Friday, March 29, 2024

فرصت زندگی

فرصت زندگی

زندگی کے اوقات کی قدر اہمیت کو بجھانے کے لئے الله تعالی نے اپنے مقدس کلام میں مختلف اوقات کی قسمیں کھائی ہیں، اور رسول پاک سنا تم نے تو صراحة اوقات کو اچھے کاموں میں مشغول رکھنے کا حکم دیا ہے۔

لہذا ہمیں اپنے اوقات کو ضائع اور بے کار نہیں کرنا چا ہے ، اس سے دنیا اور آخرت کے فوائد حاصل کرنے چاہئے ، اس کو اچھی طرح سمجھانے کے کئے وزیر مولوی مفتی سعید احمد صاحب مبادری سلمہ نے بہترین مضامین جمع فرمائے ہیں، احقر نے ان کو پڑھا اور بہت ہی مفید اور مؤثر پایا۔

جو اپنے اوقات سے بھر پور فائدہ اٹھانا چاہتا ہو اسے چاہئے کہ چوبیس گھنٹے کا نظام الاوقات بنالے، اس کی وجہ سے اعمال کی پابندی آسان ہوگی، اور اوقات میں خوب برکت بھی ہوگی ، ہمارے اکابرین کا یہی معمول رہا ہے، الله تعالی اس کتاب کولوگوں کے لئے نافع بنائے ، اور مؤلف کے لئے ذخیره آخرت بناوے

، آمین ۔ والله الموفق فقط والسلام احقر مفتی آدم بھیلونی ۲۸/ذی الحجہ ۳۵ماه خادم شعبہ افتاء وحدیث جامعہ نذیر بی کا کوئی

 

Read Online

 

FURSAT E ZINDAGI 0000

Download (5MB)
Link 1      Link 2

غنیمت سمجھ زندگی کی بہار

کہ آنا نہ ہوگا یہاں بار بار

RELATED ARTICLES

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

توجہ فرمائیں eislamicbook healp

Most Popular