Sermons and advice || وعظ و نصیحت

وعظ و نصیحت

اس کیٹگری میں علمائے کرام کے خطبات، وعظ و نصیحت پر مبنی کتابیں شامل کی گئی ہیں۔

عوام الناس کو ترجمہ قرآن پڑھنا

کیا عوام الناس کو ترجمہ قرآن پڑھنا منع اور ناجائز ہے۔۔؟؟

کیا عوام الناس کو ترجمہ قرآن پڑھنا منع اور ناجائز ہے۔۔؟؟ آج کل ایک غلط بات مشہور کر دی گئی ہے کہ عوام کو ترجمہ قرآن پڑھنا یا کسی آیت، رکوع کا مفہوم علماء کی تفاسیر سے ذہن نشین کر کے بیان کرنا نا جائز ہے۔ چنانچہ اس غلط بات کو پھیلانے والے اپنے مقصد […]

کیا عوام الناس کو ترجمہ قرآن پڑھنا منع اور ناجائز ہے۔۔؟؟ Read More »

اسلامی مہینوں کے احکام و مسائل

اسلامی مہینوں کے احکام و مسائل

اسلامی مہینوں کے احکام و مسائل اسلامی مہینوں کے احکام و مسائل تالیف: مولانا روح اللہ نقشبندی Islami Mahino Ke Fazail O Ahkaam By Shaykh Rooh Ullah Naqashabandi (DB)   Read Online  [52 M] Download

اسلامی مہینوں کے احکام و مسائل Read More »

سفر نامہ رنگون و ڈھاکہ مولانا شاہ حکیم محمد اختر الحمدلله الله تعالی کے فضل خاص اور والدین مرحومین کی دعاؤں کے صدقے عنفوان شباب سے عارف بالله حضرت اقدس مولانا حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم الحالی تعلق نصیب ہوا۔ اس نعمت پر جس قدر شکر کیا جائے کم ہے۔ اللہ تعالی نے سفر

Read More »

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر میں دنیا کی حقیقت

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر میں دنیا کی حقیقت Rasoolullah [Sallallahu Alaihi Wasallam] Ki Nazar Mayn Dunya Ki Haqeeqat Read Online Version 1 Download Version 1 [14]

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر میں دنیا کی حقیقت Read More »

روح کی بیماریاں اور ان کا علاج

روح کی بیماریاں اور ان کا علاج

روح کی بیماریاں اور ان کا علاج روح کی بیماریاں اور ان کا علاج مقدمة نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ أَمَّا بَعْدُ فَقَالَ اللَّهُ تَعَالَى افَمَن زُيِّنَ لَهُ سُوءُ عَمَلِهِ فَرَاهُ حَسَنًا (سورة الفاطر، آیت: ۸، پاره: ۲۲) یہ آیت دلالت کرتی ہے عشق مجازی اور بدنگاہی جیسے افعال کی برائی اور قباحت پر جن

روح کی بیماریاں اور ان کا علاج Read More »

روحانی سبق

روحانی سبق

روحانی سبق عرض مرتب و ناشر الحمد لله رب العالمين والصلاة والسلام على اشرف الانبياء والمرسلين وعلى آله واصحابه اجمعين ومن تبعهم الى يوم الدين اما بعد! اللہ تعالی کی شان خالقیت کا مظہر حضرت انسان جسم و روح سے مرکب ہے۔ جسم کی ضروریات کا تمام تر سامان زمینی ہے جبکہ روح امر ربی

روحانی سبق Read More »

محدث کشمیری

ملفوظات محدث کشمیری

ملفوظات محدث کشمیری الحمد لا هله والصلوة لاهلها قطع نظر شرعی اصطلاحات و مصطلحات متکلمین سے بخدا آنے والی بات ذہنی ارتداد کا مظہر نہیں بلکہ تمام ہی اجزائے شریعت و متکلمین اسلام کی کاوشوں و دیدہ ریزیوں کو دل و جان سے تسلیم کرنے کے باوجود جو کچھ اس وقت کہنا اور لکھنا ہے

ملفوظات محدث کشمیری Read More »

اعضائے انسانی کے گناہ

اعضائے انسانی کے گناہ مفتی ثناء اللہ محمود جن انسانی اعضاء سے گناہ صادر ہوتے ہیں اس کتاب میں ان کی نشاندہی کی گئی ہے اور صادر ہونے والے گناہوں کو بیان کیا گیا ہے ساتھ ساتھ ان گناہوں کے مراتب اور ان کا توڑ بھی بیان کیا گیا ہے۔ Aa’za e Insani Kay Gunah

اعضائے انسانی کے گناہ Read More »

فوائد الصحبہ

فوائد الصحبہ

فوائد الصحبہ مولانا اشرف علی تھانوی فوائد الصحبہ وعظ کا تعارف مفکر اسلام حضرت مولانا سید ابوالحسن علی ندوی نے حضرت مولانا الیاس صاحب کاندھلوی کے نکاح کا حال بیان کرتے ہوئے تحریر فرمایا کہ: / ذیقعد ۳۰۰ (۱) (۱۷/ اکتوبر ۱۲ء (۲)) کو جمعہ کے دن بعد نماز عصر آپ کے حقیقی ماموں رؤف

فوائد الصحبہ Read More »

احادیث قدسیہ یعنی اللہ کی باتیں

احادیث قدسیہ یعنی اللہ کی باتیں نحمده ونصلى وسلم على رسوله الكريم آو اللہ سے باتیں کریں انسان بھی زیادہ پریشان ہو جاتا ہے۔ تو پھر اپنے دوست کے پاس چلا جاتا ہے اس کو اپنی پریشانی بتاتا ہے وہ اس کو اس پریشانی کا حل بتا تا ہے ۔ اس طرح اس بندے کی

احادیث قدسیہ یعنی اللہ کی باتیں Read More »

مواعظ متکلم اسلام برائے خواتین

مواعظ متکلم اسلام برائے خواتین الحمد لله وكفى والصلوة والسلام على عباده الذين اصطفی اما بعد؛  اللہ کا بہت بڑا احسان ہے بہت بڑا کرم ہے کہ اللہ نے ہمیں انسان بنایا حضور صلی اللہ علیہ و سلم کا امتی بنایا الله رب العزت نے ہمیں کلمہ اور ایمان کی توفیق عطا فرمائی اللہ رب

مواعظ متکلم اسلام برائے خواتین Read More »

کیا آپ موت کے لیے تیار ہیں

کیا آپ موت کے لیے تیار ہیں پیش لفظ موت ایک ایسی حقیقت ہے جس سے کسی کو اختلاف نہیں ، کونسا گھر ایسا ہے جس میں موت نہ آئی ہو؟ یہاں الله تعالی کے سوا کسی کو بتا نہیں ۔ آنخضرت کا ارشاد ہے دنیامیں مسافر کی اندر ہی ہمارے سامنے آخرت ہونی چاہیے

کیا آپ موت کے لیے تیار ہیں Read More »

خطبات محمود

خطبات محمود خطبات محمود عرضِ ناشر: الحمد للہ! ادارے کو پہلی بار یہ سعادت نصیب ہوئی کہ فقیہ الامت حضرت مولانا مفتی محمود حسن گنگوہی رحمہ اللہ کے قیمتی مواعظ کو پاکستان میں خطبات محمود کے نام سے شائع کیا جا رہا ہے۔ یہ مواعظ پہلے ہندوستان میں مواعظِ فقیہ الامت کے عنوان سے قسط

خطبات محمود Read More »

ارشادات اکابر

ارشادات اکابر ارشادات اکابر تالیف: مفتی محمد تقی عثمانی یہ کتاب ارشادات اکابر ان گراں قدر ارشادات کا مجموعہ ہے جو ہمارے اکابر علمائے دین کی علمی گہرائی، روحانی بصیرت، اور اصلاحی حکمتوں کا آئینہ دار ہیں۔ ہر جملہ ان کے گہرے تجربات، دقیق حقائق، اور اخلاقی اصولوں سے معطر ہے، جو اصلاح نفس، تربیت

ارشادات اکابر Read More »

انسانیت کا امتیاز

انسانیت کا امتیاز انسانیت کا امتیاز تالیف: قاری محمد طیب رحمہ اللہ صفحات: 97 ناشر: ادارہ اسلامیات لاہور انسانیت کا امتیاز ایک نہایت اہم اور بصیرت افروز کتاب ہے جو انسان کی اصل خصوصیت اور اس کے امتیاز کو سمجھنے کی کوشش کرتی ہے۔ قاری محمد طیب رحمہ اللہ نے اس کتاب میں انسان کی

انسانیت کا امتیاز Read More »

مقالات مفتی اعظم

مقالات مفتی اعظم مقالات مفتی اعظم مفتی اعظم پاکستان: مفتی محمد شفیع رحمہ اللہ مقالات کا مجموعہ: یہ کتاب مفتی محمد شفیع رحمہ اللہ کے چند اہم دینی، علمی، فقہی اور اصلاحی مقالات کا مجموعہ ہے، جو ان کی علم و عمل کے وسیع میدان میں گہری بصیرت کو اجاگر کرتا ہے۔ ان مقالات میں

مقالات مفتی اعظم Read More »

ندائے منبر و محراب

ندائے منبر و محراب ندائے منبر و محراب تالیف: مولانا محمد اسلم شیخوپوری استاذ جامعہ بنوریہ و ناظم شعبہ تصنیف کتاب کی خصوصیات: ندائے منبر و محراب ایک جامع اور معلوماتی مجموعہ ہے جس میں قدیم و جدید موضوعات پر دس مقالے اور خطبات شامل ہیں۔ یہ کتاب خاص طور پر خطباء اور لیکچررز کے

ندائے منبر و محراب Read More »

مقالات عثمانی

مقالات عثمانی مقالات عثمانی شیخ الاسلام حضرت مولانا ظفر احمد عثمانی نور اللہ مرقہ یہ کتاب مقالات عثمانی شیخ الاسلام حضرت مولانا ظفر احمد عثمانی رحمہ اللہ کے چند اہم علمی، دینی، اصلاحی اور سیاسی مقالات و بیانات کا حسین اور نادر مجموعہ ہے، جو ان کی گہری بصیرت، فقہی علمی طاقت اور اسلامی معاشرت

مقالات عثمانی Read More »

ملفوظات حکیم الامت

ملفوظات حکیم الامت

ملفوظات حکیم الامت عرض ناشر الحمد لله وسلام على عباده الذين اصطفى ملفوظات اولیاء اللہ کے اس دلنشیں کلام کو کہا جاتا ہے جو وہ امت مسلمہ کے سامنے اپنے گہرے مشاہدات و تجربات اور علوم و معارف لدنیہ کی روشنی میں پیش کرتے ہیں اور جن کے جمع کرنے کا اہتمام ہمیشہ سے ہوتا

ملفوظات حکیم الامت Read More »

قرآن و سنت کی روشنی میں دعوت و تبلیغ کے تقاضے

قرآن و سنت کی روشنی میں دعوت و تبلیغ کے تقاضے قرآن و سنت کی روشنی میں دعوت و تبلیغ کے تقاضے تالیف: نور اللہ مرقدہ حضرت مولانا محمد اشرف سیلیمانی صاحب (سابق چیئرمین، عربک ڈیپارٹمنٹ، پشاور یونیورسٹی) ناشر: سلیمان اکیڈمی، اشرف منزل، اسلامیہ کالج پشاور صفحات: 236 کتاب کا تعارف: یہ کتاب قرآن و

قرآن و سنت کی روشنی میں دعوت و تبلیغ کے تقاضے Read More »

سیرت النبی اور ہماری زندگی

سیرت النبی اور ہماری زندگی آپ کا تذکرہ باعث سعادت ۱۲ ربیع الاول ہمارے معاشرے، ہمارے ملک اور خاص کر برصغیر میں باقاعدہ ایک جشن اور ایک تہوار کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ جب ربیع الاول کا مہینہ آتا ہے تو پورے ملک میں سیرت النبی اور میلاد النی کا ایک سلسلہ شروع ہو جاتا

سیرت النبی اور ہماری زندگی Read More »

اسلام اور جدید اقتصادی مسائل

اسلام اور جدید اقتصادی مسائل بیشک معیشت اسلای تعلیمات کا ایک بہت اہم شعبہ ہے اور اسلام کی معاشی تعلیمات کی وسعت کا اندازہ آپ اس بات سے کر سکتے ہیں کہ اگر اسلامی فقہ کی کسی بھی کتاب کو چار حصوں میں تقسیم کیا جائے تو اس کے دو حصے معیشت سے متعلق ہونگے،

اسلام اور جدید اقتصادی مسائل Read More »

Scroll to Top