Tuesday, May 21, 2024
HomeLatest || تازہ ترینطلسماتی دنیا میگزین کی حقیقت

طلسماتی دنیا میگزین کی حقیقت

مولانا نایاب حسن ہاشمی اورطلسماتی دنیا میگزین کی حقیقت

طلسماتی دنیا میگزین کی حقیقت

ہندوستان انڈیا دیوبند کے علاقے سے ایک میگزین کئی دہائیوں سے شائع ہو رہا ہے جس کا نام طلسماتی دنیا ہے۔ اس میگزین کے بانی ایڈیٹر مولانا نایاب حسن ہاشمی تھے جو اب فوت ہو چکے ہیں۔ انہوں نے تعلیم دارالعلوم دیوبند سے حاصل کی تھی لیکن بعد میں عملیات جیسے فضول اور گمراہی پر مبنی دھندے کے ساتھ ایسے منسلک ہوئے کہ اپنے قلم اور رسالے کے ذریعے دنیا بھر کے جادوگری کے عملیات کو اسلام اور دیوبند کا لیبل لگا کر گھر گھر پہنچایا۔ چونکہ ان کی بتائی ہوئی اکثر عملیات گمراہ کن تھی اور خود مولانا بڑے ماہر نجومی بھی تھے اسی لیے ساری عمر علم نجوم، علم جفر، علم الاعداد، اور علم رمل جیسے ناجائز علوم کا پرچار کرتے رہے اور دین اسلام اور علمائے اسلام کی صریح واضح فتاوی کے برعکس من گھڑت غیر معروف الفاظ کلمات اور نمبرز پر مبنی تعویذات نقوش اور جنتر منتر کی تعلیم دیتے رہے۔ لہذا یہ ضروری ہو گیا تھا کہ اس فتنے کی سرکوبی کے لیے لوگوں کو آگاہی دی جائے، چنانچہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے مولانا سید عبدالوہاب شاہ شیرازی نے اپنے یوٹیوب چینل پر اس فتنے سے متعلق چار پانچ ویڈیوز کے اندر کھل کر دلائل کے ساتھ بیان کیا۔ یہاں پر ان ویڈیو کو آپ حضرات کی رہنمائی کے لیے دیا جارہا ہے۔ خود بھی دیکھیں اور وٹس اپ سوشل میڈیا پر بھی دوسرے لوگوں سے شیئر کریں۔

طلسماتی دنیا میگزین کی حقیقت پارٹ 1

طلسماتی دنیا میگزین کی حقیقت پارٹ 2

طلسماتی دنیا میگزین کی حقیقت پارٹ 3

طلسماتی دنیا میگزین کی حقیقت پارٹ 4

طلسماتی دنیا میگزین کی حقیقت پارٹ 5

RELATED ARTICLES

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

توجہ فرمائیں eislamicbook healp

Most Popular

درجہ بندی کیٹگری

Amliyat42Arabic books26Audio Books || آڈیو کتابیں9Beliefs || عقائد124Biographies of great people || سیرت اکابر145Biography || سیرت3Biography of Hazrat Muhammad || سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم71Biography of the Companions || سیرت صحابہ109Biography of the Prophets || سیرت انبیاء29Books in other languages0Children || بچوں کے لیے31Corners of human life || انسانی زندگی0Dajjaliyat Signs of Doomsday || دجالیت علامات قیامت39Dars e Nizami various books || درس نظامی مختلف کتب214Denying the hadith || فتنہ انکار حدیث20Dictionaries || لغات اور ڈکشنری42Economy || معیشت36English Books251Fatawa || فتاوٰی39Gardening || گارڈننگ34Hadith || حدیث42Hajj Umrah || حج عمرہ39Hakeem Muhammad Iqbal56Health14Health || طب و صحت190History7History || تاریخ141Jurisprudence || فقہ2Jurisprudential issues || فقہی مسائل173Latest || تازہ ترین2680Magazine || میگزین19Magic giants || جادو جنات53Novel || ناول47Nukat e Quran10Nukta17Online Quran Teaching32Poetry || شاعری7Politics || سیاست70Principles of Hadith || اصول حدیث48Principles of Jurisprudence || اصول فقہ28Quran || قرآن70Quranic Sciences || علوم قرآن62Roza/Ramazan || روزہ56Sabaq.pk4Sacrifice || قربانی17Salah || نماز55School Books41Science and technology || سائنس و ٹیکنالوجی34Selected columns || منتخب تحریریں7Sermons and advice || وعظ و نصیحت281Shah Waliullah || شاہ ولی اللہ محدث دہلوی40Society || معاشرت48Sources of Hadith || مصادر احادیث39Traditions || رسومات23Translations and interpretations || تراجم وتفاسیر119Travelogue || سفر نامے10Türkçe (Turkish)4Videos || ویڈیوز86Women || خواتین29Worship || عبادات42Zakat || زکوٰۃ11Zikrullah Prayers || اذکار و دعائیں46Русский(Russian)4د پښتو1قانون مفرد اعضاء44مختلف کتابیں1265مولانا سید عبدالوہاب شیرازی کی کتب27हिन्दी(Hindi)7中文书籍 Chinese6