2023

غزوہ ہند

غزوہ ہند

غزوہ ہند پروفیسر ڈاکٹر عصمت اللہ جنت تلواروں کے سائے تلے ھے حضرت ابوبکر بن ابو موسیٰ اشعری بھی اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے اپنے باپ کو فرماتے ہوئے سنا اس حال میں کہ وہ دشمن کا مقابلہ کر رہے تھے۔ فرما رہے تھے کہ رسول اللہ نے علیم نے فرمایا بے شک […]

غزوہ ہند Read More »

مصنوعی گوشت

مصنوعی گوشت کے بنیادی احکامات

مصنوعی گوشت کے بنیادی احکامات مولانا معاذ اشرف صاحب شرعی قواعد وضوابط کی روشنی میں مصنوعی گوشت Lab Grown Meat کے بنیادی احکامات آجکل مصنوعی گوشت کا چلن ہوتا جارہا ہے۔ اس موضوع پر عزیزم مولوی معاذ الشرف کہ نے بو تحیر رکھی ہے۔ اسمیں بندہ کا مشورہ بھی شامل رہا ہے۔ اور بفضلہ تعالی

مصنوعی گوشت کے بنیادی احکامات Read More »

امام مہدی زمانہ ظہوراورعلامات

امام مہدی زمانہ ظہوراورعلامات امام حافظ شهاب الدين ابو العباس احمد بن محمد ابن حجر الصيتى المكي الشافعي ترجمه و تحقیق محمد سراج الدین قادری مصباحی Imam Mehdi Zamana E Zahoor Aur Alamat Read Online  Download PDF

امام مہدی زمانہ ظہوراورعلامات Read More »

نظام المدارس نصاب

نظام المدارس نصاب درس نظامی

نظام المدارس نصاب درس نظامی نظام المدارس ڈگری کی قانونی حیثیت ”نظام المدارِس پاکستان“ کے تحت جاری شدہ الشهادة العالمية في العلوم العربية والإسلامية کی ڈگری ایم۔ اے عربی و اسلامیات کے مساوی ہو گی۔ ”نظام المدارِس پاکستان“ کی جاری کردہ ڈگری/اِسناد ہر سطح کے سول و عسکری، سرکاری و نیم سرکاری اور غیر سرکاری

نظام المدارس نصاب درس نظامی Read More »

فقہ و حدیث میں علماء احناف کا مقام

فقہ و حدیث میں علماء احناف کا مقام

فقہ و حدیث میں علماء احناف کا مقام فقہ حنفی کا مختصر تاریخی ارتقاء خدائے ذوالجلال نے ابو البشر سید نا آدم علیہ السلام سے لے کر خاتم النبیین، جناب رسول اللہ صلی ال تیک برگزیدہ انسانوں کی ایک مقدس جماعت کو مبعوث فرمایا جو آسمان رشد و ہدایت کے تابندہ و درخشندہ کہکشاں تھے۔

فقہ و حدیث میں علماء احناف کا مقام Read More »

نوازل الفقہ

نوازل الفقہ

نوازل الفقہ نوازل الفقہ نئے فقہی مسائل کا مستند اور مدلل مجموعہ تالیف: مفتی اختر امام عادل قاسمی جلد: 1 عصر حاضر میں اسلامی قانون کی معنویت۔ تقلید نقل و عقل کی روشنی میں۔ فقہ مذہبی اور فقہ مقارن۔ مشاجرات صحابہ اور اہل سنت۔ ائمہ مجتہدین کے فقہی اختلافات۔ دوسرے مسلک فقہی پر عمل اور فتوی۔ فقہ

نوازل الفقہ Read More »

اجتہاد اور تقلید کی بے مثال تحقیق

اجتہاد اور تقلید کی بے مثال تحقیق

اجتہاد اور تقلید کی بے مثال تحقیق تالیف: مولانا محمد ادریس کاندہلوی Ijtihad aur Taqleed ki Be Misal Tahqiq By Maulana Muhammad Idrees Kandhalvi Read Online  Download (2MB) Link 1      Link 2    

اجتہاد اور تقلید کی بے مثال تحقیق Read More »

الیواقیت الغالیۃ

الیواقیت الغالیۃ

الیواقیت الغالیۃ اليواقيت الغالية فى تحقيق و تخريج الاحاديث العالية احادیث نبویہ کی تحقیق و تخریج اور نادر مباحث علمیہ کا قیمتی مجموعہ از مولانا محمد یونس جونپوری Al Yawaqit ul Ghaliyah By Maulana Muhammad Yunus Jaunpuri Read Online Vol 01      Vol 02      Vol 03  Vol 04  Download Link 1 Vol 01 (6MB) 

الیواقیت الغالیۃ Read More »

عقل اور مذہب اسلام

عقل اور مذہب اسلام عقل اور مذہب اسلام جس میں مذہب اسلام کا عقل سلیم کے مطابق ہونا واضح اور روشن دلائل سے بیان کیا گیا ہے۔ تالیف: مولانا محمد ادریس کاندہلوی پیش لفظ شيخ الهند اكيدني حضرت مولانامفتی ابوالقاسم نعمانی صاحب دامت برکاتہم مہتمم دارالعلوم دیوبند علوم دینیہ کی تعلیم واشاعت علمائے کرام کی اہم

عقل اور مذہب اسلام Read More »

یونانی ٹریس میٹلز

یونانی ٹریس میٹلز

یونانی ٹریس میٹلز حکیم قاضی ایم اے خالد بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ن وَالْقَلَمِ وَ مَا يَسْطُرُونَ جدید میڈیکل سائنس میں انسانی جسم کے لیے یونانی ٹریس میٹلز کی افادیت انیسویں صدی میں بیچانی گئی اور ان کو انسانی جسم کے لیے جزول ینفک قرار دیا گیا۔ جبکہ ٹریس میٹلز کی افادیت کا اندازہ اور

یونانی ٹریس میٹلز Read More »

پورن ایڈکشن

پورن ایڈکشن

پورن ایڈکشن (خطرات، اسباب، چھٹکارا) عرفان احمد تنبیه یہ کتاب 18 برس یا اس سے زیادہ عمر کے افراد کے لیے ہے۔ اس میں کسی کے ذاتی اور انفرادی سوالات کا جواب نہیں دیا گیا ہے اور نہ یہ کتاب کسی تھیراپی (علاج) کا متبادل ہے۔ اس کتاب کا مقصد پورن ایڈکشن سے چھٹکارے کے

پورن ایڈکشن Read More »

زنک کے مرکبات

جست یعنی زنک کے مرکبات اور انسانی صحت

جست یعنی زنک کے مرکبات اور انسانی صحت ڈاکٹر خال محمود جنجوعہ سائنسی دنیا میں انسانی جسم کے لیے ٹریس مٹیل صدی میں پہچانی گئی اور ان کو انسانی جسم کے لیے جزو لا ینفک قرار دیا گیا۔ آئرن، کیلشیم آیوڈین کی افادیت صدیوں پہلے جانی جاچکی تھی۔ ٹیس میٹل کی افادیت کا اندازہ اور

جست یعنی زنک کے مرکبات اور انسانی صحت Read More »

قبض کوئی مرض نہیں

قبض کوئی مرض نہیں

قبض کوئی مرض نہیں قبض کوئی بیماری نہیں حکیم محمد یاسین چاولہ پیش لفظ فرنگی ظاہر طور پر تو اس سر زمین پاک کو خیر باد کہ گیا مگرحقیقت میں اس نے سونے کی اس چڑیا مینی سرزمین پاک کو اپنے نفس ظلم و استبداد سے ذہنی طور پر آزاد نہیں کیا۔ جس کا زندہ

قبض کوئی مرض نہیں Read More »

حقائق اسلام

حقائق اسلام پیش لفظ ہندوستان میں اسلام کے مختلف پہلووں پر اعتراضات کا سلسلہ بہت پرانا ہے۔ لیکن اس میں شدت اس زمانے میں آئی جب انگریزوں نے انیسویں صدی عیسوی میں اپنا اقتدار جمالیا اور ان کے زیر سایہ عیسائی مشنریوں نے تبلیغ عیسائیت کی منصوبہ بند کوششیں شروع کیں۔ اسلام ان کے مقاصد

حقائق اسلام Read More »

انفاس العارفین

انفاس العارفین

انفاس العارفین انفاس العارفین اردو تالیف: حضرت شاہ ولی اللہ دہلوی ترجمہ و تبویب، تسہیل و تہذیب: مولانا عمران علی مظاہری مقدمه چند لمحات عارفین کی صحبت میں نا در مکتوبات (شاہ ولی اللہ ) کی اشاعت پر اسکے اجراء کے موقع پر اردواکیڈمی کے جلسے میں ملت کے خواص اور علماء ومشاہیر کی موجودگی سے

انفاس العارفین Read More »

تسہیل عاقبۃ الانکار ، ارشاد الحیران

تسہیل عاقبۃ الانکار ، ارشاد الحیران تسہیل عاقبۃ الانکار و ارشاد الحیران تالیف: مصلح الامت مولانا شاہ وصی اللہ آلہ آبادی تسہیل و تحقیق: مولانا عمران علی مظاہری مقدمه سندی و مرشدی حضرت مولانا محمد کلیم صدیقی دامت بر کاتہم خاکم بدہن احسن الخالقین رب کائنات نے اپنی شاہ کا تخلیق انسان کو اپنی سنت

تسہیل عاقبۃ الانکار ، ارشاد الحیران Read More »

جاپانی ڈاکٹر

جاپانی ڈاکٹر

جاپانی ڈاکٹر دنیا میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کے اندر اللہ تعالیٰ نے  انسانیت کی خدمت کا جذبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوتا ہے۔ چنانچہ وہ اپنی لائف اور اس کے مزے قربان کرکے انسانیت کی خدمت کے لیے اپنے آپ کو وقف کر لیتے ہیں۔ انہیں نہ اپنی جان کی پرواہ ہوتی

جاپانی ڈاکٹر Read More »

علم نحو کے نقشے

علم نحو کے نقشے

علم نحو کے نقشے اس چھوٹی سی پی ڈی ایف میں کسی کے ہاتھ سے تیار کردہ علم نحو کے نقشے جمع کیے گئے ہیں۔ اگرچہ یہ ایک ترتیب سے تو نہیں لیکن بہت مفید اور جامع علم نحو کے نقشے ہیں۔ Understand Ilm e Naho with the help of tables آن لائن پڑھیں 

علم نحو کے نقشے Read More »

كتب محمد عيسى داوود مصری

كتب محمد عيسى داوود مصری

كتب محمد عيسى داوود مصری Muhammad Essa Dawood Al Attal Misri احذروا المسيخ الدجال يغزو العالم من مثلث برمودا – محمد عيسى داود اقرأ على الانترنت  تحميل الخيوط الخفية بين المسيخ الدجال و مثلث برمودا و الاطباق الطائرة اقرأ على الانترنت  تحميل الذين سكنو الأرض قبلنا – محمد عيسى داود اقرأ على الانترنت  تحميل

كتب محمد عيسى داوود مصری Read More »

عالمی یہودی تنظیمیں

عالمی یہودی تنظیمیں

عالمی یہودی تنظیمیں مفتی ابولبابہ شاہ منصور تمہیدی باتیں، تاکیدی گزارشات زیر نظر کتاب اپنی اشاعت کے فورا بعد تیزی سے مقبول ہوئی اور تھوڑے ہی عرصے میں اس کے ابتدائی ایڈیشن نکل گئے۔ اس دوران کئی خطوط موصول ہوئے جن میں دیے گئے مشوروں کی روشنی میں: 1- کتاب کی زبان آسان کرنے کے لیے

عالمی یہودی تنظیمیں Read More »

پیشاب کے قطرے ختم کرنے کا طریقہ

پیشاب کے قطرے ختم کرنے کا طریقہ

پیشاب کے قطرے ختم کرنے کا طریقہ اس ویڈیو میں کوئی دوائی یا نسخہ نہیں بتایا گیا، بلکہ ایک ایسی ٹرک بتائی گئی ہے جس کے ذریعے پیشاب کے قطروں والی پریشانی سے ان شاء اللہ آپ کی جان چھوٹ جائے گی۔ پیشاب کے قطروں آپ آسانی سے نجات حاصل کرسکتے ہیں وہ بھی بغیر

پیشاب کے قطرے ختم کرنے کا طریقہ Read More »

لغۃ المسلم

لغۃ المسلم

لغۃ المسلم  لغۃ المسلم عربی بول چال للشيخ موسى العراقي المدرس بمدرسی و برده است كراتشي نخبة من الطلاب المتخصصين في اللغة العربية الجزء الأول لجنة خمت اللغة العبيقه بسم الله الرحمن الرحيم مقدمة الطبعة الثانية لقد تم إنجاز هذا العمل بفضل الله وحده ثم بجهود نخبة من طلبة التخصص في اللغة العربية بمدرسة ابن عباس فقد

لغۃ المسلم Read More »

Scroll to Top