غیر متبدل قوانین الہی
پیش لفظ
یہ ایک ناقابل تردید حقیقت ہے کہ یہ پوری کائنات اور اس میں موجود تمام اشیاء اصولوں اور قوانیات کی ایک ان دیکھی کڑی میں جڑی ہوئی ہیں۔ ان بھر میں جاری ہوتی ہیں، جس سے سرمو انحراف کسی بھی چیز کے لیے ممکن نہیں ہے۔ کائنات کی تمام اشیاء اللہ تعالی کے آگے طوعا و کرہا سجدہ ریز ہیں۔
تا ہم اللہ تعالی نے خود اپنی مشیت سے دو انواع، جن و انس کو مختلف تقریرات کے انتخاب کی اجازت دی ہے۔ یہ انوار اپنی مرضی سے جب چاہیں اور جو جائیں تقریر می کر سکتی ہیں۔ تاہم شب شد و آنقدر برات کے نتان بدلنے پر وہ ہر حال میں اور میں ہیں۔ اس صورت حال کا لا محالہ متعلقی تقاضہ یہ تھا کہ ان انواع کو مختلف النوع تند بیرات کی بابت رہنمائی بھی فراہم کی جاتی، تا که به انواع ملتان کی تحریرات کو سوئی تجھ کر اختیار کریں۔ اللہ تعالی کی جانب سے ان رہنمائی کی فراٹی کو ہدایت کہا جاتا ہے۔ یہ مخالف تقریرات چونکہ اللہ تعالی نے متعین کی ہیں لیڈ اتصرف اور صرف اسی کی بات ہی اس پوزیشن میں ہے کہ ووال گیا بابت رہنمائی فرات کم کر سکے۔ ای پینے پر ایت صرف اللہ تعالی کی جانب سے ممکن ہے باقی کوئی بھی ہستی اس قابل نہیں کہ دور پہنمائی فراہم کر سکے۔
اللہ تعالی کی جانب سے مختلف علاقوں اور زبانوں میں انبیاء در سالی کو بھیجا جاتا در حقیقت کی رہنمائی کو انسانوں تک پہنچنا تھا۔ یہ رہنمائی قرآن مجید فرقان حمید کی شکل میں یعنی این آخری اور حتمی شکل میں نبی آخر الزماں حضرت علی کے توسط سے انسانوں کا بنیادی گئی ہے۔ اب یہ انسانوں کا کام ہے کہ وہ اس لیے رشد و ہدایت سے میں حاصل کریں اور
Ghair Muatt A Baddil Qawaneen Elahi
Read Online
Download PDF