فوائد الصحبہ

فوائد الصحبہ

فوائد الصحبہ

مولانا اشرف علی تھانوی

فوائد الصحبہ وعظ کا تعارف

مفکر اسلام حضرت مولانا سید ابوالحسن علی ندوی نے حضرت مولانا الیاس صاحب کاندھلوی کے نکاح کا حال بیان کرتے ہوئے تحریر فرمایا کہ: / ذیقعد ۳۰۰ (۱) (۱۷/ اکتوبر ۱۲ء (۲)) کو جمعہ کے دن بعد نماز عصر آپ کے حقیقی ماموں رؤف احسن صاحب کی صاحبزادی سے آپ کا عقد ہوا، مولانا محمد صاحب نے نکاح پڑھایا، مجلس عقد میں مولانا خلیل احمد سہارنپوری، شاہ عبدالرحیم صاحب رائے پوری اور مولانا اشرف علی صاحب تھانوی، تینوں حضرات موجود تھے، مولانا تھانوی کا مشہور وعظ فوائد الصحبة ” جو بار ہا طبع ہو چکا ہے، اسی تقریب

میں کاندھلہ تشریف لے جانے پر اسی دن ہوا۔

( حضرت مولانا محمد الیاس اور ان کی دینی دعوت : ۶۱/۶)

یہ وعظ حضرت تھانوی نے کھڑے ہو کر بعد نماز جمعہ تا مغرب ( علاوہ)

وقفہ نماز عصر ) ارشاد فرمایا، سامعین کی تعداد تقریباً تین سو تھی ، اور اسے مولانا

سعید احمد صاحب نے قلم بند فرمایا۔

(۱) ۱۳۳۰ھ

(۲) ۱۹۱۲ء

Fawaid us Suhbah

By Shaykh Ashraf Ali Thanvi (r.a)

آن لائن پڑھیں

ڈاون لوڈ کریں

0 thoughts on “فوائد الصحبہ

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.