Monday, April 29, 2024
HomeLatest || تازہ تریناسلامی سیاست

اسلامی سیاست

اسلامی سیاست

عرض ناشر

شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا کاندھلوی کی ذات اور دینی و تالیفی خدمات کسی بھی پڑھے لکھے تم سے پوشیدہ ہیں۔ اللہ تعالی نے دین کے رشتے میں ان سے بہت کام لیا۔ لیکن کتاب تصنیف کی شکل میں حضرت خالد نے جو کام انجام دیا اس کا دائره بہت وسیع ہے علماء و مشانے کے لیے احادیث کی کتابوں کی بے مثال شروحات تحریر فرمائیں اورعوام کے لیے بھی نہایت عمدہ کتابیں لکھیں۔

حضرت کی اکثر کتابیں شائع ہوتی رہی اور ہورہی ہیں۔ ان ہی میں سے ایک کتاب ’’الاعتدال في مراتب الرجال‘‘ بھی ہے جو کہ اسلامی سیاست کے نام موجودہ زمانہ اور حالات کے اعتبار سے بہت بہترین اور اپنے موضوع پر بالکل منفرد کتاب ہے۔ اس سے قبل بھی اس کتاب کے بعض اداروں نے شائع کیا لیکن یہ کتاب اپنی شایان شان شائع نہ ہو گی کئی اعتبار سے اس میں کی رہی ان تمام کیوں کو دور کرنے کی پوری کوشش کی گئی ہے۔

الحمدللہ ہمارے ادارے”احمد اکیڈمی کی مسجد 22- علامہ اقبال روڈ لاہور‘‘ کی ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ وہ اپنے اکابرین علماء دیوبند کی کتب کو انتہائی بہتر انداز میں لوگوں

کے ہاتھوں تک بنائے۔

اس لیے اس کتاب اسلامی سیاست میں جن چیزوں کا خاص طور پر خیال رکھا گیا ہے وہ یہ ہیں۔

1. تمام مشکل الفاظ کے معانی بین القوسین میں لکھ دیئے گئے ہیں تاکہ عوام الناس بھی پوری طرح فائدہ اٹھا سکیں۔

 2- تمام دقیقی اور پیچیدہ الفاظ کی کمل وضاحت اور سہیل کر دی ہے تاکہ کتاب عام نہ بن

جائے اوربالینی جماعت کے احباب بھی اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔

3. تمام اہم مقامات پر عنوانات قائم کر دیئے ہیں کہ ہرمضمون واضح ہو جائے اور ہر ہر سوال کا جواب جداجدا ہو جائے۔

4 کمپیوٹر کتابت کرائی گئی ہے تا کہ جاذب نظر بن جائے۔

5- کتابت اور سائز بڑا کردیا ہے تا کہ ہر مر کے افراد فائدہ حاصل کرسکیں۔

6- کاغذعد لگایا گیا ہے تا کہ مزید صفائی پیدا ہو سکے۔

7- جلد بندی میں سلائی کروائی گئی ہے تاکہ مضبوٹی میں اضافہ ہو۔

میں اپنے کرم فرماؤں اور قارئین سے پوری توقع ہے کہ جس طرح انہوں نے احمد اکیڈمی سے بہت سے موضوعات پر چھپنے والی کتب کو پسند کیا اور ہماری حوصلہ افزائی فرمائی۔ اسی طرح وہ مشہور زمانہ کتاب اسلامی سیاست کوبھی پسند فرمائیں گے۔

ناصر عارف

فاضل جامعہ اشرفی لاہور

مدير مكتبه کیه واحد اکیڈی کی مسجد22- علامہ اقبال روڈ لاہور فون: 6374594

Islami Siyasat

By Shaykh Muhammad Zakariyya Kandhelvi (r.a)

Read Online

Version 1 Version 2

Download Pdf

Version 1 [4] Version 2[39]

RELATED ARTICLES

1 COMMENT

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

توجہ فرمائیں eislamicbook healp

Most Popular