Saturday, April 27, 2024

حضرت علی ؓ اور قصاص عثمانؓ

حضرت علی ؓ اور قصاص عثمانؓ

عرض ناشر

حامدا ومصليا ومُسلما

تمام تعریف اللہ تعالیٰ کے لیے ہے جس نے ہم کو اس قابل کیا کہ اس کتاب کی ان بات کر سکیں۔ اور لاکھوں درود و سلام اس نبی خاتم صلی الہ علیہ وسلم پر جن کے طفیل ہمیں اسلام عطا کیا اور مسلمان بنایا۔ اس سے قبل ہم ” ر د ناصبیت کے سلسلہ میں مندرجہ ذیل کتب ناظرین کی خدمت میں پیش کر چکے ہیں : (1) اکابر صحابہ پر بہتان (۲) شہدائے کربلا پر افتراء (۳) یزید کی شخصیت اہل سنت کی نظر میں (۴) ناصبیت تحقیق کے بھیس میں (۵) یزید علما اہل سنت دیوبند کی نظر میں ۔ اہل علم اور عام حضرات نے اس کی پذیرائی کی ہے۔ ہم ان حضرات کے شکر گذار ہیں اور پرامید ہیں کہ اسی طرح اس کتاب کی بھی پذیرائی کریں گے ۔ اللہ عزوجل سے بصد نیاز یہ دعا ہے کہ وہ ہماری اس کوشش کو شرف قبولیت عطا فرمائے اور ناصبیت” کے اس فتنے کا قلع قمع فرمائے، آمین۔ جو خاندان نبوت اور حریت رسول اکرم علیہ الصلوات والتسلیمات سے مسلمانوں کی عقیدت کو مجروح کرنے، اور تاریخ اسلام کا حلیہ بگاڑ نے کے لئے کھڑا کیا گیا ہے۔ قارئین سے ہیں ہماری اتنی استدعا ہے کہ جو کتاب بھی ہم شائع کریں اس کا ٹھنڈے دل سے بار بار خود مطالہ کر کے فیصلہ کریں کہ اس میں جو کچھ لکھا گیا ہے وہ حق ہے یا نہیں ، مطالعہ کے بعد آپکا دل خود اس امر کی گواہی دے کہ یہ حق کی دعوت ہے تو اس دعوت کو عام کرنے میں ہمارا ہاتھ بٹائیں ، کتاب کو خود خریدیں، استطاعت ہو تو اس کے مزید نسخے خرید کر دوست احباب کو بار یہ کریں، خاص طور پر اپنے مسجد کے خطیب اور امام صاحب کو ، کا غذ و کتابت اور طباعت کے مصارف بہت بڑھ گئے ہیں۔ اس کے باوجود ہم نے کتاب کی قیمت نہایت ہی مناسب تھی ہے تاکہ ہر آدمی اس کو خرید سکے۔

آخر میں اللہ رب العزت کی جناب میں عرض ہے کہ پنی بارگاہ میںاس کے مصنف وناشر اور ان کے والدین کے لئے ذخیرہ آخرت بنائے۔ اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے آمین ثم آمین.

در صفر المظفر شي

جون کشت کردند

دعاؤں کا طالب : احقر مظفر الطیف عفی عنہ

این محمد عبد الرحیم مخاطر که محمد الله

Hazrat Ali [R.A] Aur Qisas e Usman [R.A]

By Maulana Abdur Rashid Nomani

Read Online

Download (12MB)

Link 1       Link 2

مع حدیث غزوہ قسطنطنیہ اور مغفرت یزید
از شیخ الحدیث مولانا زکریا کاندہلوی

RELATED ARTICLES

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

توجہ فرمائیں eislamicbook healp

Most Popular