احکام عشر
احکام عشر پیش لفظ بعد الحمد والصلوۃ، گزارش آنکہ جس طرح سونا چاندی مال تجارت اور نقدی پر زکوۃ فرض ہے اسی طرح زمین کی پیداوار گندم، چاول، چنا و غیره پر عشر یا نصف عشر فرض ہے لیکن افسوس کہ اس کی ادائیگی میں بڑی غفلت پائی جاتی ہے اس کی ایک وجہ یہ بھی […]



























