کلیات طب اسلامی قانون اربعہ طب
کلیات طب اسلامی قانون اربعہ طب ديباچه ہر علم وفن کے کچھ اصول با مبادیات ہوتے ہیں جن کو دیکھے بغیر متعلقة فن کا سیکھنا ناممکن ہوتا ہے۔ جب تک مبادیات سے واقفیت نہ ہو جائے اس وقت تک کسی دشت میں پاواں رکھنا خطرات سے خالی نہیں ہوتا، خصوصا علاج معالجے جیسا نازک پیشہ […]





























