Saturday, July 27, 2024

الامام المہدی

الامام المہدی

تعارف

حضرت امام مہدی کی احادیث مطالعہ فرمانے سے قبل ان کا مختصر تذکر دا معلوم کر لینا ضروری ہے۔ حضرت شاہ رفیع الدین صاحب محدث دہلوی فرماتے ہیں: حضرت امام مہدی کا نام ونسب اور ان کا حلیہ شریفہ

حضرت امام مہدی سید اور اولاد فاطمہ زہرا میں سے ہیں ۔ آپ کا قد و قامت قدرے لانباء، بدن چست، رنگ کھلا ہوا اور چہرہ پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرے کے مشابہ ہوگا۔ نیز آپ کے اخلاق پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وسلم سے پوری مشابہت رکھتے ہوں گے۔ آپ کا اسم شريف محمد والد کا نام عبداللہ، والدہ صاحبہ کا نام آمنہ ہوگا ۔ زبان میں قدرے لکنت ہوگی جس کی وجہ سے تنگدل ہو کر بھی کبھی ران پر ہاتھ ماریں گے۔ آپ کا علم لدنی (خداداد ) ہوگا۔ سید بز رن اپنے رسالہ الاشاعت از میں تحریر کرتے ہیں کہ تلاش کے باوجود مجھ کو آپ کی والدہ کا نام روایات میں کہیں نہیں ملا۔ آپ کے ظہور سے قبل سفیانی کا خروج، شاه روم اور مسلمانوں میں جنگ اور قسطنطنیہ کا فت ہونا

آپ کے ظہور سے قبل ملک عرب و شام میں ابوسفیان اس کی اولاد میں سے ایک شخص پیدا ہوگا۔ جو سادات کوقتل کرے گا۔ اس کا حکم ملک شام و مصر کے اطراف میں چلے گا۔ اس درمیان میں بادشاو روم کی عیسائیوں کے ایک فرقہ سے جنگ اور

حسب بيان سید بزنی مختص خالد بن یزید بن ابی سفیان کی نسل سے ہوگا۔ امام قرطی نے اپنے تذکره دوسرے فرقہ سے صلح ہوگی۔ لڑنے والا فریق تطنطنیہ پر قبضہ کر لے گا۔ بادشاہ روم دارالخلافہ کو چھوڑ کر ملک شام میں پہنچ جائے گا اور عیسائیوں کے دوسرے فریق کی اعانت سے اسلامی فوج ایک خونریز جنگ کے بعد فریق مخالف پرقت پائے گی۔ دن

کی شکست کے بعد موافق فریق میں سے ایک شخص نعرہ لگائے گا کہ صلیب غالب ہو گئی اور اس کے نام سے بہتی ہوئی، یہ سن کر اسلامی لشکر میں سے ایک شخص اس سے مار پیٹ کرے گا اور کہے گا نہیں دین اسلام غالب ہوا اور اسی کی وجہ سے یہ فتح نصیب ہوئی۔ یہ دونوں اپنی اپنی قوم کو مدد کے لئے پکاریں گے جس کی وجہ سے فوج میں خانہ جنگی شروع ہو جائے گی۔

بادشاہ اسلام شہید ہو جائے گا۔ عیسائی ملک شام پر قبضہ کر لیں گے اور ان آپس میں ان دونوں عیسائی قوموں کی مصلح ہو جائے گی، باقی مسلمان مدینہ منورہ چلے آئیں گے، عیسائیوں کی حکومت خیبر تک (جو مدینہ منورہ سے قریب ہے) پھیل جاۓ گی۔ اس وقت مسلمان اس فکر میں ہوں گے کہ امام مہدی کو تلاش کرنا چاہئے ، تاکہ ان کے ذریعہ سے مصیبتیں دور ہوں ۔ اور دشمن کے پینے سے نجات ملے۔ امام مہدی کی تلاش اور ان سے بیعت کرنا حضرت امام مہدی اس وقت مدینہ منورہ میں تشریف فرما ہوں گے مگر اس میں اس کا نام عروقرر فرمایا ہے۔ سید یزدی نے اپنی. ال. الاشاعت میں اس کا حلیہ اور اس کے دور کی پوری تار فرمائی ہے مگر اس کا اکثر موقوف روایات تاخیز ہے اسی لئے ہم نے شاہ صاحب

کے رسالہ سے اس کا مختصر تذکرہ نقل کیا ہے۔ امام قرضی نے بھی امام مہدی کے دور کی پوری تاریخ نقل فرمائی ہے۔ تذکرو قرنی کو اس وقت دستیاب نہیں مگر اس کا تم مو در ایام عمرانی ، پہلی رات قبل لاحظہ ہے۔

سید بزربی کے رسالہ میں امام مہدی کے زمانہ کے فضل اور مرتب تار ت و ماں باپ کی | فقر حدیثوں میں جمع تطبیت کی پوری کوشش کی گئی ہے لیکن چونکہ اس باب کی اکثر روایات ضعیف ہیں اس لئے ہم نے ان کے درمیان میل کرنے کی چنداں اہمیت محسوس نہیں کیا۔

Al-Imam Al-Mehdi

By Shaykh Muhammad Badr-e-Aalam Madni (r.a)

Read Online

Download pdf

RELATED ARTICLES

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

توجہ فرمائیں eislamicbook healp

Most Popular

درجہ بندی کیٹگری

Amliyat42Arabic books26Audio Books || آڈیو کتابیں9Beliefs || عقائد126Biographies of great people || سیرت اکابر148Biography || سیرت3Biography of Hazrat Muhammad || سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم70Biography of the Companions || سیرت صحابہ109Biography of the Prophets || سیرت انبیاء29Books in other languages1Children || بچوں کے لیے31Corners of human life || انسانی زندگی0Dajjaliyat Signs of Doomsday || دجالیت علامات قیامت39Dars e Nizami various books || درس نظامی مختلف کتب217Denying the hadith || فتنہ انکار حدیث20Dictionaries || لغات اور ڈکشنری42Economy || معیشت36English Books259Fatawa || فتاوٰی39Gardening || گارڈننگ37Hadith || حدیث39Hajj Umrah || حج عمرہ40Hakeem Muhammad Iqbal56Health14Health || طب و صحت210History7History || تاریخ141Jurisprudence || فقہ2Jurisprudential issues || فقہی مسائل176Latest || تازہ ترین2768Magazine || میگزین19Magic giants || جادو جنات53Novel || ناول47Nukat e Quran10Nukta17Online Quran Teaching32Poetry || شاعری7Politics || سیاست70Principles of Hadith || اصول حدیث49Principles of Jurisprudence || اصول فقہ28Quran || قرآن70Quranic Sciences || علوم قرآن62Roza/Ramazan || روزہ56Sabaq.pk4Sacrifice || قربانی19Salah || نماز55School Books41Science and technology || سائنس و ٹیکنالوجی39Selected columns || منتخب تحریریں6Sermons and advice || وعظ و نصیحت289Shah Waliullah || شاہ ولی اللہ محدث دہلوی40Society || معاشرت48Sources of Hadith || مصادر احادیث39Traditions || رسومات23Translations and interpretations || تراجم وتفاسیر118Travelogue || سفر نامے10Türkçe (Turkish)4Videos || ویڈیوز86Women || خواتین30Worship || عبادات41Zakat || زکوٰۃ11Zikrullah Prayers || اذکار و دعائیں52Русский(Russian)4د پښتو3قانون مفرد اعضاء48مختلف کتابیں1263مولانا سید عبدالوہاب شیرازی کی کتب27हिन्दी(Hindi)7中文书籍 Chinese6