الفوز الکبیر۔ شاہ ولی اللہ
الفوز الکبیر۔ شاہ ولی اللہ عرض مترجم شاہ ولی اللہ دہلوی کی یہ کتاب “الفوز الکبیر فی اصول التفسیر فارسی زبان میں لکھی گئی۔ بعد میں اس کے عربی اور اردو ترجمے کیے گئے۔ اس کتاب کا موضوع علوم القرآن ہے۔ شاہ صاحب کے نزدیک قرآن مجید میں کل پانچ بنیادی علوم ( علوم پنجگانہ […]



























