Sunday, April 28, 2024
HomeLatest || تازہ ترینحیات مفی اعظم

حیات مفی اعظم

حیات مفی اعظم

عرض ناشر

مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب قدس سرہ کی وفات کے بعد ماہنامہ ابلاغ کا ایک نیم خصوصی نمبر۳۹۹ھ میں شائع کیا گیا۔ جس میں بہت سے اہل قلم نے حضرت قدس سرہ کی سیرت کے مختلف پہلوؤں پر مقالات و مضامین لکھے۔

حضرت مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب نے “حيات مفتی اعظم کے عنوان سے مفصل مقال تحریر فرمایا تھا جس میں حضرت قدس سرہ کے خاندانی حالات، تعلیم و تعلم درس و تدریں تالیف و تصنیف بیت و ارشاد وغیرہ کے مفصل تذکرے کے ضمن میں آپ کے اساتذہ و شیوخ اور متعلقین کا ذکر بھی اجمالا و تنميل حسین پیرائے میں بیان کردیا گیا ہے۔

بیت و ارشاد کے ضمن میں حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی قدس سرہ سے آپ کے خصوصی تعلق کا زکر مکتوبات کے زریے بڑی تفصیل سے کیا گیا ہے۔ اسی طرح تحریک پاکستان میں حضرت مفتی اعظم کی شمولیت اور کارہائے نمایاں کو دلچسپ انداز میں تحریر کیا ہے۔ اس طرح مشخصی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر مشتل میخ در حقیقت حضرت فدکی مستقل سوانح حیات ہو گئی۔

احباب کے اصرار پر ان حضرات کے افادہ کے لئے جو ابلاغ کا خصوصی نمبرحاصل نہیں کر سکے تھے “ادارة المعارف کرا چی” نے الگ کتابی صورت میں شائع کرنے کا اہتمام کیا

ہے۔ بارگاہ ایزدی میں دعا ہے کہ اس سعی کو قبول فرما کر قارئین کے لئے فائدہ مند بنائے اور اس کا نفع عام و نام فرمائے۔

یکم محرم الحرام هام

مشتاق ستی خادم ادارة المعارف کرا چی

۱۴جون ۱۹۹۴ء

Hayat -e- Mufti -e- Azam

By Shaykh Mufti Rafi Usmani

Read Online


ڈاون لوڈ پی ڈی ایف

RELATED ARTICLES

1 COMMENT

  1. MashaALLAh buhat khoob kitab share k ha
    uhat achee kitab ha aur hazrat mufti azam k shakhsiat k baare ma achaa mawad ha
    agar iss k sath Mufti Taqi Usmani sahab DB k kitab
    Duniya mere aage
    share ho jae to khoob ho
    JazakALLAH

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

توجہ فرمائیں eislamicbook healp

Most Popular