ترادف الالفاظ فی القرآن
ترادف الالفاظ فی القرآن ترادف الالفاظ فی القرآن مرتب: مولانا عبد الستار القاسمى مقدمه قدیم زمانہ سے ہی انسانی برادری لغت ( زبان ) سے واقف ہے کیونکہ لغت ایک ایسی شکل ہے جس کے ذریعہ انسان دوسری مخلوقات سے ممیز اور جدا ہوتا ہے۔ اور جب انسان زبان میں تفنن اور مہارت تامہ حاصل […]





























