Fiqhi Maqalat By Shaykh Mufti Taqi Usmani
فقہی مقالات مفتی محمد تقی عثمانی فقہی مقالات آپ کے سامنے ہے۔ در حقیقت یہ وہ مقالات ہیں جو مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ نے اسلامی فقہ اکیڈمی کے لیے عربی زبان میں تحریر فرمائے تھے۔ پہلے یہ مقالات فقہ اکیڈمی کے مجلے میں شائع ہوئے اور پھر کتابی شکل میں مکتبہ دارالعلوم کراچی نے […]









