سونے کی تجارت کے جدید مسائل
معیشت کی دنیا میں سونا ہمیشہ سے ایک مستند اور قیمتی سرمایہ رہا ہے۔ موجودہ دور میں کاغذی کرنسی کے زوال اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے فروغ نے سونے کی خرید و فروخت کے کئی نئے مسائل پیدا کر دیے ہیں۔ مفتی احمد اللہ نثار صاحب قاسمی کی یہ تصنیف ان ہی جدید معاشی الجھنوں کا […]




























