Saturday, July 27, 2024

مفرد ادویہ کے مرکبات

مفرد ادویہ کے مرکبات

مفرد ادویہ کے مرکبات قانون مفرد اعضاء کی ترتیب کے مطابق تالیف: حکیم صوفی رفاقت علی

مرکبات کی تقسیم

مرکبات دو قسم کے ہوتے ہیں اول ، مرکبات سادہ جس کو آمیزہ کہتے ہیں دریا دو سے زیادہ ادویہ کو بغیر کسی اسحالہ کے ملایا جائے جسے انگریزی میں کمیچر (Mixture) کہتے ہیں ۔ دوم مرکبات کیمیاو یہ جس کو امتزاج کہتے ہیں دو یا دو زیادہ ادویات کی ایسی ملاوٹ جس میں اسحالہ سے اس طرح نیک جان کر دیا جائے پھر ان اجزاء کو الگ نہ کیا جا سکے جس کو انگریزی میں کمپونڈ کہتے ہیں ۔ (Compound) یعنی ایسے مرکبات جن کو ملانے کے لیے آگ یا کھرل کی حرارت یا متضاد ادویات کے اثر و متاثر ہونے سے آپس میں اسحانہ کھا کر مرکب ہو جائے اور پھر جدا نہ ہوسکیں۔

دنیا طب میں اس سے پہلے کسی نے بھی مفرد ادویات کے مرکبات پر جامع کتاب نہیں لکھی ہم نے اسے قانون مفرد اعضاء کے مطابق ترتیب دیا ہے۔

قانون مفرد اعضاء کی چھ تحریکات کی مطابقت کے مطابق مفرد ادویہ کے مرکبات بھی چھ تحریکات میں تقسیم کیے ہیں۔ ہر تحریک کے جدا جدا مرکبات بنا دیے گئے ہیں تا کہ علاج معالجہ میں آسانی پیدا ہو یہ مرکبات خدمت خلق کے جذبہ سے مستفیض ہو سکے اور ہم کے لیے توشہ آخرت بن سکے۔ آخر میں اتنا عرض کر دینا چاہتا ہوں کہ میں نے زیر نظر کتاب میں ہر قسم کی خوبیاں پیدا کرنے میں اپنی طرف سے کوئی کمی نہیں چھوڑی۔ لیکن انسان کے کام میں خامیاں ممکن ہیں امید کرتا ہوں کہ ناظرین جو کمی محسوس کریں گے۔ اس سے مجھے آگاہ کریں گے اور میری غلطیوں کو معاف کریں گے ۔ میرے لیے پوری امت مسلمہ کے لیے دعائے خیر سے یاد کرتے رہیں ۔

خادم فمن

حکیم صوفی رفاقت علی سالکی پشتی پکھیا لوی ” ضلع شیخو پوره

Read Online

Download PDF

 

RELATED ARTICLES

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

توجہ فرمائیں eislamicbook healp

Most Popular

درجہ بندی کیٹگری

Amliyat42Arabic books26Audio Books || آڈیو کتابیں9Beliefs || عقائد126Biographies of great people || سیرت اکابر148Biography || سیرت3Biography of Hazrat Muhammad || سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم70Biography of the Companions || سیرت صحابہ109Biography of the Prophets || سیرت انبیاء29Books in other languages1Children || بچوں کے لیے31Corners of human life || انسانی زندگی0Dajjaliyat Signs of Doomsday || دجالیت علامات قیامت39Dars e Nizami various books || درس نظامی مختلف کتب217Denying the hadith || فتنہ انکار حدیث20Dictionaries || لغات اور ڈکشنری42Economy || معیشت36English Books259Fatawa || فتاوٰی39Gardening || گارڈننگ37Hadith || حدیث39Hajj Umrah || حج عمرہ40Hakeem Muhammad Iqbal56Health14Health || طب و صحت210History7History || تاریخ141Jurisprudence || فقہ2Jurisprudential issues || فقہی مسائل176Latest || تازہ ترین2768Magazine || میگزین19Magic giants || جادو جنات53Novel || ناول47Nukat e Quran10Nukta17Online Quran Teaching32Poetry || شاعری7Politics || سیاست70Principles of Hadith || اصول حدیث49Principles of Jurisprudence || اصول فقہ28Quran || قرآن70Quranic Sciences || علوم قرآن62Roza/Ramazan || روزہ56Sabaq.pk4Sacrifice || قربانی19Salah || نماز55School Books41Science and technology || سائنس و ٹیکنالوجی39Selected columns || منتخب تحریریں6Sermons and advice || وعظ و نصیحت289Shah Waliullah || شاہ ولی اللہ محدث دہلوی40Society || معاشرت48Sources of Hadith || مصادر احادیث39Traditions || رسومات23Translations and interpretations || تراجم وتفاسیر118Travelogue || سفر نامے10Türkçe (Turkish)4Videos || ویڈیوز86Women || خواتین30Worship || عبادات41Zakat || زکوٰۃ11Zikrullah Prayers || اذکار و دعائیں52Русский(Russian)4د پښتو3قانون مفرد اعضاء48مختلف کتابیں1263مولانا سید عبدالوہاب شیرازی کی کتب27हिन्दी(Hindi)7中文书籍 Chinese6