غیروں کی مشابہت
غیروں کی مشابہت غیروں کی مشابہت اصول، حدود، تطبیقات تالیف: مفتی محمد ثاقب قاسمی فتحپوری ممانعت تشبہ کی حکمتیں پہلی حکمت : یہ حقیقت ہے کہ ظاہر کا اثر باطن پر پڑتا ہے اگر ظاہری لباس وپوشاک صاف ستھرا ہے اس میں خوشبو لگا دی گئی ہے تو روح اور باطن میں انبساط وفرحت کی کیفیات […]




























