2022

تنقید ایک بری عادت ھے

تنقید ایک بری عادت ھے تنقید ایک بری عادت ہے بسم الله الرنين الرجيم تاثرات حبیب الامت حضرت مولانا ڈاکٹرحکیم محمد ادریس حبان ربی ایم ڈی چرتھاولی بانی مہتم دارالعلوم نده به گور وخلیفہ مجاز حضرت صادق الامت تنقید عربی زبان کا لفظ ہے جس کا باب تفعیل سے تعلق ہے، تنقید کا مادہ ”فق […]

تنقید ایک بری عادت ھے Read More »

سیرت النبی ابن ہشام

سیرت النبی ابن ہشام عرض ناشر  زیرنظرکتاب سیرت ابن ہشام کا مستند اردو ترجمہ ہے . سیرت ابن ہشام، نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کی سیرت طیبہ کے مبارک مونوع پر لکھی جانے والی ابتدائی کتب میں سے ہے۔ اللہ تعالیٰ نے سیرت ابن ہشام کوجو پذیرائی اور شرف قبولیت بخشی اس کے اندازے

سیرت النبی ابن ہشام Read More »

اصول فقہ کی تاریخ

اصول فقہ کی تاریخ عرض ناشر شریعت محمدی صلى الله عليه وسلم اپنی جامعیت ، کاملیت و ہمہ گیریت کے ساتھ ایسے جامع اصولوں پرمشتمل ہے جو ہر عہد کے جدید معماروں کو راست بنیاد پرغذا فراہم کرتے ہیں۔ حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ میں صحابہ کرام کو کسی بھی قسم کی کوئی دشواری

اصول فقہ کی تاریخ Read More »

قرآن و حدیث میں جن لوگوں پر لعنت کی گئی ھے

  قرآن و حدیث میں جن لوگوں پر لعنت کی گئی ھے عرض ناشر کتاب قرآن و حدیث میں جن پرلعنت کی گئی ہے آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ لعنت کے معنی اللہ پاک کی رحمت و نعمت سے دوری اور اس کے غیض و غضب میں مبتلا ہونا ہے۔ کسی کا کسی کے لیے

قرآن و حدیث میں جن لوگوں پر لعنت کی گئی ھے Read More »

ٹرانس جینڈر یعنی تغیر جنس کا مسئلہ

ٹرانس جینڈر (Transgender) یعنی تغیر جنس کا مسئلہ شرعی اور طبی پہلو تحریر فداء اللہ زیر نگرانی: شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ دارالعلوم کراچی اس کتاب میں ٹرانس جینڈر کی حالیہ بحث میں خلطِ مبحث کا سبب بننے والی کئی ایک اصطلاحات کو واضح کیا گیا ہے اور مسئلے کے مختلف پہلؤوں کو

ٹرانس جینڈر یعنی تغیر جنس کا مسئلہ Read More »

غبار خاطر ابوالکلام آزاد

غبار خاطر ابوالکلام آزاد اس ملک پر انگریزوں کے سیاسی اقتدار کے خلاف ہماری پچاس سالہ جدوجہد کا نقطۂ علاج وہ تھا، جے ہندستان جوردو تحریک کہا گیا ہے۔ 8 اگست ۱۹۴۷ء کو انڈین نیشنل کانگریس کا خاص اجلاس کمیٹی میں منعقد ہوا ،جہاں بی قرار داد منظور ہوئی کہ انگرینی اس ملک کے نظم

غبار خاطر ابوالکلام آزاد Read More »

حج و عمرہ فضائل و مسائل

حج و عمرہ فضائل و مسائل مولانا یوسف لدھیانوی

حج و عمرہ فضائل و مسائل حج و عمرہ فضائل و مسائل تالیف: مولانا یوسف لدھیانوی میرے والد ماجد شہید اسلام حضرت اقدس مولانا محمد یوسف لدھیانوی نوراللہ مرقدہ کی علمی، دینی خدمات کسی سے پوشیدہ ہیں۔ میں دورہ حدیث شریف کے سال اپنے ہم سبق ساتھیوں کو حضرت مولانا حکیم اختر دامت برکاتہم کا

حج و عمرہ فضائل و مسائل مولانا یوسف لدھیانوی Read More »

فرصت زندگی

فرصت زندگی زندگی کے اوقات کی قدر اہمیت کو بجھانے کے لئے الله تعالی نے اپنے مقدس کلام میں مختلف اوقات کی قسمیں کھائی ہیں، اور رسول پاک سنا تم نے تو صراحة اوقات کو اچھے کاموں میں مشغول رکھنے کا حکم دیا ہے۔ لہذا ہمیں اپنے اوقات کو ضائع اور بے کار نہیں کرنا

فرصت زندگی Read More »

حج و عمرہ میں خواتین کے مسائل

حج و عمرہ میں خواتین کے مسائل مخصوصہ

  حج و عمرہ میں خواتین کے مسائل مخصوصہ تقديم نحمده و نصلی علی رسوله الكريم : حیض، نفاس اور استحاضہ کے مسائل اور احکام کی اہمیت اور ان کے سیکھنے اور معلوم کرنے کی ضرورت ہے یا نہیں؟ اگر ہے تو کس درجہ میں ہے صرف مستحب ہے یا سنت یا واجب اور فرض؟

حج و عمرہ میں خواتین کے مسائل مخصوصہ Read More »

کتاب الطب

کتاب الطب کتاب الطب نہایت ہی مختصر مگر جامع انداز میں لکھی جانے والی ایک شاندار اور معتدل موقف پر مبنی کتاب ہے۔ جس میں طب و صحت کے حوالے سے قرآن و سنت کی روشنی میں رہنمائی دی گئی ہے اور اس کی شرعی حدود کو متعین کیا گیا ہے۔  خاص طور پر بیماری

کتاب الطب Read More »

عہد زوال میں مسلمانوں کے لیے ہدایات اردو انگلش

عہد زوال میں مسلمانوں کے لیے ہدایات اردو انگلش آج امت مسلمہ جن حالات سے دوچار ہے وہ سخت مایوس کن اور حوصلہ شکن ہیں۔ فتنوں کا ایک سیلاب ہے جو بڑھتا چلا آرہا ہے ایمان کمزور ہےا ور فتنوں کی آندھی تیز تر ہے۔ سارا عالم کفر متحد ہےا ور سارا عالم اسلام منتشر

عہد زوال میں مسلمانوں کے لیے ہدایات اردو انگلش Read More »

محاضرات سیرت

محاضرات سیرت پیش لفظ زیر نظر کتاب محاضرات سیرت کی چھوٹی سی کڑی ہے۔ اس سے قبل محاضرات قرآنی محاضرات حدیث اورحاضرات فقہ کے نام سے تین جلدیں پیش کی جا چکی ہیں ۔ خالق کائنات کا یہ بے پایاں فضل و کرم ہے کہ اس نے تصرف میتونیت اور صلاحیت ارزانی فرمائی کہ اس

محاضرات سیرت Read More »

عہد نبوت کے ماہ و سال

عہد نبوت کے ماہ و سال فقیر محمد ہاشم بن عبد الغفور بن عبدالرحمن سندھی ٹھٹھوی عرض پرداز ہے، که یہ ایک مختصر رسالہ ہے جس میں ان واقعات و حوادثات کو تاریخی ترتیب سے قلمبند کیا گیا ہے جو نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کے تئیس سالہ مدت میں پیش آئے۔ مخدوم محمد

عہد نبوت کے ماہ و سال Read More »

تذکرۃ القاضی

تذکرۃ القاضی تذکرۃ القاضی مختصر حالات زندگی مولانا سید محی الدین قاضی تالیف: مفتی محمد عادل عثمان حضرت مولا نا خلیل احمد صاحب راند میری دامت برکاتہم صاحبزادہ  بسم الله الرين الرحيم عزیزم مولانا مفتی محمد عادل عثمانی سلمہ الہ استاذ دار العلوم اشرفیہ راند میر نے میرے والد محترم حضرت مولاناسیدی الدین صاحب قاضی

تذکرۃ القاضی Read More »

فقہ اور فقہاء اسلام

فقہ اور فقہاء اسلام فقہ اورفقہائے اسلام ترجمہ مقدمه عدة الرعایت درس نظامی کی معروف ومشہو فقہی کتاب شرح وقایہ کے بے نظیر حاشیه 2 عمدة الرعایت کے مقدمہ (مصنف: ابوالحسنات مولانا عبدا لکھنوی) کا عمده و عام فہم اردو ترجمہ۔ نظر ثانی مفتی محمد جمال الدین قاسمی صدرمفتی دارالعلوم حیدرآباد ترجمه تحقیق وتعلیق مفتی

فقہ اور فقہاء اسلام Read More »

توثیق الدیون

توثیق الدیون Tauseeq ud Duyoon Urdu By Mufti Muhammad Taqi Usmani اس میں شک نہیں ہے کہ آج کل مالی معاملات اور اقتصادیات سے متعلق نت نئے مسائل اور جدید صورتیں ان کا شرعی حکم کالا اور اس میں امت کی رہنمائی کرنایہ علماء کے لیے ایک پین ہے اور علماء کے لیے اس کی

توثیق الدیون Read More »

ان پیج یوزر مینول

ان پیج یوزر مینول حرف آغاز اردو سافٹ ویر کی سولہ سالہ تاریخ میں یہ پہلی زبردست کامیابی ہے کہ ان پیج اردو کتابت کی تمام تر خوبیوں اور نی تکنیک کی ساری سہولتوں کے ساتھ کامرانی کی طرف گامزن ہے۔ جس طرح نئی ایجاد اور ہر دور میں ترقی کرتا ہے اور ہر فن

ان پیج یوزر مینول Read More »

حج کے بعد زندگی کیسے گزارے

حج کے بعد زندگی کیسے گزارے مفتی محمد رفیع عثمانی بزرگان محترم، برادران عزیز! آج کا یہ مبارک اجتماع ان بہنوں اور بھائیوں پر مشتمل ہے جو تازہ تازہ حرمین مبارک پر حاضری دے کر واپس آئے ہیں۔ جن کی دولت ای عجیب ہے کہ اس میں تمام عبادتوں سے ایک الگ انفرادیت ہے۔ فوائد ج

حج کے بعد زندگی کیسے گزارے Read More »

پلاسٹک سرجری فقہ اسلامی کی روشنی میں

پلاسٹک سرجری فقہ اسلامی کی روشنی میں Plastic Surgery Figh Islami ki Roshni mein By IFA India پلاسٹک سرجری جس میں جسم کے ایک چھے سے پڑه، گوشت یا بڑی لے کر جسم کے دوسرے حصے سے اس کو پیوستہ کیا جاتا ہے، اس کا مقصد بھی اپنی شناخت کو چھپانا ہوتا ہے، بھی عیب

پلاسٹک سرجری فقہ اسلامی کی روشنی میں Read More »

وقت کے سائے میں دنیا و آخرت

وقت کے سائے میں دنیا و آخرت Waqt kay Saye mein Dunya o Akhirat By Maulana Dr. Abdur Rahman Sajid وقت کے سائے میں دنیا و آخرت باسمہ سبحانہ تعالی عرض ناشر شهرمنو سے شمال مغرب کی جانب ایک چھوٹی سی علمی بستی کوئریا پار کے نامور مقتدر عالم ، ادیب و شرحترم مولانا ڈاکٹر

وقت کے سائے میں دنیا و آخرت Read More »

تقریب شرح معانی الآثار

تقریب شرح معانی الآثار Taqrib e Sharh e Maani al Asaar By Maulana Naimatullah Azmi Read Online Vol 1       Vol 2  Vol 2  Download Link 1 Vol 1 (4MB)      Vol 2 (3MB) Download Link 2 Vol 1 (4MB)      Vol 2 (3MB)

تقریب شرح معانی الآثار Read More »

اسلام کا نظام خرید و فروخت

اسلام کا نظام خرید و فروخت Islam ka Nizam e Kharid o Farokht By Mufti Taqi Usmani Read Online Vol 01      Vol 02  Vol 2  Download Link 1 Vol 01 (7MB)     Vol 02 (6MB) Download Link 2 Vol 01 (7MB)     Vol 02 (6MB) شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب

اسلام کا نظام خرید و فروخت Read More »

پیام سیرت

پیام سیرت پیام سیرت عصر حاضر کے پس منظر میں جس میں مطالعہ سیرت کا طریقہ، نبوت کی ضرورت ، انسانیت کو سیرت محمدی کی حاجت، سیرت محمدی کے امتیازی پہلو، رسول اللہ کی کی ماقبل نبوت زندگی کی زندگی اور مدنی زندگی کے حالات کے علاوہ موجودہ حالات کے پس منظر میں سیرت کے مختلف

پیام سیرت Read More »

Scroll to Top