Monday, April 29, 2024

قانون صابر

قانون صابر

جناب حکیم الہی بخش عباسی ملتانی صاحب ……………….. جناب حکیم دوست محمد صابر ملتانی کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہیں ہم مضون کو اپنے اکابرین میں شمار

کرتے ہیں ان کے مقالا جات ماہتا اجلاس جو کہ مرکز لاہور میں ہر ماہ منعقد ہوتے رہے ہیں ۔ ان جلسوں میں ان کی تقریب سے ایک مدت سے ہم لوگ استفادہ کرتے آرہے ہیں۔ جناب علی عباسی نے حال ہی میں قانون صابر کی تشرت کے سلسلہ میں جو تین کتابیں تحریر کی ہیں یعنی قانون صابر حصہ اول اعصابی نظام پر قانون صابر حصہ وتم عضلاتی نظام پر اور قانون صابر حصہ سوم ندی نظام پوری کی ہیں ۔ یہ کتابیں اصلاحوں کی صورت سے ہوں یا تشرع کی صورت میں ہوں یا علاج معالہ کے سلسلے میں ہوں عام الفاظ میں جس انداز سے ان کی وضاحت کی ہے اس سے نہ صرف اس قانون کے طالب علم ان وجوہات کی بنا پر آسودگی محسوس کرتے ہیں بلکہ دیگر طریقہ علاج کے ماہرین بھی ان سے استفادہ کر رہے ہیں ۔ یہ اس لئے کہ ان کتابوں میں جس انداز سے لم افعال الاعضاء سے علم التشرت۔ علم التشخيص وعلاج جس حلقے مچلکے انداز سے بیان کیا اس سے پڑھنے والوں کو بے حد معلومات فراہم ہوتی ہیں ۔ ناچیز کا مشورہ ہے کہ ہمارے وہ کرم فرما جو قانون مفرد اعضاء کے طالب علموں کو پڑھاتے ہیں ان حضرات کو ان کتابوں سے استفادہ کرنا چاہیے۔ میری دعا ہے کہ میرے اس سفید بالوں والے بزرگ کور کی تجدید طب کے مشن کو چلانے اور اس علم کو پھیلانے میں

اس بزرگ کے جذبے جوان رہیں۔

Qanoon E Sabir Hakeem Sabir Multani

آن لائن پڑھیں

Qanoon E Sabir Hakeem Sabir Multani قانون صابر

ڈاون لوڈ کریں

قانون مفرد اعضاء اور طب یونانی کی کتب

RELATED ARTICLES

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

توجہ فرمائیں eislamicbook healp

Most Popular