طب پاکستانی قانون مفرد اعضاء
طب پاکستانی مصنف: حکیم مولانا سید عبدالوہاب شاہ شیرازیصفحات: 116خصوصیت: رنگین تصاویر کے ساتھ کتاب کا تعارف طب پاکستانی ایک منفرد اور جدید طبی نظام ہے جو مشہور حکیم، مرحوم حکیم صابر ملتانی رحمہ اللہ کی تحقیق اور عملی تجربات پر مبنی ہے۔ اس نظام کو اکثر قانون مفرد اعضاء کے اصول کے نام سے […]





























