Tuesday, May 14, 2024
HomeLatest || تازہ تریناستغفار و توبہ

استغفار و توبہ

استغفار و توبہ

{ انتساب}

بندہ فقیر اپنی طالبعلمانہ کاوش اپنے شیخ و مرشد محی السنہ عارف باللہ حضرت اقدس محمد فضل الرحمن صاحب نقشبندی مجددی دامت برکاتہ و عمت فیوضہ ( ساکن کامرہ ) اور ولی کامل اویس ثانی حضرت اقدس فضل وہاب صاحب دامت برکاتہ و عمت فیوضہ (عرف ماما جی ، صوابی خاص ) اور حضرت شیخ پیر محمد آیاز قادری صاحب دامت برکات و عمت فیوضہ (چارسدہ ترنگزی) خادم خاص و خلیفہ خاص پلوڈھنڈ بابا جی صاحب مبارک صوابی ) کی طرف منسوب کرتا ہے کیونکہ بندہ فقیر نے ان تینوں سمندروں سے فیض حاصل کیا ہے اور ان حضرات کی صحبت کی برکت ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اس بندہ نا اہل کو قلم کے ذریعے بھی دعوت کی توفیق عطا فرمائی۔

( فقیر بختیار علی عفا اللہ عنہ )

تقریظ 

شیخ الحدیث مفتی اعظم افریقہ حضرت مولانا مفتی رضاء الحق صاحب

اعمال صالحہ میں استغفار و توبہ ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ توبہ کی شرائط و آداب کے بارے میں حضرت مولانا بختیار علی نقشبندی مجددی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ ورعاہ نے استغفار و توبہ کے نام سے ایک جامع رسالہ تحریر فرمایا۔ بندہ عاجز نے اس رسالہ کے بعض مقامات دیکھے۔ رسالہ جامع اور بہتر ہے۔ بندہ ہر مسلمان سے اس کے مطالعہ کی درخواست کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کو نافع بنادے اور مؤلف اور ان کے اہل خانہ کے لئے صدقہ جاریہ بنا دے اور اس سے لوگوں کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچادے۔ مصروفیات کے ازدحام کی وجہ سے بندہ پورا رسالہ نہیں پڑھ سکا، تا ہم چیدہ چیدہ مقامات نظر نواز ہوئے۔

رضاء الحق شاه منصوری (صوابی)

Isteghfar Wa Taubah

By Shaykh Hafiz Bakhtiar Ali Naqashbandi (DB)

Read Online

Istegfar%20wa%20Tooba 0000.jp2&scale=4

Download

درجہ سابعہ اردو شروحات

RELATED ARTICLES

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

توجہ فرمائیں eislamicbook healp

Most Popular