Saturday, July 27, 2024
HomeHealth || طب و صحتطبی و ڈاکٹری لغات

طبی و ڈاکٹری لغات

طبی و ڈاکٹری لغات

مخزن الجواہر سے اگر آپ پورا فائدہ اُٹھانا چاہتے ہیں تو آپ اس کتاب کو وقت ضرورت ہی اٹھا کر نہ دیکھیں بلکہ وقت فراغت بھی اس کا ضرور مطالعہ کرتے رہیں۔ اس سے آپ کی معلومات میں نہایت مفید اضافہ ہو گا۔

عربی الفاظ فارسی حروف میں چونکہ عام اردو خوان حضرات عربی خط نسخ کو مشکل سے پڑھ سکتے ہیں۔ اس لئے اس کتاب میں عربی الفاظ کو فاری خط نستعلیق میں لکھا گیا ہے۔ اور اس سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے کمپیوٹر اردو کمپوزنگ میں اکثر عربی الفاظ کے الف لام (ال) کو بھی نہیں لکھا گیا۔ مثلاً الم الامعاء کو اہم امعاء لکھا گیا ہے وغیرہ۔ لیکن ایسے الفاظ میں کہیں کہیں غلطی سے اضافہ رہ گئی ہے۔ جیسے از تعاش زیجی میں ش کو اضافت ہے۔

مخزن الجواہر کی طبی لغات میں زیادہ تر عربی لغات ہیں۔ اور کچھ فارسی لغات ہیں۔ لیکن کہیں کہیں عبرانی سریانی یا یونانی لغات بھی آتی ہیں اور ڈاکٹری لغات میں اکثر لاطینی و انگریزی لغات ہیں۔ پس اس کتاب میں جو لغت یا لفظ جس زبان کا ہے اس کے ساتھ ہی ( بریکٹ ) میں اس زبان کی مختصر علامت لکھ دی گئی ہے۔ چنانچہ مختلف زبانوں کے لئے اس کتاب میں جو علامات استعمال کی گئی ہیں۔

طبی و ڈاکٹری لغات Tibbi o Doctori Lughat

آن لائن پڑھیں

طبی و ڈاکٹری لغات Tibbi o Doctori Lughat

ڈاون لوڈ کریں

RELATED ARTICLES

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

توجہ فرمائیں eislamicbook healp

Most Popular

درجہ بندی کیٹگری

Amliyat42Arabic books26Audio Books || آڈیو کتابیں9Beliefs || عقائد126Biographies of great people || سیرت اکابر148Biography || سیرت3Biography of Hazrat Muhammad || سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم70Biography of the Companions || سیرت صحابہ109Biography of the Prophets || سیرت انبیاء29Books in other languages1Children || بچوں کے لیے31Corners of human life || انسانی زندگی0Dajjaliyat Signs of Doomsday || دجالیت علامات قیامت39Dars e Nizami various books || درس نظامی مختلف کتب217Denying the hadith || فتنہ انکار حدیث20Dictionaries || لغات اور ڈکشنری42Economy || معیشت36English Books259Fatawa || فتاوٰی39Gardening || گارڈننگ37Hadith || حدیث39Hajj Umrah || حج عمرہ40Hakeem Muhammad Iqbal56Health14Health || طب و صحت210History7History || تاریخ141Jurisprudence || فقہ2Jurisprudential issues || فقہی مسائل176Latest || تازہ ترین2768Magazine || میگزین19Magic giants || جادو جنات53Novel || ناول47Nukat e Quran10Nukta17Online Quran Teaching32Poetry || شاعری7Politics || سیاست70Principles of Hadith || اصول حدیث49Principles of Jurisprudence || اصول فقہ28Quran || قرآن70Quranic Sciences || علوم قرآن62Roza/Ramazan || روزہ56Sabaq.pk4Sacrifice || قربانی19Salah || نماز55School Books41Science and technology || سائنس و ٹیکنالوجی39Selected columns || منتخب تحریریں6Sermons and advice || وعظ و نصیحت289Shah Waliullah || شاہ ولی اللہ محدث دہلوی40Society || معاشرت48Sources of Hadith || مصادر احادیث39Traditions || رسومات23Translations and interpretations || تراجم وتفاسیر118Travelogue || سفر نامے10Türkçe (Turkish)4Videos || ویڈیوز86Women || خواتین30Worship || عبادات41Zakat || زکوٰۃ11Zikrullah Prayers || اذکار و دعائیں52Русский(Russian)4د پښتو3قانون مفرد اعضاء48مختلف کتابیں1263مولانا سید عبدالوہاب شیرازی کی کتب27हिन्दी(Hindi)7中文书籍 Chinese6