Saturday, July 27, 2024
HomeLatest || تازہ ترینتنویر البیان فی توضیح مفردات القرآن – قرآنی صیغہ جات

تنویر البیان فی توضیح مفردات القرآن – قرآنی صیغہ جات

 تنویر البیان فی توضیح مفردات القرآن – قرآنی صیغہ جات

تقریظ

نحمده ونصلي ونسلم على رسوله الكريم . اما بعد:

قرآن کریم اللہ تعالی کی مقدس کتاب ہے جوفخر الموجودات ،سید الکائنات ، سید الانبیاء و خاتم المرسلین حضرت محمد صلى الله عليه وسلم پر نازل ہوئی ہے قرآن مجید اللہ رب العزت کا پاکیزہ کلام اور آخری کتاب ہے اللہ تعالی نے اس کتاب کی حفاظت کی ذمہ داری خود لی ہے “إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُ لَحَافِظُونَ“ الآية – دنیا چونکہ دارالاسباب ہے اسباب کے درجہ میں اللہ تعالی نے حسب وعدہ الفاظ کی حفاظت حفاظ سے اور معانی و مطالب کی حفاظت علماء مفسرین سے اعراب و ترکیب کی حفاظت علماء نحات سے صیغہ جات اور تعلیمات کی حفاظت صرفی علماء کرام سے کرائی ہے۔ اس طرح ان شاء اللہ، اللہ تعالی کا کلام مقدس تا قیامت ہمہ قسم تغیر و تبدل سے محفوظ رہے گا۔

قرآنی خدمات ایک بڑی سعادت ہے کہ اب تک کتنے خدا کے بندوں نے اس کے خزانے لٹائے ہیں ۔ صرف تفاسیر کا شمار کرنا بھی بہت مشکل ہے۔ اردو خوان طبقے کیلئے چونکہ قرآن مجید کو براہ راست سمجھنا مشکل ہے اس لئے اللہ تعالی نے کچھ ایسا انتظام فرمایا ہے کہ اہل علم و دانش کی شکل میں قرآن فہمی کی راہ کو آسان بنانے کیلئے ہر دور میں اس مخصوص طبقے سے کام لیا ہے اس کیلئے انہوں نے قرآن مجید کے تراجم، تفاسیر لکھیں ، علوم القرآن پر کتب لکھیں ، قرآنی لغات اور قرآنی عربی کے قواعد کو سہل انداز میں پیش کیا۔ اسی مبارک سلسلے کی ایک کڑی یہ کتاب تنویر البیان فی توضیح مفردات القرآن“ ہے جس کو ہمارے مدرسہ کے استاد محترم و مکرم مولانا حافظ محمد عثمان صاحب حقانی نے مرتب کی ہے۔ بلاشبہ یہ کاوش قابل داد و قابل دید ہے۔ میں نے اس کتاب کو مطالعہ کیا ہے کوئی ایسی قابل اعتراض و قابل مواخذہ جگہ نظر سے نہیں گزری۔

مؤلف نے پورے قرآن مجید کے مفردات کو ہفت اقسام کی ترتیب پر بہترین انداز میں حل فرما دیئے ہیں۔ الفاظ کے حوالہ جات کے ساتھ ساتھ ان کے معانی بھی لکھے ہیں اور ان کے مادے، ابواب ، صیغے اور قوانین کو تفصیلاً مرتب کیا ہے۔ اس تالیف سعید کے بہت سے خوبیوں میں سے ایک خوبی یہ ہے کہ مفت اقسام یا مختلطات میں سے اگر استاد طلبہ کرام کو اجراء کرانا چاہتا ہے تو بہت ہی آسان طریقے کے ساتھ کراسکتا ہے۔ دست بدعا ہوں کی اللہ تعالیٰ مؤلف کی اس قرآنی خدمت کو شرف قبولیت سے نوازے اور آئندہ بھی ایسی ہی خدمات کی سعادت عطا فرمائے ۔ آمین۔

شیخ الحدیث حضرت مولانا سید قاسم شاہ (صاحب)

خادم : مدرسه عربیہ شمس العلوم ژوب (بلوچستان )

Tanveer ul Bayan fi Mufradat ul Quran

By Maulana Muhammad Usman Haqqani

Read Online

قرآنی صیغہ جات
Tanveer ul Bayan fi Mufradat ul Quran – تنویر البیان فی توضیح مفردات القرآن – قرآنی صیغہ جات

Download (5MB)

Link 1        Link 2

RELATED ARTICLES

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

توجہ فرمائیں eislamicbook healp

Most Popular

درجہ بندی کیٹگری

Amliyat42Arabic books26Audio Books || آڈیو کتابیں9Beliefs || عقائد126Biographies of great people || سیرت اکابر148Biography || سیرت3Biography of Hazrat Muhammad || سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم70Biography of the Companions || سیرت صحابہ109Biography of the Prophets || سیرت انبیاء29Books in other languages1Children || بچوں کے لیے31Corners of human life || انسانی زندگی0Dajjaliyat Signs of Doomsday || دجالیت علامات قیامت39Dars e Nizami various books || درس نظامی مختلف کتب217Denying the hadith || فتنہ انکار حدیث20Dictionaries || لغات اور ڈکشنری42Economy || معیشت36English Books259Fatawa || فتاوٰی39Gardening || گارڈننگ37Hadith || حدیث39Hajj Umrah || حج عمرہ40Hakeem Muhammad Iqbal56Health14Health || طب و صحت210History7History || تاریخ141Jurisprudence || فقہ2Jurisprudential issues || فقہی مسائل176Latest || تازہ ترین2768Magazine || میگزین19Magic giants || جادو جنات53Novel || ناول47Nukat e Quran10Nukta17Online Quran Teaching32Poetry || شاعری7Politics || سیاست70Principles of Hadith || اصول حدیث49Principles of Jurisprudence || اصول فقہ28Quran || قرآن70Quranic Sciences || علوم قرآن62Roza/Ramazan || روزہ56Sabaq.pk4Sacrifice || قربانی19Salah || نماز55School Books41Science and technology || سائنس و ٹیکنالوجی39Selected columns || منتخب تحریریں6Sermons and advice || وعظ و نصیحت289Shah Waliullah || شاہ ولی اللہ محدث دہلوی40Society || معاشرت48Sources of Hadith || مصادر احادیث39Traditions || رسومات23Translations and interpretations || تراجم وتفاسیر118Travelogue || سفر نامے10Türkçe (Turkish)4Videos || ویڈیوز86Women || خواتین30Worship || عبادات41Zakat || زکوٰۃ11Zikrullah Prayers || اذکار و دعائیں52Русский(Russian)4د پښتو3قانون مفرد اعضاء48مختلف کتابیں1263مولانا سید عبدالوہاب شیرازی کی کتب27हिन्दी(Hindi)7中文书籍 Chinese6