عالمی یہودی تنظیمیں
عالمی یہودی تنظیمیں مفتی ابولبابہ شاہ منصور تمہیدی باتیں، تاکیدی گزارشات زیر نظر کتاب اپنی اشاعت کے فورا بعد تیزی سے مقبول ہوئی اور تھوڑے ہی عرصے میں اس کے ابتدائی ایڈیشن نکل گئے۔ اس دوران کئی خطوط موصول ہوئے جن میں دیے گئے مشوروں کی روشنی میں: 1- کتاب کی زبان آسان کرنے کے لیے […]





























