Latest || تازہ ترین

تازہ ترین

اس کیٹگری میں ہماری ویب سائٹ پر پوسٹ ہونے والی ہر نئی کتاب آپ دیکھ سکتے ہیں۔ جو اپنے موضوع کے لحاظ سے اپنی اپنی کیٹگری میں بھی ہیں۔

ماہنامہ البرہان ستمبر 2015

ماہنامہ البرہان میگزین لاہور ڈاکٹر امین monthly-al-burhan-dr-ameen-amin ماہنامہ البرہان لاہور فکر ونظر اندر کے دشمن ہمیں اس چیز سے ڈرنے کی ضرورت نہیں کہ کوئی بیرونی دشمن ہم پر حملہ کر کے خدانخواستہ ملک پر قبضہ کر لے گا اور اس کی اینٹ سے اینٹ بجا دے گا بلکہ اس پر متنبہ ہونے کی ضرورت

ماہنامہ البرہان ستمبر 2015 Read More »

بائیو کیمک اور نظریہ مفرد اعضاء

بائیو کیمک اور نظریہ مفرد اعضاء

بائیو کیمک اور نظریہ مفرد اعضاء نظریہ مفرد اعضاء جدید طبی نظریہ ہے جس نے درحقیقت طب یونانی میں انقلاب بھرپا کیا ہے لیکن بعض طب یونانی کے عطائی حکیم جن کا مقصد انسانیت کی خدمت نہیں بلکہ لوگوں کو لوٹنا ہے اس نظریے کے آنے کے بعد سخت پریشان ہیں کیونکہ اس نظریے نے

بائیو کیمک اور نظریہ مفرد اعضاء Read More »

ماہنامہ البرہان ستمبر 2014

ماہنامہ البرہان میگزین لاہور ڈاکٹر امین monthly-al-burhan-dr-ameen-amin ستمبر۲۰۱۴ء فکر و نظر سیکولر پاکستان؟ اسلام آباد میں عمران خان اور طاہر القادری کے دھرنوں کو ایک ماہ سے زیادہ ہو گیا ہے لیکن بظاہر ان کا کوئی میں نہیں کیا۔ ایک عام پاکستانی کو ان دھرنوں کے فوری سیاسی تابی سے دیکھی ہے اور ہمیں بھی

ماہنامہ البرہان ستمبر 2014 Read More »

ماہنامہ البرہان ستمبر 2012

ماہنامہ البرہان میگزین لاہور ڈاکٹر امین سارے دینی مسالک کے متحدہ پلیٹ فارم ملی مجلس شرعی کی متفق قرار داد توہین رسالت کی پرزور مذمت جوش کے ساتھ ہوش کی ضرورت حکومت پاکستان نے توہین رسالت کی حالیہ واردات کی مذمت کے لیے جمعہ کو یوم عشق رسول قرار دینے کا احسن اقدام کیا ہے

ماہنامہ البرہان ستمبر 2012 Read More »

ماہنامہ البرہان اگست 2015

ماہنامہ البرہان میگزین لاہور ڈاکٹر امین monthly-al-burhan-dr-ameen-amin اگست ۲۰۱۵ء فکر و نظر فلای اور آزادی عذاب کا فرشتہ ہاتھ میں نئی تلوار لیے کھڑا ہے اور اسے کسی بھی وقت کم ہونے والا ہے بزن بزن اس قوم کی گردن جس نے بدعہدی کی جس نے کہا: اے اللہ! میں ملک دے تا کہ تا

ماہنامہ البرہان اگست 2015 Read More »

ماہنامہ البرہان اپریل 2015

ماہنامہ البرہان میگزین لاہور ڈاکٹر امین فکر و نظر غلامی کی قیمت بجا فرمایا ہمارے سپہ سالار نے جب انہوں نے ان بیرونی قوتوں اور ایجنسیوں کو وارنگ دی جو بلوچستان وغیرہ میں مداخلت سے پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کی کوشش کر رہی ہیں ۔ سفارتی مجبوریوں کی وجہ سے انہوں نے کسی کا نام

ماہنامہ البرہان اپریل 2015 Read More »

نفحات الانس

نفحات الانس اس کتاب میں مولانا محمد عبدالرحمن  نے 625 اولیاء کرام کے حالات زندگی کی بیان کیا ہے اور اس کا ترجمہ مولانا حافظ سید احمد علی شاہ چشتی نظامی نے کیا ہے۔ Nafahaat ul Uns By Allama Muhammad Abdur Rahman Jami Read Online Download (12MB)

نفحات الانس Read More »

Khulasa Tul Quran By Maulana Aslam Sheikhupuri خلاصۃ القرآن

خلاصۃ القرآن

خلاصۃ القرآن خلاصتہ القرآن بسم اللہ الرحمن الرحیم انتساب چودہویں صدی ہجری کے مشہور و مقبول بزرگ اور عالم دین ، اولیس زمانہ حضرت مولانا فضل رحمن گنج مراد آبادی رحمتہ اللہ علیہ کے بارے میں مولوی تجمل حسین صاحب لکھتے ہیں: ایک روز آپ پر تلاوت قرآن پر کیفیت طاری ہوئی ، راقم سے

خلاصۃ القرآن Read More »

مستند خلاصہ مضامین قرانی

مستند خلاصہ مضامین قرانی مولانا سلیم الدین شمسی

مستند خلاصہ مضامین قرانی مولانا سلیم الدین شمسی ایک ضروری وضاحت کسی کو غلط فہمی نہ ہو کہ زیر نظر تعارف مضامین قرآن‘ سورتوں، رکوعوں یا آیات قرآنی کا اردو ترجمہ یا تفسیر ہے ، ہمارے نزدیک عربی متن کے بغیر صرف اردو تراجم کی اشاعت غیر درست، ناروا بلکہ ناجائز اور حرام ہے، اس

مستند خلاصہ مضامین قرانی مولانا سلیم الدین شمسی Read More »

مسلکی دائرہ

مسلکی دائرہ میرے ذہن میں پائی جانے والی دسری الجھن یہ ہے کہ ہم نے کم وبیش حتمی طور پر یہ طے کر لیا ہے کہ علم وتحقیق کا ہر کام ہم نے دیوبندیت ہی کے حوالے سے کرنا ہےا ور مسلکی دائرہ سے باہر دیکھنے کی کبھی زحمت گوارہ نہیں کرنی۔ میرے نزدیک یہ

مسلکی دائرہ Read More »

من الظلمات الی النور

من الظلمات الی النور

من الظلمات الی النور کفر کے اندھیروں سے نور اسلام تک۔ ایک نو مسلم کے قبول اسلام کی داستان غازی احمد سابق: کرشن لال ایم اے علوم اسلامیہ گولڈ میڈلسٹ۔ ایم اے عربی سابق پرنسپل گورنمنٹ کالج، بوچھال کلاں، ضلع جہلم میرے دوست میری داستان غم و مسرت سن کر بہت متاثر ہوتے ہیں ان کا اصرار تھا

من الظلمات الی النور Read More »

Scroll to Top