Saturday, July 27, 2024
HomeLatest || تازہ تریناسلام اور سیاست

اسلام اور سیاست

اسلام اور سیاست

عرض ناشر

 اما بعد! 

غیر منقسم ہندو پاک میں انگریزی دورحکومت میں مسلمانوں پر جس طرح علمی و ملی زوال آیا وہ اپنے اندر ایک الگ کربناک داستان لئے ہوئے ہے۔ اس دور میں کچھ ایسی فضا ہموار کی گئی کہ عوام الناس کا تعلق اہل علم حضرات سے دھیرے دھیرے کتا گیا۔ اور عوام الناس کی فکری اور میری ذہن پر اسلامی رنگ کے بجائے مغربی سیاہ بادل چھانے لگے۔ جس سے مسلمانوں میں ایسازبردست فکری انحطاط آیا کہ خود مسلمانوں نے دائرہ اسلام جو کہ معہد سے لے کرلید تک ساری زندگی پر محیط تھا سمیٹ کر صرف نماز ، روزہ تک محدود کر لیا۔ اور وہ شعائر جو مسلمانوں کی دین شخص کا نشان تھے بندرتن دھندلے ہوتے چلے گئے۔

جب اس فکری انحطاط کی وجہ سے اسلام کو محدود کر دیا گیا تو حکومتی نظام ایسے لوگوں کی وراثت سمجھا جانے لگا جن کو دور دور تک اسلام کی سوجھ بوجھ بھی تھی۔ اور خود مسلمانوں کی اکثریت اس بارہ میں لاعلم تھی کہ اسلام نے حکومتی نظام کے لئے ہمیں کیا لامل دیا ہے؟ اس بے فکری و لاعلمی کی بدولت مسلمانوں کی رغبت جمہوریت سوشلزم اور کیمونزم وغیرہ جیسے لادینی نظام ہائے حکومت کی طرف ہوگئی۔ بالآخر مسلمان بے دست و پا ہوکر جمہوریت کے شکنجے میں اس طرح جکڑے گئے تقسیم کے بعد بھی فرگی کا دیا ہوا نظام را رہا اور اب یہ اتنا راسخ ہو چکا ہے کہ مسلمانوں کیلئے اس کے منفی پہلوؤں کو جانتے ہوئے بھی اس سے چھٹکارا حاصل کرنا مشکل ہورہا ہے۔

موجودہ دور میں ایک درد مند دل رکھنے والے مسلمان کو کیا کرنا چا ہے ؟ اور وہ اپنی بساط کی حد تک اپنے حلقہ میں اسلام کے نفاذ کیلئے کیا عملی اقدام کرسکتا ہے؟ اور وہ افراط وتفریط سے بچتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ

Islam aur Siyasat Based on Teachings of Shaykh Ashraf Ali Thanvi (r.a)

Read Online

ڈاون لوڈ

Previous article
Next article
RELATED ARTICLES

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

توجہ فرمائیں eislamicbook healp

Most Popular

درجہ بندی کیٹگری

Amliyat42Arabic books26Audio Books || آڈیو کتابیں9Beliefs || عقائد126Biographies of great people || سیرت اکابر148Biography || سیرت3Biography of Hazrat Muhammad || سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم70Biography of the Companions || سیرت صحابہ109Biography of the Prophets || سیرت انبیاء29Books in other languages1Children || بچوں کے لیے31Corners of human life || انسانی زندگی0Dajjaliyat Signs of Doomsday || دجالیت علامات قیامت39Dars e Nizami various books || درس نظامی مختلف کتب217Denying the hadith || فتنہ انکار حدیث20Dictionaries || لغات اور ڈکشنری42Economy || معیشت36English Books259Fatawa || فتاوٰی39Gardening || گارڈننگ37Hadith || حدیث39Hajj Umrah || حج عمرہ40Hakeem Muhammad Iqbal56Health14Health || طب و صحت210History7History || تاریخ141Jurisprudence || فقہ2Jurisprudential issues || فقہی مسائل176Latest || تازہ ترین2768Magazine || میگزین19Magic giants || جادو جنات53Novel || ناول47Nukat e Quran10Nukta17Online Quran Teaching32Poetry || شاعری7Politics || سیاست70Principles of Hadith || اصول حدیث49Principles of Jurisprudence || اصول فقہ28Quran || قرآن70Quranic Sciences || علوم قرآن62Roza/Ramazan || روزہ56Sabaq.pk4Sacrifice || قربانی19Salah || نماز55School Books41Science and technology || سائنس و ٹیکنالوجی39Selected columns || منتخب تحریریں6Sermons and advice || وعظ و نصیحت289Shah Waliullah || شاہ ولی اللہ محدث دہلوی40Society || معاشرت48Sources of Hadith || مصادر احادیث39Traditions || رسومات23Translations and interpretations || تراجم وتفاسیر118Travelogue || سفر نامے10Türkçe (Turkish)4Videos || ویڈیوز86Women || خواتین30Worship || عبادات41Zakat || زکوٰۃ11Zikrullah Prayers || اذکار و دعائیں52Русский(Russian)4د پښتو3قانون مفرد اعضاء48مختلف کتابیں1263مولانا سید عبدالوہاب شیرازی کی کتب27हिन्दी(Hindi)7中文书籍 Chinese6