اذان اور موذنین رسول اللہ
اذان اور موذنین رسول اللہ ﷺ بِسمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ اذان کی عظمت اور اس کی اہمیت حضرت مولانا مفتی محمد جمال الدین صاحب قاسمی دامت برکاتہم صدر المدرسین و صدر مفتی دارالعلوم حیدر آباد اذان ایک نہایت باعظمت اور ثواب سے بھر پور عبادت ہے ، دیگر عبادات کے مقابلے اذان کا ایک امتیاز […]



























