Monday, May 20, 2024
HomeHealth || طب و صحتقبض کوئی مرض نہیں

قبض کوئی مرض نہیں

قبض کوئی مرض نہیں

قبض کوئی بیماری نہیں

حکیم محمد یاسین چاولہ

پیش لفظ

فرنگی ظاہر طور پر تو اس سر زمین پاک کو خیر باد کہ گیا مگرحقیقت میں اس نے سونے کی اس چڑیا مینی سرزمین پاک کو اپنے نفس ظلم و استبداد سے ذہنی طور پر آزاد نہیں کیا۔ جس کا زندہ ثبوت ہمارے وطن عزیز کے تمام شعبہ جات میں فریگیا نہ نظام کی اجارہ داری ہے۔

سرزمین پاک کے اذہان کو اس قدر اور اس انداز سے مفلوج کیا گیا ہے۔ کہ یہ بیچارے اپنی پستی و گمراہی کے حقیقی اسباب و محرکات کو جانتے ہوئے بھی اپنے حقیقی اور شافی علاج سے چشم پوشی کرتے ہوئے قومی سکون اور عارضی علاج کے لیے برٹش میڈ اور امریکہ میڈ ادویات و نظریات کو استعمال کرنے کے عادی ہوچکے ہیں صبح و شام اپنے اسی پیرو مرشد دفتری کی حذاقت کا دم بھرتے رہنا ان کا معمول زندگی بن چکا ہے ۔ اگر ان کے سینے کوئی اپنا بھائی کام کی بات کیسے تو وہ جاہل اور بیوقوف ( FOOLiSH) جیسے القابات سے نوازا جاتا ہے اور اس کی بات غیر سائنسی یعینی scity جیسے الفاظ کی نذر ہو جاتی ہے۔ عجب بات ہے کہ تمام دنیا میں عقلمند اور قسم قسم کے لوگ صرف اور صرف برطانیہ اور امریکہ میں ہی پیدا ہوتے ہیں عقل کل کا منبع ہی وہ لوگ ہیں۔ جو بات وہ فرمائیں وہ سائنٹیفک (سائنسی ، ہوتی ہے ۔

غذا کس طرح ہضم ہوتی ہے

جو غذا ہم کھاتے ہیں اس کا ہضم بندہ سے شروع ہوتا ہے ۔ لعاب دہن منہ اور دانتوں کی حرکت و دباؤ غذا کی شکل و کیفیات کو بدل کر ہضم کرنے کی ابتدا کر دیتے ہیں۔ جب غذا معدہ میں چلی جاتی ہے تو حسب ضرورت اس میں رطوبت معدی اپنا اثر کرکے اس کو ایک خاص قسم کا کیمیاوی محلول بنا دیتی ہے اور اس کا اکثر حصہ ہضم ہو کر خون میں شامل ہو جاتا ہے اور باقی غذا چھوٹی آنتوں میں اتر جاتی ہے۔ بعد کے فعل وعمل میں تقریبا تین گھنٹے خرچ ہوتے ہیں پھر اس کی رطوبات اور لبلبہ کی رطوبت اور جبر کا صفرا باری باری وقتاً فوقتاً شامل ہو کر اس میں ہضم ہونے کی قوت پیدا کرتے ہیں اسے کیلوس کہتے ہیں اس فعل و عمل میں تقریباً چار پانچ گھنٹے صرف ہوتے ہیں۔ پھر یہ غذا بڑی آنتوں میں اتر جاتی ہے جہاں اس کے ہضم میں تقریبا چار پانچ گھنٹے صرف ہو جاتے ہیں پھر کہیں جا کر غذا مکمل طور پر جگر کے ذریعہ پختہ ہو کر خون میں شریک ہوتی ہے۔ تب خون بنتا ہے لیکن حقیقت میں غذا بھی پوپر سے طور پر ہضم نہیں ہوئی ظاہر میں تو ایسا معلوم ہوتا ہے کہ غذا ہضم ہو گئی ہے کیونکہ وہ خون بن جاتی ہے مگر طب قدیم میں صحیح معنوں میں غذا اس وقت تک ہضم نہیں ہوتی جب تک کہ وہ خون سے جدا ہو کرجسم کا حصہ نہ بن جائے غذا کوخون بنے تک اگر گیارہ بارہ گھنٹے

Qabaz koi Marz Nhi

Read Online

Download PDF

RELATED ARTICLES

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

توجہ فرمائیں eislamicbook healp

Most Popular

درجہ بندی کیٹگری

Amliyat42Arabic books26Audio Books || آڈیو کتابیں9Beliefs || عقائد124Biographies of great people || سیرت اکابر145Biography || سیرت3Biography of Hazrat Muhammad || سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم71Biography of the Companions || سیرت صحابہ109Biography of the Prophets || سیرت انبیاء29Books in other languages0Children || بچوں کے لیے31Corners of human life || انسانی زندگی0Dajjaliyat Signs of Doomsday || دجالیت علامات قیامت39Dars e Nizami various books || درس نظامی مختلف کتب214Denying the hadith || فتنہ انکار حدیث20Dictionaries || لغات اور ڈکشنری42Economy || معیشت36English Books251Fatawa || فتاوٰی39Gardening || گارڈننگ34Hadith || حدیث42Hajj Umrah || حج عمرہ39Hakeem Muhammad Iqbal56Health14Health || طب و صحت190History7History || تاریخ141Jurisprudence || فقہ2Jurisprudential issues || فقہی مسائل173Latest || تازہ ترین2680Magazine || میگزین19Magic giants || جادو جنات53Novel || ناول47Nukat e Quran10Nukta17Online Quran Teaching32Poetry || شاعری7Politics || سیاست70Principles of Hadith || اصول حدیث48Principles of Jurisprudence || اصول فقہ28Quran || قرآن70Quranic Sciences || علوم قرآن62Roza/Ramazan || روزہ56Sabaq.pk4Sacrifice || قربانی17Salah || نماز55School Books41Science and technology || سائنس و ٹیکنالوجی34Selected columns || منتخب تحریریں7Sermons and advice || وعظ و نصیحت281Shah Waliullah || شاہ ولی اللہ محدث دہلوی40Society || معاشرت48Sources of Hadith || مصادر احادیث39Traditions || رسومات23Translations and interpretations || تراجم وتفاسیر119Travelogue || سفر نامے10Türkçe (Turkish)4Videos || ویڈیوز86Women || خواتین29Worship || عبادات42Zakat || زکوٰۃ11Zikrullah Prayers || اذکار و دعائیں46Русский(Russian)4د پښتو1قانون مفرد اعضاء44مختلف کتابیں1265مولانا سید عبدالوہاب شیرازی کی کتب27हिन्दी(Hindi)7中文书籍 Chinese6