عورت کی میراث
عورت کی میراث پیش لفظ کائنات میں انسانوں کی جو بستی بسائی گئی ہے، اس کی ابتداء پہلے انسان اور پہلے پیغمبر سیدنا حضرت آدم علیہ السلام سے ہوتی ہے، اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم ہی سے ان کا جوڑا مادر انسانیت حضرت حواء علیہا السلام کو پیدا فرمایا، خلقكم من نفس واحدة وخلق منها […]




























