Thursday, March 28, 2024
HomeLatest || تازہ ترینمعارف النزول

معارف النزول

معارف النزول

قرانی آیات کا شان نزول

انتساب

کائنات انسانیت کے اس محسن عظیم کے نام جنہوں نے نزول وحی، اور باری تعالی سے ہمکلامی‘‘ کے ذریعہ چشم زدن میں تہذیب وتمدن، اور انسانیت وآدمیت سے کوسوں دور —-دوشی زندگی بسر کرنے والے، خالق و مالک کی عبادت کے بجائے سیکڑوں معبودان باطلہ کی پرستش کرنے والے۔۔۔کے مردہ دلوں میں خدا شناسی محبت رسول، ایثار و قربانی ، ریاضت و مجاہدہ، اور آہ نیم شبی، انابت الی اللہ اور تعلق مع اللہ اخلاص و اختصاص میت ایمانی ، اور میت دینی ، غیرت خودداری ، استغناء وتوكل ،زہد و قناعت اور جفاکشی ، صداقت پائی جات گوئی و بیبا کی ،صبر شکر، استقلال و ثابت قدی کے ایسے نقوش ثبت کر دیئے کہ جن سے ہر فرد جو بھی اپنی منزل سے ناآشنا تھے اب نسل انسانی کے راہ روی اور گو ہر شب تاب اور پوری انسانیت کے مقتداء اور ہندی ہیں۔

یہی وہ ہستیاں ہیں جنہیں قرآن نے ضی اللہ ہم‘‘ کے معزز خطاب سے نوازا۔ اور زبان رسول نے نجوم تاباں‘‘ سے۔

اخلاق الرحمن قاسمی مدرسہ چشمہ فیض ملل مدہوبی بہار

۲۱/محرم الحرام ۱۴۲۲ھ


تقریظ

فاضل نوجوان عزیزم مولوی اخلاق الرحمن قاکی مدرس مدرسہ چشمہ فیض ململ ض لع مد ہو بھی مظاہرعلوم وقف سہارنپور کے ابنائے قدیم میں سے ہیں جو چند سالوں سے درس وتدریس تعلیم تعلم کے بابرکت مشغلہ میں مصروف عمل ہیں، اللہ پاک نے عزیر موصوف کو تصنیف و تالیفی ذوق بھی عطا کیا ہے جس کے نتیجہ میں انہوں نے چھوٹے بڑے رسائل تصنیف کئے ہیں اس وقت ایک اہم موضوع پر ایک نئی کتاب ”معارف التزول‘‘ کے نام

سے تالیف کی ہے جس میں ( اسباب النزول للواحدی، اور الدا مخورللسیوطی زادالمسیر للحجوزی ، اور علامہ سید مودآلوی کی مشہور و معروف کتاب روح المعانی اور دیگر کتب تفسیر سے مدلی ہے ، یہ سب کتابیں جن علماء کرام اور مشائخ عظام کی طرف منسوب ہیں ان کی برگزیدہ ہستیاں ہر زمانے میں مسلم الثبوت رہی ہیں۔

اس لئے معارف الزول‘‘ کے اعتیاد و استاد کیلئے ان قابل قدر شخصیات کے اسماء گرامی ہی کافی ضا نت ہیں۔

میں نے پیش نظر مجموعه معارف النزول‘‘ کے بعض عنوانین و مضامین کو طائرات نظر سے دیکھا ہے جس کے پیش نظر کہا جاسکتا ہے کہ اس رسالہ میں موضوع سے متعلق کافی مواد جمع ہو گیا ہے جو عزیزم مولف سلمہ کی محنت و کاوش کا نتیجہ ہے، اللہ تبارک وتعالی سے دعاء ہے کہ وہ مولف کی اس سعی کو قبول و مبرور فرمائے اور اس مجموعہ کوقبول ع لم سے نوازے۔ فقط

حضرت مولانا مفتی مظفرحسین صاحب مدظلہ

Maarif un Nuzool By Maulana Akhlaq ur Rahman Qasmi

Read Online

Vol 1       Vol 2

Download Link 1

Vol 1 (5MB)      Vol 2 (6MB)

Download Link 2

Vol 1 (5MB)      Vol 2 (6MB)

RELATED ARTICLES

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

توجہ فرمائیں eislamicbook healp

Most Popular