پر میں نے اس کا جائزہ لیا تو پتہ چلا کہ غلطی سے یہ کتابیں ہیں غلط اپ لوڈ ہو گئی ہیں ان شاء اللہ جلد درست اپ لوڈ کر کے ان کے لنکس فراہم کروں گا۔آپ کے توجہ دلانے کا شکریہ ۔
    دوسری درخواست آپ سب حضرات سے یہ کرنی ہے کہ محض پی ڈی ایف کو جمع کرنا ، ان کا مطالعہ کرنا یہ کام اب کافی نہیں ہے ۔مکتبۃ المکنون المفھرس للمخطوطات کے سامنے آنے کے بعد ۔ اب اس بات کی ضرورت ہے کہ اس سوفٹ ویئر کو استعمال کرتے ہوئے پی ڈی ایف فائلوں کی افادیت انہیں سرچ ایبل بنا کر کئی گنا بڑھائی جا سکتی ہے اور ایک بہت اعلی درجے کا کام کیا جا سکتا ہے ۔
    اس سلسلہ کا کچھ کام خادم کی نگرانی میں جاری ہے اور اس کو مندرجہ ذیل لنک پر دیکھا جا سکتا ہے
    http://www.ilmedin.com/web/index.php/home
    تو آپ دوستوں اور بزرگوں سے پر زور اپیل ہے کہ صرف پی ڈی ایف فائلوں کو یکجا کرنے پر کام کرنے پر اکتفاء نہ کریں بلکہ اس سے آگے بڑھ کر اس کو ایک سرچ ایبل لائبریری کی صورت میں پیش کرنے کی کوشش کریں ۔
    شکریہ
    اللہ تعالی آپ سب حضرات کو جزاء خیر عطا کرے ۔
    خادم العلم و العلماء
    محمد ذیشان

  10. ۔مکتبۃ المکنون المفھرس للمخطوطات چلانے کا طیقہ کار صحیح سمجھ میں نہیں آرہا اگر آپ حضرات اس کے لۓ کوشش کرے کہ یہ سوفٹ ویئر اس طرح بن جاۓ جیسے مکتبہ شاملہ کا سوفٹ وییر ہے بڑی مہربانی ھوگی اللہ آپ حضرات کو جزاۓخیر دے امین

  11. ۔مکتبۃ المکنون المفھرس للمخطوطات چلانے کا طیقہ کار صحیح سمجھ میں نہیں آرہا دوسری بات یہ ہے کہ اس کا طریقہ کار عجیب ہے اگر آپ حضرات اس کے لۓ کوشش کرے کہ یہ سوفٹ ویئر اس طرح بن جاۓ جیسے مکتبہ شاملہ کا سوفٹ وییر ہے کہ وہ خود بخود تمام سوفٹ ویئر انسٹال ھوجاتا ہے کچھ کرنے کی ضرورت نہین پڑتی ایسا ہی اسے بنادیا جاۓ تو بہت اچھا کام ھوجاۓ گا بڑی مہربانی ھوگی اللہ آپ حضرات کو جزاۓخیر دے امین

    • hazrat koi darse nizami ka student confirm kar ke bata day keh excel sheet mein no. 8 per darja sadisah nahein balkay uss se aglay darjah ki kutub hain aur darjah sadisah definitely missing hai.

    • salaam
      I used to have an excel file that had all the dars nizami books. It was very extensive and beneficial. The list led to download the books. Do you have the link or the file to that list? I cannot find it. Jazaakallaah.
      Dawood
      contactdawud@gmail.com

  12. asif :
    ۔مکتبۃ المکنون المفھرس للمخطوطات چلانے کا طیقہ کار صحیح سمجھ میں نہیں آرہا دوسری بات یہ ہے کہ اس کا طریقہ کار عجیب ہے اگر آپ حضرات اس کے لۓ کوشش کرے کہ یہ سوفٹ ویئر اس طرح بن جاۓ جیسے مکتبہ شاملہ کا سوفٹ وییر ہے کہ وہ خود بخود تمام سوفٹ ویئر انسٹال ھوجاتا ہے کچھ کرنے کی ضرورت نہین پڑتی ایسا ہی اسے بنادیا جاۓ تو بہت اچھا کام ھوجاۓ گا بڑی مہربانی ھوگی اللہ آپ حضرات کو جزاۓخیر دے امین

    وعلیکم السلام!
    جی آپ کی تجویز کے مطابق اس کی انسٹالیشن کے مرحلے کو آسان سے آسان تر کیا جا رہا ہے
    بس کچھ دن کی بات ہے ویب سائٹ پر کام جاری ہے ۔ ان شاء اللہ جلد آپ علم دین ڈاٹ کام پر کتابیں سرچ کی سہولت کے ساتھ ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے ۔ اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں

  13. Muhammad Zeeshan. :
    ا!
    ایک ساتھی نے پوسٹ میں ذکر کیا ہے کہ ایکسل شیٹ میں 6 نمبر شیٹ دوبارہ لگ گئی ہے اصل میں آپ کے توجہ دلانے پر میں نے اس کا جائزہ لیا تو پتہ چلا کہ غلطی سے یہ کتابیں ہیں غلط اپ لوڈ ہو گئی ہیں ان شاء اللہ جلد درست اپ لوڈ کر کے ان کے لنکس فراہم کروں گا۔آپ کے توجہ دلانے کا شکریہ ۔
    محمد ذیشان

    bhai aap ny sadisa ki kitaben upload kr k links faraham karny ka kaha tha, men muntazir hon….

  14. ۔مکتبۃ المکنون المفھرس للمخطوطات چلانے کا طیقہ کار مکتبہ شاملہ کا سوفٹ وییر جیسے بنایا جاۓ جیسے مکتبہ شاملہ کا سوفٹ وئیر خود بخود انسٹال ھوجاتا ہے کچھ کرنے کی ضرورت نہین پڑتی ایسا ہی اسے بنادیا جاۓ تو بہت اچھا کام ھوجاۓ گا جب بھی آپ حضرات کی طرف سے یہ کام مکمل ھوجاۓ تو ضرور اس بات کو فیس بک پر شیئر کرے اور ہمیں اطلاع دے بڑی مہربانی ھوگی اللہ آپ حضرات کو جزاۓ خیر دے امین

  15. اس کتاب کو ڈاؤنلوڈ کرے
    Nuzhat-ul-Basateenنزہتہ البساتین ،روض الریاحین کا اردو ترجمہ

  16. Islamic Books Library me Darse Nizami books ke zariye nisabi kitabon ki nashro isha’at se mujhe bahot hi fayda huwa hai , jo taqriban aksar kitaben download kar chuka hoon albatta Quduri down load nahi ho parahi hai sirf padhne me arahi hai , baray karam koi tariqa batayn

  17. Thanks for your marvelous posting! I actually enjoyed reading it, you might be a
    great author.I will ensure that I bookmark your blog and will eventually
    come back sometime soon. I want to encourage you to continue your great posts, have a nice evening!

  18. Woah! I’m really loving the template/theme of this blog. It’s simple, yet effective.
    A lot of times it’s difficult to get that “perfect balance” between usability and visual appeal. I must say you’ve done a great job with this.
    Also, the blog loads super quick for me on Opera. Superb Blog!

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

توجہ فرمائیں eislamicbook healp

Most Popular