فتح الملہم بشرح صحیح المسلم عربی
فتح الملہم بشرح صحیح المسلم عربی تكملة فتح الملهم یا تکملہ فتح الملہم شواہد کے مطابق عربی میں محمد تقی عثمانی کا سب سے اہم کام ہے ، جس میں انھوں نے صحیح مسلم پر شبیر احمد عثمانی کی شرح چھ جلدوں میں مکمل کی۔ محمد زاہد کوثری علامہ شبیر عثمانی کی نامکمل شرح کو صحیح مسلم کی بہترین شرح سمجھتے ہیں۔ ابو الحسن علی حسنی ندوی سمیت […]





























