Tuesday, May 21, 2024

زاد حرم

زاد حرم

حج ایک عاشقانہ عبادت ہے۔ اسلام کی عبادات کو یوں دیکھا جاسکتاہے کہ انسان کے پاس دو ہی چیز میں ہوتی ہیں جو اس کو پیاری ہوتی ہیں، جن کو راحت پہنچانے کے لیے وہ عمر بھر تگ و دو میں لگا رہتا ہے، یعنی جان اور مال ۔ اور عبادت نام ہی اسی چیز کا ہے کہ معبود کے لیے، اپنے خالق و مالک کے لیے اپنی پیاری چیزوں کو لگا یا باۓ، منایا جائے ، قربان کیا جائے۔ مثلا: چھ عبادتیں جسمانی اعتبار سے ہیں کہ آدمی اللہ کی رضا کے حصول کے لیے اپنے جسم کو تھکائے ، اس کو مشقت سے گزارے، ریاضت سے گزارے، جیسے نماز اور روزہ ۔ کچھ عبادات مالی لحاظ سے ہیں، ان میں مال خرچ کیا جاتا ہے، جیسے زکوة عشر صدقات وغیرہ ۔ چھ میں جسم اور مال دونوں لگتے ہیں تو عبادت تکمیل پاتی ہے، جیسے اور جہاد۔

اب سوچے! کہ ایک ایسی عظیم عبادت ہے کہ اس میں مال بھی خرچ ہوتا ہے کہ ضرورت کی اشیاء خریدنی ہوتی ہیں اور آمدورفت کا کرایہ بھی موجود ہونا ضروری ہے اور جب حرمین شریفین میں بچ جاتا ہے تو پھر انسان اپنے وجود کو تھکا دیتا ہے کبھی وہ طواف کر رہا ہوتا ہے بھی حجر اسود کا بوسہ لے رہا ہوتا ہے بھی کنکریاں ماررہا ہوتا ہے اور بھی نوافل پڑھ کر اپنے جسم کو مشقت میں ڈال رہا ہوتا ہے، غرضیکہ انسان اپنے وجود کو عبادت کی لگام ڈال کر دربار الہی میں پامال کررہا ہوتا ہے

Zaad e Haram By Maulana Zulfiqar Ahmad Naqshbandi

Read Online

Download (1MB)
Link 1     Link 2

RELATED ARTICLES

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

توجہ فرمائیں eislamicbook healp

Most Popular

درجہ بندی کیٹگری

Amliyat42Arabic books26Audio Books || آڈیو کتابیں9Beliefs || عقائد124Biographies of great people || سیرت اکابر145Biography || سیرت3Biography of Hazrat Muhammad || سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم71Biography of the Companions || سیرت صحابہ109Biography of the Prophets || سیرت انبیاء29Books in other languages0Children || بچوں کے لیے31Corners of human life || انسانی زندگی0Dajjaliyat Signs of Doomsday || دجالیت علامات قیامت39Dars e Nizami various books || درس نظامی مختلف کتب214Denying the hadith || فتنہ انکار حدیث20Dictionaries || لغات اور ڈکشنری42Economy || معیشت36English Books251Fatawa || فتاوٰی39Gardening || گارڈننگ34Hadith || حدیث42Hajj Umrah || حج عمرہ39Hakeem Muhammad Iqbal56Health14Health || طب و صحت190History7History || تاریخ141Jurisprudence || فقہ2Jurisprudential issues || فقہی مسائل173Latest || تازہ ترین2679Magazine || میگزین19Magic giants || جادو جنات52Novel || ناول47Nukat e Quran10Nukta17Online Quran Teaching32Poetry || شاعری7Politics || سیاست70Principles of Hadith || اصول حدیث48Principles of Jurisprudence || اصول فقہ28Quran || قرآن70Quranic Sciences || علوم قرآن62Roza/Ramazan || روزہ56Sabaq.pk4Sacrifice || قربانی17Salah || نماز55School Books41Science and technology || سائنس و ٹیکنالوجی34Selected columns || منتخب تحریریں6Sermons and advice || وعظ و نصیحت281Shah Waliullah || شاہ ولی اللہ محدث دہلوی40Society || معاشرت48Sources of Hadith || مصادر احادیث39Traditions || رسومات23Translations and interpretations || تراجم وتفاسیر119Travelogue || سفر نامے10Türkçe (Turkish)4Videos || ویڈیوز86Women || خواتین29Worship || عبادات42Zakat || زکوٰۃ11Zikrullah Prayers || اذکار و دعائیں47Русский(Russian)4د پښتو1قانون مفرد اعضاء44مختلف کتابیں1265مولانا سید عبدالوہاب شیرازی کی کتب27हिन्दी(Hindi)7中文书籍 Chinese6