ڈیجیٹل مارکیٹنگ سیکھیں

ڈیجیٹل مارکیٹنگ سیکھیں

ڈیجیٹل مارکیٹنگ سیکھیں (سید عبدالوہاب شاہ) موجودہ زمانے میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا بہت چرچہ ہے، اب تو کالج اور یونیورسٹیز میں باقاعدہ یہ مضمون پڑھایا جاتا ہے، ڈیجیٹل مارکیٹنگ نے اب بہت زیادہ وسعت اختیار کر لی ہے۔ لیکن میں آپ کو یہاں آسان اور سادہ الفاظ میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا تعارف کروا رہا ہوں۔ […]

ڈیجیٹل مارکیٹنگ سیکھیں Read More »

قدیم طرز کا جدید فتنہ

ماہنامہ عبقری قدیم طرز کا جدید فتنہ

ماہنامہ عبقری قدیم طرز کا جدید فتنہ جن، جادو، جہالت قدیم طرز کا جدید فتنہ حکیم طارق چغتائی لاہور سے شائع ہونے والے ماہنامہ عبقری کے ذریعہ جو فتنہ پھیلایا جارہا ہے اس کی حقیقت بے نقاب کرنے والی کتاب Qadeem Tarz Ka Jadeed Fitna Read Online  Download

ماہنامہ عبقری قدیم طرز کا جدید فتنہ Read More »

تلبیس ابلیس

تلبیس ابلیس علامہ ابن جوزی مختصر حالات امام ابن الجوزی میانه آپ کا نام عبد الرحمن ہے لقب جمال الدین ، کنیت ابوالفرج، اور ابن الجوزی کے نام سے مشہور ہیں ۔ سلسلہ نسب یہ ہے:۔ عبدالرحمن بن علی بن محمد بن علی بن عبد الله بن عبدالله بن حمادگی بن احمد بن محمد جعفر

تلبیس ابلیس Read More »

اسلام اور سیاست

اسلام اور سیاست عرض ناشر  اما بعد!  غیر منقسم ہندو پاک میں انگریزی دورحکومت میں مسلمانوں پر جس طرح علمی و ملی زوال آیا وہ اپنے اندر ایک الگ کربناک داستان لئے ہوئے ہے۔ اس دور میں کچھ ایسی فضا ہموار کی گئی کہ عوام الناس کا تعلق اہل علم حضرات سے دھیرے دھیرے کتا

اسلام اور سیاست Read More »

بولتے ہاتھ

بولتے ہاتھ اس مختصر سی کتاب میں ہاتھوں کی انگلیوں کی لکیروں طبی مزاج کی تشخیص بمطابق قانون مفرد اعضاء بتائی گئی ہے۔ یعنی آپ ہاتھوں کی لکیروں سے قانون مفرد اعضاء کے چھ مزاجوں کو معلوم کر سکتے ہیں۔ آن لائن پڑھیں ڈاون لوڈ کریں  

بولتے ہاتھ Read More »

تحفۃ المسلمین

تحفۃ المسلمین

تحفۃ المسلمین جس میں اسلامی عقائد، نماز، روزہ، زکوۃ اور حج کے مفصل احکام مذکور ہیں، ذکر و تلاوت اور دعا کے فضائل، دعا کے آداب اور مختلف مواقع کی دائیں درج ہیں، نکاح، طلاق، تجارت، معیشت وغیرہ کے مسائل تفصیل سے لکھے ہیں۔ اولاد کی دینی تعلیم و تربیت کی اہمیت اسلامی معاشرہ کی

تحفۃ المسلمین Read More »

مکتوبات امام ربانی

مکتوبات امام ربانی چار جلدوں پر مشتمل تصوف کی دنیا کی مشہور کتاب مکتوبات امام ربانی یعنی حضرت مجدد الف ثانی شیخ احمد فاروقی سرہندی رحمہ اللہ کے مکتوبات پر مشتمل عظیم کتاب ہے۔ جس کا اردو ترجمہ شیخ زاور حسین شاہ نے کیا ہے۔ Maktoobat e Imam Rabbani (r.a) – Urdu Translation By Shaykh

مکتوبات امام ربانی Read More »

ستر استغفار

ستر استغفار

ستر استغفار  استغفار کے معنی ہیں حق تعالی شانہ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگنا ، بندہ گناہ گار ہے اور اللہ تعالی سارے گناہوں کے معاف فرمانے والے ہیں اور اپنے بندے سے بہت زیادہ محبت کرنے والے ہیں، جب بندہ اپنے گناہوں کا اعتراف کرتے ہوئے اللہ تعالی کے سامنے اپنی بے بسی

ستر استغفار Read More »

المفردات الاسلامی

المفردات الاسلامی

المفردات اسلامی المفردات الاسلامی تالیف: حکیم فیض محمد فیض بندہ ناچیز کو اس کتاب المفردات الاسلامی کی نظرثانی سونپی گئی تو اس بارگراں کو نصرت خداوندی کو شامل حال سمجھتے ہوئے قبول کیا۔ اس کا بغور مطالعہ کیا اس میں سب سے اہم کمال یہ ہے کہ اس خطہ ارض میں پائی جانی والی جڑی

المفردات الاسلامی Read More »

حماقت اور اسکے شکار

حماقت اور اسکے شکار كتاب الحمقاء عرض ناشر زیر نظر کتاب الحمقاء کا اردو ترجمہ آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ امام ابن جوزی کی یہ کتاب عربی میں بڑی مقبول بھی ہے اور سبق آموز بھی۔ کتاب کے نام سے صرف یہ محسوس ہوتا ہے کہ اس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے حضرات

حماقت اور اسکے شکار Read More »

Womens Hajj Companion

Womens Hajj Companion

Womens Hajj Companion Maulãnã Ebrahim Noor Foreword There are many ways to gain closeness to Allāh  and various ways to worship him. There are forms of worship which ensure that a person’s sins are wiped away on a daily basis, weekly basis and annually. For example, the Prophet  said, “The five prayers, Friday

Womens Hajj Companion Read More »

شریعت میں مذی کے احکام

شریعت میں مذی کے احکام القول القوي في أحكام المذي یعنی شریعت میں مذی کے احکام یہ بات واضح و آشکارا ہے کیا اسلام نے طہارت و پاکی کو آوصا ایران قرار دیا ہے اوراس سلسلہ میں میلی احکام بیان فرمائے ہیں ۔ اسی سلسلہ کے احکامات میں سے وہ اکام بھی ہیں جو دین

شریعت میں مذی کے احکام Read More »

غیر متبدل قوانین الہی

غیر متبدل قوانین الہی پیش لفظ یہ ایک ناقابل تردید حقیقت ہے کہ یہ پوری کائنات اور اس میں موجود تمام اشیاء اصولوں اور قوانیات کی ایک ان دیکھی کڑی میں جڑی ہوئی ہیں۔ ان بھر میں جاری ہوتی ہیں، جس سے سرمو انحراف کسی بھی چیز کے لیے ممکن نہیں ہے۔ کائنات کی تمام

غیر متبدل قوانین الہی Read More »

غیر مسلم ملکوں میں مسلمانوں کے مسائل

غیر مسلم ملکوں میں مسلمانوں کے مسائل

غیر مسلم ملکوں میں مسلمانوں کے مسائل تمہید آج مختلف اسباب و حرکات کے تحت غیرمسلم ملکوں میں مسلمانوں کی بہت بڑی تعداد مقیم ہے، اور وہ اپنے حالات ظروف کے لحاظ سے پوری طرح مطمئن ہے، اور وہاں سے واپسی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی ان ملکوں میں غیر اسلامی نظام قانون اور ساری

غیر مسلم ملکوں میں مسلمانوں کے مسائل Read More »

علوم اسلامیہ اور مستشرقین

علوم اسلامیہ اور مستشرقین

علوم اسلامیہ اور مستشرقین حرفے چند اسلام ایک آسانی نصاب اور منج ربانی ہے۔ رب العالمین نے پوری کائنات کو تخلیق کے ساتھ اس کے لیے ایک جامع و مانع اور ٹھوس دستور بھی دیا ہے اور جمل مخلوقات خصوصا انسان کی پیدائش سے لے کر فی مابعد الموت ساری چیزیں اس دستور میں استيعاب

علوم اسلامیہ اور مستشرقین Read More »

سود پر تاریخی فیصلہ

سود پر تاریخی فیصلہ بسم الله الرحمن الرحيم الحمد لله رب العلمين، واللوة والسلام على رسوله الكريم، وعلى اله وصحبه أجمعين، أما بعد: اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئینی ڈھانچے کی خصوصیات میں سے ایک یہ ہے کہ ہر پاکستانی کو یہ آئینی حق حاصل ہے کہ وہ موجودہ کسی قانون کو وفاقی شرعی عدالت میں

سود پر تاریخی فیصلہ Read More »

کلیات طب اسلامی قانون اربعہ طب

کلیات طب اسلامی قانون اربعہ طب ديباچه ہر علم وفن کے کچھ اصول با مبادیات ہوتے ہیں جن کو دیکھے بغیر متعلقة فن کا سیکھنا ناممکن ہوتا ہے۔ جب تک مبادیات سے واقفیت نہ ہو جائے اس وقت تک کسی دشت میں پاواں رکھنا خطرات سے خالی نہیں ہوتا، خصوصا علاج معالجے جیسا نازک پیشہ

کلیات طب اسلامی قانون اربعہ طب Read More »

جواھر الرشید

جواھر الرشید مفتی اعظم حضرت مفتی رشید احمد لدھیانوی بانی جامعۃ الرشید رحمہ اللہ کی مجالس وعظ پر مشتمل جواہر الرشید کی تمام جلدیں Jawahir ur Rasheed By Mufti Rasheed Ahmad Ludhyanvi Read Online Vol 01     Vol 02     Vol 03 Vol 04     Vol 05     Vol 06 Vol 07     Vol 08 

جواھر الرشید Read More »

وحی، علم اور سائنس

وحی، علم اور سائنس ڈاکٹر محمد ریاض کرمانی مختصر تعارف اس کتاب میں نیچیری طرزفکر سے اجتناب برتا گیا ہے۔ وحی اور تجربہ کو ان کے مقام کے لحاظ سے اہمیت دیتے ہوئے دونوں کے درمیان متوازن رابا کو واضح کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اسلام کے جامع تصويعلم کے پیش نظر قرآنی اور

وحی، علم اور سائنس Read More »

مجموعہ تفاسیر امام سندھی

مجموعہ تفاسیر امام سندھی حجة الاسلام حضرت امام شاہ ولی الله کی دینی فکر کے شارح اعظم حکیم الاسلام امام انقلاب مولانا عبید اللہ سندھی کی تفسیر قرآن جس میں حکمت و دعوت قرآن، رموز غلبہ اسلام اور دین اسلام کے سیاسی و معاشی اصولوں کو قرآن حکیم کی روشنی میں جامع تفصیل سے بیان کیا

مجموعہ تفاسیر امام سندھی Read More »

قانون اربعہ اور ثلاثہ کی حقیقت

قانون اربعہ اور ثلاثہ کی حقیقت حکیم محمد عمر ملکپوری قانون اربعہ اور ثلاثہ کی حقیقت کے موضوع پر استاذ الاطباء استاد محترم جناب حکیم عبدا لحکیم صاحب (گوجرانوالہ کی علمی گفتگو محترم جناب حکیم عبید اللہ صاحب سے بورے والہ) آن لائن پڑھیں ڈاون لوڈ پی ڈی ایف Link 1   Link 2 اصول طب

قانون اربعہ اور ثلاثہ کی حقیقت Read More »

اسعاد الطالب اردو شرح ارشاد العابد

اسعاد الطالب اردو شرح ارشاد العابد اسعاد الطالب اردو شرح ارشاد العابد فقیہ العصر مفتی اعظم حضرت اقدس مفتی رشید احمدؒ کی کتاب ارشاد العابد جو کہ اوقات نماز کا حساب، سمت قبلہ معلوم کرنے کے قواعد اور رؤیت ھلال وغیرہ پر مشتمل ہے کی مفصل شرح۔ تقدیم (از استان تر مفتی ابولبابہ شاہ منصور

اسعاد الطالب اردو شرح ارشاد العابد Read More »

عام طبی معائنے

عام طبی معائنے عرض ناشر ڈاکٹر عابد معز کی نئی کتاب عام میں معائن پیش کرتے ہوئے ہمیں خوشی ہورہی ہے۔ اس مرتب بھی ڈاکٹر صاحب نے ایک نئے اور اچھوتے موضوع پر ایک مختصر لیکن جامع کتاب تصنیف کی ہے۔ کتاب میں طبی معائنوں کے متعلق ایک عام قاری کے لیے درکار ضروری معلومات فراہم

عام طبی معائنے Read More »

مثالی عورت

مثالی عورت پیش لفظ اسلام نے اپنے پیروکاروں کو رہبانیت کی تعلیم نہیں دی، یعنی ان کو وصل باری تعالی کے حصول کے لیے مخلوق خدا سے بالکل منقطع ہوکر جنگلوں اور غاروں میں زندگی گزارتا نہیں سکھایا، بلکہ اس کی تعلیمات تو یہ ہیں کہ تم انہی گلی کوچوں اور بازاروں میں رہتے ہوئے

مثالی عورت Read More »

خواتین کی اسلامی معاشرت

خواتین کی اسلامی معاشرت تقديم اللہ تعالی نے اس کائنات انسانی کی بقا اور اس کے تحفظ کے لئے مردو عورت کے نام سے دو جنسوں کے ذریہ توالد و تناسل کا سلسلہ جاری فرمایا ہر صنف میں دوسری صنف کی طلب اور کشش کے فطری جذبات و رایت رکھے تاکہ عورت مرد کی رفیق

خواتین کی اسلامی معاشرت Read More »

مجربات شہباز حکیم شہباز حسین

مجربات شہباز حکیم شہباز حسین کمالی سوہدروی Hakeem Shahbaz Hussain Awan Kamali Saharwardi پیش لفظ دنیائے طب میں میرے پانچ ایسے اساتذہ اکرام ہیں جنہوں نے میری طبی تعلیم و تربیت کی اور مجھے اپنے اپنے طبی تجربات و مشاہدات سے آگاہ کیا اور ساتھ ہی رموز طب سکھائے۔ ہر استاد محترم نے میری اوقات

مجربات شہباز حکیم شہباز حسین Read More »

بیاض شہباز حکیم شہباز حسین

بیاض شہباز حکیم شہباز حسین

بیاض شہباز حکیم شہباز حسین حکیم شہباز حسین کمالی سوہدروی بسم الله الرحمن الرحيم پیش لفظ پیارے طبیب بھائیو! السلام علیکم!  جس طرح فوجیوں کیلئے اسلحہ بے حد ضروری ہوتا ہے بالکل اسی طرح اطبائے کرام کیلئے مجرب ترین نسخہ جات بے حد ضروری ہوتے ہیں۔ مختصر کتاب بیاض شہباز اس وقت آپ کے ہاتھوں

بیاض شہباز حکیم شہباز حسین Read More »

تاریخ فلاسفۃ الاسلام

تاریخ فلاسفۃ الاسلام مسلمان فلسفیوں کندی، فارابی، بوعلی سینا، امام غزالی، ابن ماجہ، ابن طفیل، ابن رشد، ابن خلدون، اخوان الصفا، ابن عربی اور ابن مسکویہ کے حالات و افکار کا مجموعہ مصنف محمد لطفی جمعہ ترجمہ ڈاکٹر میر ولی الدین Tareekh e Falasifa tul Islam By Muhammad Lutfi Juma [Urdu / Arabic] Read Online

تاریخ فلاسفۃ الاسلام Read More »

مفید الوارثین

مفید الوارثین اردو زبان میں سب سے زیادہ مفصل، عام فہم اور مستند کتاب جس میں میراث سے متعلق پیش آنے والی تمام صورتوں کو نقشوں کے ذریعے آسان بنا دیا گیا ہے۔ وکلاء علماء مفتیان کرام اور عوام الناس سب کے لیے یکساں مفید ہے۔ حضرت مولانا سید میاں صاحب اصغر ھسین رحمہ اللہ

مفید الوارثین Read More »

معارف النزول

معارف النزول قرانی آیات کا شان نزول انتساب کائنات انسانیت کے اس محسن عظیم کے نام جنہوں نے نزول وحی، اور باری تعالی سے ہمکلامی‘‘ کے ذریعہ چشم زدن میں تہذیب وتمدن، اور انسانیت وآدمیت سے کوسوں دور —-دوشی زندگی بسر کرنے والے، خالق و مالک کی عبادت کے بجائے سیکڑوں معبودان باطلہ کی پرستش کرنے

معارف النزول Read More »

Scroll to Top