Saturday, April 13, 2024
HomeCorners of human life || انسانی زندگیPolitics || سیاستاسرائیل، عالم اسلام اور پاکستان

اسرائیل، عالم اسلام اور پاکستان

اسرائیل، عالم اسلام اور پاکستان

قبلہ اول بیت المقدس سے وابستگی اور قلبی تعلق ہر ایک مسلمان کا ایمانی تقاضا ہے اور اس مقدس مسجد پر آئے روز صیہونی افواج کی چڑھائی اور پامالی یقینا ہر ایک مسلمان کے لئے ناقابل برداشت اور دل گیر عمل ہے۔ مسجد اقصیٰ سے اپنے قلبی جذبات کے اظہار کے ساتھ ساتھ اس مسئلے اور جھگڑے کی اصل نوعیت اور اس کے بنیادی مقاصد و عناصر کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ اس مسئلے کی تفہیم کے لئے ذیل میں عالم اسلام کی عظیم شخصیت مولانا زاہد الراشدی صاحب زید مجدہ کی تحریرات کو پیش کیا جا رہا ہے جو امید ہے کہ قارئین کے لئے نفع مند ہو گی۔

از مرتب

Israel, Alam e Islam aur Pakistan

By Maulana Zahid ur Rashdi

Read Online

Download (1MB)

Link 1      Link 2

RELATED ARTICLES

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

توجہ فرمائیں eislamicbook healp

Most Popular