Saturday, July 27, 2024

امداد الاحکام

امداد الاحکام

امداد الاحکام جو اس صدی کا عظیم فقہی کارنامہ ہے ، اس کے مقدمہ میں دار چیزیں بیان کرنے کی ضرورت محسوس ہوتی تھی، ایک فقہ کے متعلق ضروری معلومات، مثلاً فقہ اور اس کے مآخذ کا تعارف ، فقہی مسائل میں عہد صحابہ سے ابتک اختلافات کے وجوہ و اسباب ائمہ اربعہ کے مذاہب کی بنیادی خصوصیات، تقلید اجتہاد کی حدود، اختلافی مسائل میں علماء اہل فتوی کیس طرح کسی قول کو اختیار کریں ، اور موجودہ علماء کے فتاری مختلف ہو جائیں تو عوام کیا صورت اختیار کریں، فقوامی طلب کرنے والوں کو کن آداب کا لحاظ ضروری ہے اور فتوی دینے کے آداب اور اس کی ذمہ داریاں کیا ہیں؟ اور دوسری چیز کتاب امداد الاحکام کا تعارت اور اس کے مولفین کے مختصر حالات زندگی۔

اول الذکر مباحث کو والد ماجد مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحبة الله امداد الفتاوی” کے مقدمہ میں بیان فرمانا چاہتے تھے ، مگر موقع نہ مل سکا، جب زیر نظر کتاب امداد الاحکام کی جلد اول طباعت کے مراحل میں پہنچی اور اس پر مقدمہ لکھنے کی ضرورت سانے آئی تو حضرت والد ماجد کا سایہ سر سے اٹھ چکا تھا ۔ احقر نے علی کم مائیگی اور دارالعلوم کراچی کی ہمہ وقتی مصروفیات کے باوجود بنام خدا تعالیٰ مقدمہ لکھنے کا ارادہ کیا، اور بے اختیار دل چاہا کہ فقہ کے متعلق جن مباحث کی ضرورت دوالد ماجد کے پیش نظر تھی وہ بھی اس مقدمہ میں اپنی بسار کے مطابق بیان کر دیتے جائیں ، تاکہ بہت سے باذوق حضرات جو فقہ کی طرف نئے نئے متوجہ ہو رہی ہیں۔ اور اس فن کے متعلق ابتدائی معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں اُن کو سہولت ہو۔ ناچیز راقم الحروف نے بنام خدا تعالیٰ ان مباحث کو لکھنا شروع کیا، مگر اختصار کی پوری کوشش کے باوجود فقہ اور اسکے مآخذ ہی کے تعارف میں اجماع کے بیان تک تقریبا سنتر صفی ہو گئے۔ اور اندازہ یہ ہوا کہ باقی مباحث کی تکمیل تک ضخامت دو تو صفحات تک جا پہنچے گی اور وقت بھی کافی لگ جائے گا، ادھر کتاب کی جلد اول طبع ہو چکی تھی، صرت مقدمہ کے انتظار میں اس کی اشاعت ڑکی ہوئی تھی، مجبورا یہ طے کیا کہ یہ مباحث تکمیل کے بعد مستقل کتابی صورت میں جداگانہ شائع کئے جائیں، اور مقدمہ میں صرف کتاب امداد الاحکام کا تعارف و خصوصیات اور اس متولفین کرام کے مختصر حالات زندگی بیان کر دیتے جائیں، والله المستعان

محمد رفیع عثماني خادم دار العلوم کراچی

Imdad ul Ahkaam

By Shaykh Zafar Ahmad Usmani (r.a) & Shaykh Mufti Abdul Kareem Gamthalvi (r.a)

Read Online

Volume 1 Volume 2 Volume 3 Volume 4

Download

Volume 1 [286] Volume 2 [302] 

Volume 3 [201] Volume 4 [200]

RELATED ARTICLES

3 COMMENTS

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

توجہ فرمائیں eislamicbook healp

Most Popular

درجہ بندی کیٹگری

Amliyat42Arabic books26Audio Books || آڈیو کتابیں9Beliefs || عقائد126Biographies of great people || سیرت اکابر148Biography || سیرت3Biography of Hazrat Muhammad || سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم70Biography of the Companions || سیرت صحابہ109Biography of the Prophets || سیرت انبیاء29Books in other languages1Children || بچوں کے لیے31Corners of human life || انسانی زندگی0Dajjaliyat Signs of Doomsday || دجالیت علامات قیامت39Dars e Nizami various books || درس نظامی مختلف کتب217Denying the hadith || فتنہ انکار حدیث20Dictionaries || لغات اور ڈکشنری42Economy || معیشت36English Books259Fatawa || فتاوٰی39Gardening || گارڈننگ37Hadith || حدیث39Hajj Umrah || حج عمرہ40Hakeem Muhammad Iqbal56Health14Health || طب و صحت210History7History || تاریخ141Jurisprudence || فقہ2Jurisprudential issues || فقہی مسائل176Latest || تازہ ترین2768Magazine || میگزین19Magic giants || جادو جنات53Novel || ناول47Nukat e Quran10Nukta17Online Quran Teaching32Poetry || شاعری7Politics || سیاست70Principles of Hadith || اصول حدیث49Principles of Jurisprudence || اصول فقہ28Quran || قرآن70Quranic Sciences || علوم قرآن62Roza/Ramazan || روزہ56Sabaq.pk4Sacrifice || قربانی19Salah || نماز55School Books41Science and technology || سائنس و ٹیکنالوجی39Selected columns || منتخب تحریریں6Sermons and advice || وعظ و نصیحت289Shah Waliullah || شاہ ولی اللہ محدث دہلوی40Society || معاشرت48Sources of Hadith || مصادر احادیث39Traditions || رسومات23Translations and interpretations || تراجم وتفاسیر118Travelogue || سفر نامے10Türkçe (Turkish)4Videos || ویڈیوز86Women || خواتین30Worship || عبادات41Zakat || زکوٰۃ11Zikrullah Prayers || اذکار و دعائیں52Русский(Russian)4د پښتو3قانون مفرد اعضاء48مختلف کتابیں1263مولانا سید عبدالوہاب شیرازی کی کتب27हिन्दी(Hindi)7中文书籍 Chinese6